آذربایجان جمہوریہ کے صدر الحام علییف کی آذربایجانی عوام کو نۓ سال کی مبارک باد - 31 دسمبر 2003ء

 محترم خواتین و حضرات ،

 آپ کو نۓ سال کے موقع پر مبارک باد دے رہا ہوں ۔

 2003 کو آذربایجان کامیابی سے ترقّی کرتا رہا ۔ ہمارے ملک نے سارے علاقوں، میدانوں میں بڑی کامیابیان حاصل کی ہیں ۔ آذربایجان کا بین الاقوامی میدان میں مورچہ اور مضبوط ہو گیا ۔ بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ ہمارا تعاون ترقّی یافۃہو گیا ۔ دو طرفہ تعلقاتوں میں کافی کاویابیان ملی ہیں ۔ علاقائ تعاون میں کافی کامابیان ہوئ ہیں ۔ یہ ہمیں دنیا کے سماج میں آذربایجان کی مضبوط اور لائق جگہ پارے میں مناسب موقع دیںگے ۔ یہ پالسی جاری رکہی جائگی ۔ ہمارے ملک کو اقتصادی میدان میں بڑی کامیابیان ملی ہیں ۔ جمع اندرونی درآمد 11 فیصد بڑھ گیا۔ یہ اقتصادیّت کا اہم نشانی ہے ۔ پیداوار کے میدانوں میں جمع ترقّی 13 فیصد ہو گیا ، سرمایہ لگانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہ بہید کی بات نہیں ہے کہ  سرمایہ لگانے کے لحاظ سے آذربایجان صرف علاقہ میں نہیں بلکہ سارے آزاد ریاست کے اتحاد اور مشرقی یوروپ میں لیڈر ہے ۔ہر ایک آدمی کے لۓ غیر ملکی سرمایہ میں ہمارا ملک نے اپنا مورچہ اور مضبوط کيا ہے 2003 کو سارے میدانوں میں سے ہمارے ملک کی اقتصادیّت میں جمع 3 ارب 20 کروڑ ڈالڑ سرمایہ لگاۓ گۓ ہیں ۔ یہ سلسلہ جاری ہے اور ہم ان کی وجہ سے آذربایجان میں نۓ کام، پیداوار کے علاقے انفڑسٹڑکچر کہول سکیںگے ۔ یہ مسقبل میں بہی جاری رکہا جاۓگا ، بڑے پیمانے پر سرمایہ لگوانے کے لۓ حالات بن جاۓگی ۔

 1994 سے لے کر آذربایجان میں کامیابی سے تیل اسٹڑیٹیجی کا عمل ہو رہا ہے۔ حیدر علییف کے پہلقدمی سے شروع ہوئ یہ اسٹڑیٹیجی اپنے خوب پہل دے رہے ہیں ۔ فی الحال تیل اسٹڑیٹیجی کی اہم دور شروع ہو گئ ۔ اہم برآمد کے تیل پائپ لائن باکو- تبیلیسی- جیہان کا تعمیر کامیابی سے جاری ہے اور آنے والے مستقتل میں ختم ہو جاۓگا ۔ آذربایجانی تیل بڑے پیمانے پر دنیا کے بزاروں میں سپلائ کیا جاۓگا ۔ اس کے نتیجہ میں ہمارے ملک کی بجٹ میں اور تیل فنڈ میں بڑے رقم کی آمدانی ہوںگی ۔ اور یہ اپنی طرف سے آذربایجان کی ہر طرفہ تمام ترقّی کے لۓ خوب حالات بنا دیگا ۔

سماجی میدان مین ، جو ہمیشہ ریاست کے توجہ میں ہے ، بڑی کامیابیان حاصل کی گئ ہیں ۔ 2003 کو اس میدان میں اہم قدم اتہاۓ گۓ تہے ۔ حیدر علییف کے فمرانوں کے مطابق بجٹ سے تنخواہ لینے والے تنظیموں کے 1 ارب 20 کروڑ کارکن کے معیار زندگی اور خوشحالی بڑھ گئ۔ ان کے تنخواہ 50 فیصد اور پینشن لینے والوں کے پینشن 40 فیصد بڑہا‎ۓ گۓ ۔ یہ پالسی جاری رکہی جاۓگی اور دوسرے سماجی پروگرام چالو ہو جاۓگا ۔ یہ ہماری پالسی میں ایک اہم مسئلہ ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ سب سے مشکل حالات میں رہنے والے سماجی لحاظ سے کم محافظ لوگوں ، پناہ گروں کے معیار زندگی بہتر ہو گیا ۔ صدر حیدر علییف کے فرمانوں پر پناہ گروں کے اکثاریّت نئ بستیوں میں رہنے کے لۓ بہیجے گۓ ہیں ، جہان نۓ مکان بناۓ گۓ ہیں ۔

کچھ ماہ پہلے ہم بلوسوور علاقے میں بنائ گئ بستی کے افتتاح میں حصہ لیتے تہے ۔ یہ پالسی جاری رکہی جاۓگی۔ اپنے بیانوں میں میں نے پہلا بتایا تہا کہ میرے کارروائیوں میں اہم جانب آذربایجان میں شدید حالات میں رہنے والے ان پناہ گروں کے لۓ  اچّہی حالات بنانی ہوگی ۔ ہمیں کوشش کرنا چاہۓ کہ ملک میں ایک بہی خیمہ کے کیمپ نہ رہ جاۓ ۔ اس کے متعلّق نۓ پروگرام کی تیّاری ہو رہی ہے ۔ اور آنے والے روز اس کا افتتاح اور چالو ہوگا ۔

2003 کو آذربایجان میں صدر کے چناؤ منظّم کیا گیا تہا ۔ یہ ہر ایک ملک کے لۓ بہت اہم حادثہ ہے ۔ ان اہم چناؤ میں ، جس میں ملک کے مستقبل کا فیصلہ ہو رہا تہا ، آذربایجانی عوام ایک بار اور ثابت کیا پتا کہ وہ دس سال پہلے چنا ہوا راستہ سے چلنا چاہتے ہیں ۔ دس سال پہلے حیدر علییف عوام کے در خواست پر  آذربایجان میں اقتدار میں، رہنمائ میں لوٹ آۓ ۔ اگر وہ واپس نہ آتے تو ہمارے ملک ایک بڑی مصیبت ، آفت سے مل جاتا ۔ ان سالوں میں چلائ گئ پالسی کے وجہ سے آذربایجان نے ہر طرفہ ترقّی کی، طاقت وار ملک بن گیا ۔ آذربایجان کی آزادی عبدی اور مضبوط ہے ۔ 2003 کے صدر کے چناؤ میں آذربایجانی عوام نے پہر اس پالسی کی حمایت میں ووٹ دی ہے ۔ میں اس اعتماد کا بڑا قدر کرتا ہوں ۔ اس فرست سے استعمال کرکے آذربایجانی عوام کو مجھ پر بہاروسہ کے لۓ اپنا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ وعدہ کر رہا ہوں کہ اس اعتماد کو صحیح ثابت کروںگا ۔ اپنے عوام کے لائق خدمت کروںگا ۔ 2003 ہمارے ملک اور عوام کے لۓ مشکل بہی رہا ۔ اس سال عوام نے اپنے قائد کو کہو دۓ ۔ ہمارے قومی قائد حیدر علییف کی انتقال ہو گئ ۔ یہ ہم سب کے لۓ بڑی آفت، مصیبت ہے ۔

 لیکن ہم ہمّت نہ چہوڑیںگے ۔ ہمیں واحد ہوکر حیدر علییف سے دکہاۓ گۓ راستے سے چل کر ان کے شروع کۓ ہوۓ کارروائ جاری رکہنا اور ختم کرنا چاہۓ ۔ مجہے یقیں ہے کہ ایسا ہی ہوگا ۔ ان کی یادگاری پر 15 دسمبر کو دکہاۓ گے بڑے احترام و عزّت پہر سے ثابت ہوا ہے کہ آذربایجانی عوام عظیم ، طاقت وار  عوام ہے ۔ ہمیں ایک ساتھ اس آفت کو برداشت کرنا پڑیگا ۔ ہم یہ کر سکیںکے اور مضبوطی سے ملکر ہم اپنے ملک کی مضبوطی پا لیںگے ۔ ہم وہی معیار تک پہونچیںگے ، جس کے بارے میں حیدر علییف خوابوں میں دیکہتے تہے ۔ اس کے دکہاۓ گۓ راستہ سے چلیںگے اور مجہے یقیں ہے کہ یہ راستہ ہمیں خوش قسمت مستقبل تک لے جاۓگا ۔ 2004 ہمارے ملک کے لے بہت اہم رہیگا ۔ آذربایجان میں چالو کے گۓ کارروایوں کا پروگرام جاری رکہا جاۓگا ۔ 2004 ہمارے لۓ اقتصادی لحاظ سے بہت اہمیّت رہیگی ۔ اس سال باکو- تبیلیسی- جیہان تیل پائپ لائن کا تعمیر کیا جاۓگا اور وہ چالو ہو جاۓگا ۔ یہ آذربایجان کے مستقبل کی اقتصادی امکانات کو معلوم کر دیگا ۔ 2004 کو باکو- تبیلیسی- ارزروم گیس پائپ لائن کے تعمیر میں کام جاری رکہے جایںگے ۔

غریبی سے جد و جہد جاری رکہا جاۓگا ۔ نۓ کام کی جگہیں کہولنے کی جانب میں عملی کارروائ کی جاۓگی ۔یہ سارے کام ہمیں آذربایجان کی مضبوطی کے لۓ ،اس کو اونچے معیار تک پہونچانے کے لۓ اچّہی حالات بنا دیںگۓ ۔

مجہے یقیں ہے کہ ہم سب ملکر ہمارے سامنے کہڑے ہونے والے سارے مقاصدوں کو پورا کر سکیںگے ۔

فوج کے تعمیر میں اہم قدم اتہاۓ جایںگے ۔ فی الحال اس میدان میں بڑی تبدیلیان کی گئ ہیں ۔ اور یہ سلسلہ جاری رکہا جاۓگا ۔  آذربایجان کی فوجی طاقت بڑھ جاۓگی ۔ یہ ہماری اسٹڑیٹیجی ہے ۔ آذربایجان فوج طاقب وار فوج ہے ۔ ہم کوشش کریںگے اور مجہے یقین ہے کہ ہم اپنے فوج طاقب وار بنا سکیںگے۔ تاکہ وہ اس کے سامنے کہڑے ہونے والے مسائلوں کے حل کر سکے ۔

2004 کو آڑمینیائ- آذربایجانی ، پہاڑی کراباغ کے جہگڑے کے حل میں نئ دور کی شروعات ہو سکتی ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ یوروپ میں سلاماتی اور تعاون کے انجمن کے منسک گروپ اس مسئلہ سے زیادہ سنجدگی سے مصروف ہو جاۓگا ۔ بین الاقوامی سماج حملہ ور پر عملی دباؤ ڈالکر عادل نتیجہ حاصل کرےگا۔ آذربایجان کی اس جانب میں پالسی پکّی ہے ۔ میں کئ بار اس مسئلہ کے بارے میں اپنا راۓ بتا چکا ہوں اور ایک بار اور دوہرا رہا ہوں کہ اس جہگڑے کا حل صرف آذربایجان کی علاقائ تمام تری کے اصولوں کے بنیاد پر کیا جا سکتا ہے۔ قبضہ ہوۓ زمیں آزاد ہونا چاہۓ ، دس لاکھ پناہ گر اپنے وطن ، اپنے مکنروں پر واپس جانا چاہۓ ۔ اس جہگڑے کا حل صرف ان اصولوں کے بنیاد پر ہو سکتا ہے ۔ ہمین یقین ہے کہ بین الاقوامی سماج ، دنیا کی بڑی طاقتیں اور منسک گروپ کے ہم صدر اس جانب میں سرگرم اور عادل کارروائ کر دیںگے ۔

 عزیز دوستو،

آج ہم دنیا کے  آذربایجانیوں کی وحدت کا روز بہی منا رہے ہیں ۔ آپ سب کو اس کے متعلّق مبارک بادی دیتا ہوں اور سارے دنیا کے آذربایجانیوں کو وحدت ، ایکتا کے لۓ بلا رہا ہوں ۔

عزیز ہم وطنوں،

عزیز خواتیں و حضرات، بہایو اور بہنو ،

 2003 ختم ہونے والے ہے ۔ آگے ہمارے سامنے بہت کام ہیں ۔ آپ سب کو اس سال میں کامیابی دلا رہا ہوں، سب کو خوش قسمتی،اچّہی صحت، سلامتی، خاندانی خوشیان کا خواہش اظہار کرتا ہوں۔

نیا سال مبارک ۔