آذربایجان جمہوریہ کے صدر الحام حیدر اوگلی علییف کی افتتاہی تقریر،-31 اکتوبر 2003

محترم خواتین و حضرات ،

عزیز مہمانوں،

آذربایجانی ووٹوروں کو، آذربایجانی شہریوں کو، سارے آذربایجانی عوام کو مجھ پر لگاۓ گۓ بہاروسہ کے لۓ اور آذربایجان جمہوریہ کے صدر چنا جانے کی وجہ اپنا بڑا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

میں یہ اعلی بہاروسہ کو صحیح ثابت کروںگا، اس کارروائ کو لائق طریقہ سے پورا کر دوںگا ۔ حیدر علییف کی سیاست کو جاری رکہوںگا ۔ 15 اکتوبر کو آذربایجانی عوام نے چناؤ کے علاقوں پر آکر اپنی ووٹ حیدر علییف کی سیاست کی تائد میں ووٹ کر دی ہے ۔ اس نے امن، آرام ،ترقّی، تعمیر،مضبوطی کے لۓ ووٹ کی تہی ۔ آذربایجان میں اس سیاست کی اور کوئ صورت نہیں ہے ۔

حیدر علییف کی سیاست آذربایجان کے لۓ بڑی کامیابیان لے آئ ۔ آذربایجان ترقّی

کر رہا ہے ۔ سارے علاقوں میں کامیابیان ہیں ۔ آذربایجان ترقّی کرکے اس کو بین الاقوامی میدان میں زیادہ کامیابیان ملتی رہتی ہیں ۔ آذربایجان بین الاقوامی میدان میں لائق جگہ حاصل کر سکا، اسکا اختیار بڑھ گیا ۔ آج آذربایجان کو مانتے ہیں، اسکی عزّت کرتے ہیں ۔ علاقہ میں سارے بڑے پیمانے پر جاری کی پڑوجکٹ

آذربایجان کی حصہ داری سے ، اسکی ریاستی مفیدات کے مطابق جاری کۓ جاتے ہیں ۔

آذربایجان بین الاقوامی تنظیموں میں کافی کامیابی سے اپنی کارروائ چلاتا ہے ۔ اسکا اختیار بڑہتا جا رہا ہے ۔ آذربایجان کے اصرار پر یوروپ کنسل کے جیسے ایک اختیار وار بین الاقوامی تنظیم نے آرمینیا کو حملہ وار ملک مان لیا ہے ۔ یہ سلسلہ جاری رکہا جاۓگا ۔

ہمارے پڑوس کے ریاساتوں کے ساتھ تعلّقات کامیابی سے ترقّی یافۃ ہوتی جا رہی ہے ۔ ہمارے دو طرفہ تعلّقات مضبوط ہوتی جا رہی ہے ۔ علاقائ تعلّقات ترقّی کر رہی ہے ۔ آج کے افتتاہی تقریب میں حصہ لینے کے لۓ پڑوس ریاساتوں کے مشہور سیاستدنوں کے تسریف لانا ایک بار اور اسکی ثابت ہے ۔

اس موقع پر میں ہمارے اس تقریب میں حصہ لینے والے جورجیا کے صدر جناب اڈوڑڈ شیویردنادزے کا، روس کے نشنل اسمبلی کے صدر جناب سیرگے میرونوف کا، ترکی جمہوریہ کے ڈپٹی وزیر اعظم جناب عبداللاطیف شینیر کا ، ایران اسلامی جمہوریہ کے ڈپٹی صدر جناب سائد محمد علی آبتائ کا اور یوکرین کے وزیر اعظم جناب وکٹوڑ ینوکوویچ کا استقبال کرتا ہوں ۔

آذربایجان مختلف علاقوں میں ترقّی کرتا ہے ، اس کی اقتصادیات مضبوط ہوتی جا رہی ہے ، آذربایجان میں اقتصادی اصلاح جاری کۓ جاتے ہیں ۔ ان اصلاح کے نتیجے میں ہمارے ملک نے چوٹے عرصہ میں اپنی اقتصادیات کی ترقّی کی ہے ۔ اقتصادیات کی اہم نشانی - جی ۔ ڈی۔ پی ۔ (جامع اندرونی پیداور) آخری پانچ سالوں میں 10 فیصد کی تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ مالی افراط زر کا میعار 2 فیصد ہے ۔ جب کہ دس سال پہلے 1600 فیصد تک پہونچ گیا تہا ۔

آذربایجان میں ذاتی سیکٹڑ کامیابی سے ترقّی کر رہا ہے ۔ خوش ہہ کہ ذاتی سیکٹڑ کا حصہ جامع اندرونی پیداور میں 70 فیصد ہے ۔ کارگاری طبقہ پیدا ہوا ہے ۔ بڑے پیمانے پر ذاتی ملکيّت کا پروگرام جاری کیا گیا ہے ۔ زرعتی اصلاح جاری ہو چکا ہے ۔ زمین ذاتی ملکيّت میں دیا جا چکا ہے ۔ اس کی وجہ سے زرعتی پیداور بڑھتا جا رہا ہے ۔ یہ سارے ثابت کر رہا ہے کہ حیدر علییف کی رہنمائ میں شروع کۓ گۓ اقتصادی اصلاح اپنے خوب نتائج دے رہے ہیں ۔

آذربایجان میں غیر ملکی سرمایہ کا میعار بہت اونچا ہے اور یہ سلسلہ آج بہی جاری ہے ۔ میں آپ کو یہ کھ سکتا ہوں کہ سارے ذریعیوں سے لگاۓ گۓ سرمایہ کا رقم 15 ارب ڈالڑ ہے ۔ سابق سوویٹ یونین کے جماہیروں میں سے ایک آدمی کے لۓ غیر ملکی سرمایہ کے لحاظ سے آذربایجان چند مشرقی یوروپ کے ریاستوں کو پیچہے چہوڑکر آگے والے جگہ میں ہے ۔

یہ راز نہ ہے کہ سرمایہ، خاص طور پر غیر ملکی سرمایہ ان ملکوں میں لگاۓ جاتے ہیں جہان مضبوطی ہے ۔ کوئ بہی سرمایہ دار خطرہ مول لینا نہیں چاہتا ہے ۔ اس لحاظ سے آذربایجان سرمایہ لگانے کے لۓ بہت مناسب حال ملک ہے ۔ مضبوطی، سماجی اور سیاسی نظام نے جو آخری سالوں میں موجود ہیں ، سرمایہ لگانے کے لۓ اہم قدم اٹہانے میں مدد دی ۔ بے شک ہم سب کو آذربایجان میں موجود مضبوطی کی حفاظت کرنا، اس کو اور مضبوط کرنا ہے ۔ ہم کسی کو آذربایجان کی مضبوطی ٹوڑنا نہ دیںگے ۔ ہم آذربایجانی عوام کی زندگی آرام دہ ، مضبوط اور حفاظت کریںگے ۔

یہ مضبوطی آیندہ میں ہمیں تیز ہرطرفہ ترقّی کرنے دیگی ۔ اس میدان میں ہمارے پاس کافی پڑوگرام ہیں۔ آذربایجان میں سارے علاقوں ،دیئروں کی ترقّی ہونی چاہیۓ ۔

قدرتی طور پر آذربایجان کی اقتصادیّت کا اہم جانب اسکی تیل کی اسٹیڑٹجی جاری کرنی ہے ۔ 1994 کو حیدر علییف کی طرف سے شروع ہوئ تیل اسٹیڑٹجی آذربایجان کو بڑی کامیابیان لے آيئں۔ صدی کے سمجہوتہ پر دست خط کرنے کے بعد یہ اسٹیڑٹجی 9 سال سے چل رہی ہے ۔ اس کی وجہ سے آذربایجان کافی کامیابی سے دنیا کے بزاروں میں اپنے تیل اور گیس سپلائ کر رہا ہے ۔ آذربایجان اس کے کاسپیان بحر کے علاقوں میں غیر ملکی کامپانیوں کے ساتھ کامیابی طریقہ سے تعاون کر رہا ہے ۔ آذربایجان کے تیل صنعت میں دس ارب ڈالڑ سے زیادہ سرمایہ لگاۓ گۓ ہیں ۔ دس ہزاروں نۓ کام کہولے ہیں ۔ کم وقت پر تیل پلیٹفارم، پائپ لائن، تیل ٹڑمینال اور ہمارے ملک کے لۓ ضروری انفڑاسٹرکچڑ بناۓ گۓ ہیں ۔ آذربایجان اپنے تیل دنیا کے بزاروں میں دو پائپ لائن سے سپلائ کر رہا ہے ۔ باکو - نوووروسیسک پائپ لائن سے سالانہ 2،5ملیوں ٹن تیل برآمد کۓ جاتے ہیں ۔ باکو - سوپسا پائپ لائن سے مغریبی جانب میں سالانہ 6،7 ملیون ٹن تیل برآمد کۓ جاتے ہیں ۔ آج کل باکو- تبلیسی- جیہان پائپ لائن کا تعمیر جاری ہے ۔ 40 فیصد کام ختم ہو چکا ہے ۔

اس پائپ لائن کے تعمیر میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالڑ سرمایہ لگا‎ۓ گۓ ہے ۔ اگلے سال کے آخر میں ہم اس کے اوپیڑشن کا شروع کریںگے ۔

آذربایجان نے شاہ دنیز علاقے سے ، جہان بڑے گیس کے ذخیرے ہے ، کامیابی سے کام شروع کیا ہے ۔ باکو - ارزروم گیس پائپ لائن کے تعمیر میں سرمایہ لگاۓ جا رہا ہیں اور اگر کام ٹائم ٹیبل کے مطابق چلیں تو 2006 کو آذربایجانی گیس یوروپ میں سپلائ کیا جائگا ۔

ان سب کارروائیوں کے پڑوگرام کا، کاموں کا بنیاد 1994 کو ڈالا گیا تہا ۔ اس وقت حالات مشکل اور شدید تہی ، آذربایجان جوکہم والا ملک کے جیسے سمجہا جاتا ہا ۔ جناب صدر حیدر علییف نے آذربایجان میں سرمایہ لگوانے کے لۓ بہتکام کۓ تہے ۔

تیل اسٹڑٹیجی کا ایک حصہ یہ ہے کہ تیل سے آیا ہوا آمدانی ، فائدہ آذربایجانی عوام کی بارور خدمت کرے، اس وجہ سے سرکاری تیل فنڈ بنایا گیا تہا ۔ اس فنڈ کا قا‏‏ئم آذربایجان کے جدید تاریخ میں ایک اہم حادثہ تہا ۔ یہ ایک شفّاف تنظیم ہے ۔ جو بین الاقوامی ہم معیاری کے مطابق بنا ہے ۔ بین الاقوامی مالی انجمن اس کی کارروائ کو بڑی قدر کرتے ہیں ۔ فی الحال تیل فنڈ میں 80 کروڑ ڈالڑ جمع ہو گۓ ۔ یہ لوگوں کے پیسے ہیں اس لۓ سماج کو باقائدہ تیل فنڈ کے کام کے بار ے میں خبریں دی جاتی ہیں ۔ ہر ایک شہری اپنے ملک کے غیر ملکی کڑینسی اور اس کے خرچہ کے بارے میں جانّا چاہۓ ۔ مستقبا میں آذربایجان میں معلوم ہونے کے بعد، باکو - تبلیسی- جیہان پائپ لائن چالو ہونے کے بعد ضرور بڑھ جا‎ئنگی ۔ ہر سال آذربایجان میں اربوں ڈالڑ کی فائدہ آ‏یںگی ۔ ان دولت کو استعمال کرکے آذربایجان میں سارے علاقوں میں تعمیر کے کام جاری کۓ جا‏ئنگے ۔ سماجی مسائلوں کے حل میں بہت کچھ کۓ جا‎ئنگے ۔

جیسے آپ کو معلوم ہے تیل فنڈ سے لۓ گۓ پیسے سب سے پہلے سب سے مشکل حالات میں رہنے والے پناہ گروں کے لۓ ، ان کی معیار زندگی بڑہانے کے لۓ خرچہ کۓ جاتے ہیں ۔ صدر حیدر علییف کے فرمان پر ان مقاصدوں کے لۓ 7 کروڑ ڈالڑ دۓ گۓ تہے ۔ جس سے پناہ گروں کے لۓ نئ بستیان، مکان بناۓ جاتے ہیں ۔ دس ہزاروں پناہ گر خیمہ کے کمپوں سے نۓ گہروں میں جاکر رہنے لگے اور یہ سلسلہ جاری کیا جاۓگا ۔ ہم آئندے میں بہی اس مسئلہ کو بڑی توجہ دیںگے ۔ مجہے یقین ہے کے آنے والے روزوں میں سارے پناہ گررںکو ، جو قبضہ کے نتیجوں سے برداشت کرتے ہیں ، جدید حالات ، سہولتیں دلا دی جائنگی ۔ آذربایجان میں دوسرے سماجی مسائلوں کے حل کۓ جائںگے ۔ آپ کو معلوم ہے کہ فی الحال جناب صدر کے فرمان کے مطابق صحت کی حفاظت، تعلیم ، فن اور دوسرے دائروں میں کام کرنے والے لوگوں کے تنخواہ 50 فیصد بڑھاۓ گۓ تہے ۔ پینشن بہی 40 فیصد بڑھ گۓ تہے ۔ یہ ایک بار اور ثابت کرتا ہے کہ سماجی مسائل ہمارے صدر کے توجہ میں ہیں ۔ یہ پالسی جاری کی جائںگی۔ اس کے لۓ ملک کی ساری امکانات استعمال کۓ جائںگے ۔ یہ اتّفاق سے نہ ہے کہ آنےوالے سال کی بجٹ میں 60 فیصد ذرائع سماجی مسائلوں کے حل کے لۓ خرچہ کۓ جائںگے ۔

مسقبل میں آذربایجان بہت امیر اور طاقت وار ملک بن جاۓگا ۔ تیل اسٹڑٹیجی جاری کرکے ہم چہوٹے عرصے میں اپنے ملک کی تمام ترقّی کر سکیںگے ۔ خاص طور پر غیر تیل کے علاقوں میں بڑی توجہ دی جائگی ۔ نۓ کارخانے، مل چالو کۓ جائںگے ۔ کارکری کی ترقّی کے لۓ پڑوگرام تیّار ہو رہا ہے ۔ آذربایجان کی اقتصادی ترقّی کا پڑوگرام تیّار ہو رہا ہے ۔ یہ تمام ترقّی کا پڑوگرام چہوٹے عرصہ میں آذربایجان کو ایک امیر ملک بنا دیگا ۔ ہمارے پاس ساری امکانات ہیں ۔ قدرتی دولت، لوگوں کی امکانات اور سب سے اہم عوام کی آرزو ہے ۔ ہم سب ملکر اور اپنی طاقت ایک کرکے آذربایجان ایک امیر، طاقت وار ریاست بنا دیںگے ۔

آذربایجان میں فوج کے تعمیر کی میدان میں بڑے کام کۓ جاتے ہیں ۔ ہمارے ملک میں طاقت وار فوج بن گیا ہے اور یہ سلسلہ جاری رکہا جاۓگا ۔ میں ہمیشہ اس بات پر توجہ دے دوںگا ۔

آذربایجان کی بہت طاقت وار فوج ہونا چاہۓ ، وہ اس کے سامنے کہڑے ہوۓ مسائلوں کے حل کرنے کے لۓ قابل ہے ۔ مجہے یقین ہے کہ آذربایجانی فوج کے سب سے اونچے میعار کو مطابق ہونے کے لۓ اس کی اقتصادی امکانات ہیں ۔ اور یہ اسکے سامنے کہڑے ہونے والے مسائلوں کے حل کر سکیگا ۔ ہمارے لۓ سب سے مشکل مسائل آمرینیائ- آذربایجانی ، پہاڑی کراباغ کا جنگ ہے ۔ ہم لمبے عرصے سے متارحکہ جنگ کی حالات میں رہتے ہیں ۔ افسوس ہے کہ اس مسئلہ کے حل میں مصروف ہونے والے یوروپ میں سلامتی اور تعاون کے انجمن کے منسک گروپ کے کام ناکامیاب رہے ۔ لیکن ہم امید نہ چہوڑتے ہیں ۔ ہمیں یقین ہے کہ ہم صدر اس مسئلہ سے سنجیدے سے ، بڑی ذمی داری سے مصروف ہوںگے ۔ اس مسئلہ کا حل ہونا چاہۓ ۔ اس مسئلہ کا حل صرف کچھ اصولوں کے، بین الاقوامی اصولوں کے بنیاد پر کیا جا سکتا ہے ۔ آذربایجانی زمین قبصہ سے آزاد ہونا چاہۓ، دس لاکھ پناہ گر اپنے وطن کے علاقوں میں واپس جانا چاہے ، ہمارے ملک کی علاقائ تمامتری بحال ہونا چاہۓ ۔ آذربایجان ہرگیز اسی حالات کو ، اپنے زمین کے قبضہ کو منظور نہ کریگا ۔ سب کو معلوم ہونا چاہۓ کہ ہم امن پسند ہیں، جنگ کی دوبارہ شروعات نہ چاہتے ہیں ۔ اور اس مسئلہ کا امن پسند گی سے حل کرنا چاہتے ہیں ۔

پہر بہی ہمارا صبر بے حد نہیں ہے ۔ آذربایجان کسی دام پر بہی اپنے زمین کو آزاد کر دیںگے ۔ میں آذربایجان کی خوش قسمت مستقبل پر یقین کرتا ہوں ۔ امید ہے کہ ہمارے ملک ترقّی کریگا اور مضبوط ہوتا جائگا ۔ جمہوریّت ترقّی یافۃ ہوگی ۔ سیاسی فکریں ، تقریر کی آزادی کا عمل کيا جائگا ۔ ہمارا ملک ایک جدید ملک ، ریاست بن جا‏ئگا ۔ اس کو پانے کے لۓ آذربایجان میں بہت کچھ کرنا پریگا ۔ لیکن ا‎ن سب کو چالو کرنے کے لۓ اور آذربایجان ایک طاقت وار ملک بنانے کے لۓ سب سے پہلے ملک میں حیدر علییف کی پالسی جاری رکہنی چاہۓ ۔ آج میں پلیٹفارم سے بیان کرتے ہوۓ میں آذربایجانی عوام کو وعدہ دیتا ہون کہ میں اس پالسی کو جاری رکہوںگا، کبہی اس راستے سے ہٹ نہ جاوںگا ۔

آج اس بلند پلیٹفارم سے ہمارے عزیز صدر جناب حیدر علییف سے اپیل کرکے مین کھ رہا ہوں کہ عزیز صدر ہم یہ کوشش کریںگے کہ جدید آذربایجان ، جو آپ کا تصنیفت ہے، زیادہ طاقت ور ، امیر ہو جاۓ ، تمام ترقی کر سکے۔ آپ کے راستے سے چلکر ہم نۓ فطح حاصل کریںگے ۔

آذربایجانی عوام کے قومی قائد، جدید آذربایجان کے موسّیس حیدر علییف زندہ باد،

بہادر آذربایجانی عوام زندہ باد،

آزاد اور خود مختار آذربایجان زندہ باد۔