آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کا بین الاقوامی باکو کانفرانس کاروباری کی اسٹڑیٹیجی اور نۓ اقتصادی تعمیر میں تقریر،-13 ستنبر 1994

محترم خواتین و حضرات ، بین الاقوامی باکو کانفرانس کارروباری کی اسٹڑیٹیجی اور نۓ اقتصادی تعمیر مین حصہ لینے والے ،

اس اہم حادثہ کی وجہ - بین الاقوامی باکو کانفرانس کے افتتاہی کے موقع پر آپ کو دل سے مبارکباد دیتا ہوں اور اپ کو آذربایجان جمہوریہ کے لۓ بہت اہم والی کارروائ میں کامیابی کی خواہش اظہار کرتا ہوں۔ بین الاقوامی قسم کے کانفرانس کا بڑی اہمیّت ہیں ۔ لیکن آزاد ترقی کے استے سے چلنے والے آذربایجان کے لۓ اس کا خاص طور پر اہمیّت ہے۔

معلوم ہے کہ آزادی حاصل کرنے کے بعد آذربایجان اپنی زندگی، ریاست، اقتصادیات اپنی قومی مفادات کے بنیاد پر بناتا ہے ۔ اور یہ سارے اقتصادی نظام کی تبدیلی کو شرط کرتا ہے اس کے متعلق ہوکر آذربایجان نے آزاد، بزاری اقتصادیات کے اصولوں کے بنیاد پر نۓ تعمیر کا بیان کیا ہے ۔ اور اس راستے سے چلتا ہے ۔ در عصل میں یہ راستہ 79 سال کے دوران دوسرے سماجی-اقتصادی نظام کی حالات میں رہا ہوا جمہوریہ کے لۓ بہت مشکل اور شدید ہے ۔ ّپہر بہی یہ ایک ہی راستہ ہے کہ اس کے ذریعہ اقتصادیات میں مشکلات کا سامنا کیا جا سکتا ہے ، سماجی-اقتصادی بحران سے سے نکالا جا سکتا ہے ۔ آذربایجان کو دنیا کے اقتصادی نظام سے ملوانے کے لۓ بین الاقوامی معیار پر اقتصادیات کی ترقی کا عمل کیا جا سکتا ہے ۔ اس سلسلہ میں جمہوریہ میں کافی کام کۓ جاتے ہیں، صدر نے کہا۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ آزاد، بزاری اقتصادیات کے تصدیق اور ترقی کے لۓ مختلف طریقہ سے سیکہے جاۓ۔ ضرور ہمارے سامنے بڑی مشکلات کہڑی ہوتی ہیں اور ہم دنیا کے تجربہ سے استعمال کرنے میں بڑی مانگ کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ۔ اس سلسلہ میں بین الاقوامی باکو کانفرانس کارروباری کی اسٹڑیٹیجی اور نۓ اقتصادی تعمیر ہمارے لۓ خاص اہمیّت رکہتا ہے ۔ ان فکرون سے میں نے فیصلہ کیا ہے یہ اس کانفرانس کے افتتاہی میں اّپ کے ساتھ رہوں اور آپ سے اپنے فکروں سے ختاب کروں، در عسل میں یقین ہے کہ اس کانفرانس کا آذربایجانی اقتصادیات کے اصلاح میں آپکے مشترکہ کارروائیوں کی خاص دیں ہوگی۔ اس کانفرانس کے کام میں غیر ملکی وفد کی حصہ داری،جنکے آزاد، بزاری اقتصادیات میں کرنے کا کافی تجربہ ہے ، بہت ضروری، فیصلہ کا عامل ہے کہ ہمیں اپنے مستقبل کی کارروائ دنیا کی اقتصادیات، ترقی یافتہ ممالکوں کے تجربہ برور طریقہ سے استعمال کر سکے ، جنہوں نے بزاری اقتصادیات ، آزاد کاروباری کے راستہ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں اس لۓ میں باکو تشریف رکہنے والے اور ہمارے کانفرانس میں حصہ لینے والے غیر ملکی مہمانوں کا دل سے استقبال کرتا ہوں اور امید ہے کہ ہماری مشترکہ کوشش صحیح عملی نتائج دیگا ۔

بزاری اقتصادیات کے تصدیق کے راستہ، آزاد کاروباری کے راستہ سے چلنے کے بارے میں بات کرکے میں نے ہمارے عبوری زمانے کی مشکلاتوں کے بارے میں بات کی ۔ یہ ضرور ہے اور خارجی قسم اور کچھ قانونی قسم کے ہیں ۔ لیکن اس حال میں موجود ہونے والوں کو معلوم کہ اور میں پہر کہنا چاہتا ہوں کہ اس دوران جب سے اذربایجان کی اقتصادیات میں ہۓ تعمیر شروع ہو گیا، خاص طور پر آخری دو سالوں میں جمہوریہ میں کافی کام کۓ گۓ ۔ اس دوران ہزاروں چہوٹے ارخانے، تعدد مشترکہ کارخانے، کاروباری کی ترقی کے لۓ شرطیں بنی گئ ہیں کہ ان کا بہی خارجی عملی نتائج ہیں ۔

کاروبار کے لۓ ریاستی مدد فنڈ بنایا گیا ہے ، دوسری کارروائ کی گئ ہیں ۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ کاروباری کی ترقی کے لۓ بزاری اقتصادیات کے اصولوں کے تصدیق کے لۓ عملی شرطیں بنائ گئ ہیں ۔ اس راستہ سے چلنے کے لۓ قانونی بنیاد بہی بنایا گیا ، کاروباری کے بارے میں قانون پاس ہو گیا ہے ۔ آذربایجان جمہوریہ کے پڑلیامینٹ نے کاروباری کی تیز رفتر سے ترقی کے لۓ شرطیں، پہلقدمیاں، ہماری اقتصادیات کے بزاری اقتصادیات کے راستہ سے ترقی کرنے کے لۓ دوسری کارروائ بہی کی گئ ہیں ۔

ایک ہی وقت ریاست کے ذریعہ مناسب کارروائ کی گئ ۔ خاص طور پر میں یہ اہم سمجہتا ہوں کہ ہم نے عام طور پر اقتصادیات میں آزادی کے لۓ حالات بنائ ہیں ۔ اور خاص طور پر غیر ملکی تجارت میں اس سال کے 5 اپریل کو فرمان کیا گیا، جسکے مطابق ہماری اقتصادیات میں غیر ملکی ازادی کے لۓ کارروائیوں کے پروگرام کیا جائگا اور یہ ایسی حالات بنا رہا ہے کہ سارے قانونی اشخاص آزاد طور پر اپنے مال کے برآمد، اسٹڑیٹجی مال کے برآمد بہی کر سکے ۔

اس راستے سے آگے چلنے کے لۓ دوسرے قدم بہی اٹہانا ضروری ہے۔ خاص طور پر ہم بزاری اقتصادیت کے کاروباری انفڑیسٹریکچڑ کے نۓ تعمیر کے لۓ کارروای جاری کر رہے ہے کہ تاکہ وہ بزاری اقتصادیات کے روخ کو جاری کرنے کے ذریعہ ہوکر بین الاقوامی باکو سیسٹیم کے مناسب ہو جاۓ ۔ ٹیکس سیسٹیم کے علاقہ میں ہم کوشش کرتے ہے کہ آزاد کاروباری کے لۓ زیاداتر موافق حالات بنائ جایں ۔ یہ سب نوٹ کرکے کہ یہ سارے پہلے قدم ہیں، حیدر علییف نے کہا تہا کہ آگے بہت کرنا ہے ۔ خاص طور پر انہوں نے بتایا تہا کہ ہمیں فیصلہ والے طریقہ سے اور بہادری سے ریاستی ملکیّت کو ذاتی ملکیّت کرنا چاہۓ، ہمارے جمہوریہ میں ملکیّت کے قسم بدلنا چاہۓ ۔ اس لحاظ سے تاکہ اس سے پیداور اور اقتصادیّت کی ترقی ہوگی ۔

آذربایجان کے پاس بڑی اقتصادی امکانات ہیں، پیداواری طاقت، قدرتی دولت، مزدوری وسائل ہیں ۔ ان سب کو عوام کی بہالائ کے لۓ برور استعمال کرنے کے لۓ آذربايجان کی اقتصادیات کی ترقی ، اقتصادی طاقت کی مضبوطی کے لۓ استعمال کانے کے لۓ ہمیں یہ کارروائ جاری رکہنا چاہۓ۔ اس لۓ ریاستی ملکیت کا ذاتی ملکیت کرنا - یہ بہت اہم مقصد ہے ۔ اور جیسہ کہ اس سے متعلق اقتصادی اصلاح جاری کرنا بہی اہم ہے ہم اس کے بارے میں چند بار کھ چکے ہیں ۔ خارجی تجربیوالہ کارروائ کرنی ہے ۔ ماننا پڑیگا کہ یہ بہت کام ہے اور یہ اقتصادیات میں بہاری حالات کا اہم وجہوں میں سے ایک ہے ۔ ہمیں زرعتی اصلاح کرنا چاہۓ، زرعتی سیکٹور میں کاروباری کے لۓ شوطیں بنانا چاہۓ، یہاں بہی اقتصادی ترقی کے لۓ بڑی امکانات ہیں اور عام طور پر بزاری اقتصادیات کے اصولوں کو آذربایجان کے سارے اقتصادی علاقوں میں جاری کرنا چاہۓ ۔

آذربايجان کے رہنما نے بعد میں بتایا گیا کہ کاروباری اس کے اچہے معنی میں اقتصادی لحاظ سے ترقی یافتہ مغریبی ممالکوں کے تجربہ کا استعمال ہمارے لۓ اہم عامل ہے اور ریاست اس راستے سے چلنے کے لۓ سب کچھ کر دیگا ۔ اس کے متعلق ہوکر میں غیر ملکی سرمایہ کے لۓ قانونی امکانات، انکی حفاظت کرنے والے قانون کا ذکر کرنا چاہتا ہوں۔ میرے خیال میں یہ قانون صرف آذربایجان کے حدّوں میں کاروباری کی ترقی کے لۓ مناسب شرطیں نہ بناتہ ہیں بلکہ غیر ملکی سرمایہ سے برور طریقہ سے استعمال کرکے غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ ہوکر بزاری اقتصادیات کے اصولوں کا تصدیق کرے ۔

آذربایجان میں غیر ملکی سرمیہ لگانے کے لۓ حالات ہے ۔ میں نے آذربیاجان کی امکانات اور اقتصادی امکانات کا ذکر کیا ہے ۔ یہ صرف ایک طرف سے ہے ۔ دوسرے عامل اس لحاظ سے جاری کی گئ ریاستی سیاست ہے ۔ یہ ، جیسہ میں نے بتایا، غیر ملکی سرمیہ، مشترکہ کاروباری، غیر ملکی تجربہ کے استعمال کے لۓ بہت مناسب، اچہی حالات بناتا ہے ۔

یہ صاف ہے کہ ریاستی ملکیت کے ذاتی ملکیت کرکے آذربایجان میں ملکیت کے قصم بدلکر ہمیں ریاستی علاقہ کا بہی توجہ رکہنا چاہۓ ۔، اسکا بزاری اقتصادیات دنیا کے تجربہ کی مانگوں کے مطابق نۓ تعمیر کرنے کی کارروائ معلوم کرنا چاہۓ ۔ ہمارے سامنے یہ سارے مقاصد کہڑے ہیں اور میں کانفرانس میں حصہ لینے والوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم فیصلہ ور طریقہ سے اقتصادی اصلاح کو سارے علاقوں میں - صنعت میں ، زراعت میں تجارت میں، سماجی علاقہ میں سارے انفڑیسڑیکچر میں جاری کرنے کے اراداہ میں ہیں ۔ ہم سرگرمی سے آگے چلینگے تاکہ آذربایجان کی اقتصادیات ان اصلاحوں سے ، امکاناتون سے گذر کر بحال ہو جاۓ ۔

ہمیں یقین ہے کہ اسی طریقہ سے آذربایجان کی بڑی اقتصادی۔ غقلی امکانات اسکے دولمند قدرتی وسائل اور پیداور طاقت چال میں پڑے اور ملک کے اقتصادی معیار بڑہا سکے ۔ بحران سے نکال سکے اور ہمارے جمہوریہ کے لوگوں کے لۓ اچہی زندگی کی حالات بنا سکے ، یہ شرطیں موجود ہیں اور میں میں خود یقین کرتا ہوں کہ اس راستہ سے چلکر ہمین کامیابیان مل جاینگی اور اس لحاظ سے ہم کہیں نہ ہٹ جاینگے ۔ اس کانفرانس کا انتظام میرے خیال مین ہمارے سامنے کہڑے ہوۓ مقاصدوں کو پورا کرنے میں مدد دیگا ۔ یہاں پر بزاری اقتصادیات کے بنیاد پر اقتصادی نظام کے راستہ اچّہے جانّےوالے بڑے اقتصادی سیانسدان۔ ماہر موجود ہیں ۔ اور میرا ارادہ یہ ہے کہ یہ کانفرانس، خاص طور پر ہمارے غیر ملکی مہمان ہمیں آذربایجان کی حالات مین ، اسکے اقتصادییت مین جاری کۓ گۓ خارجی طریقوں کو معلوم کرنے میں برور اور فاعدہ مند مدد کریں ۔

آذربایجان کی اقتصادیات کچھ دس سالوں کے دوراں سماجوادی ٹوٹیلیٹیڑیان نطام میں ترقی یافتہ ہوتا رہا ۔

اس لۓ مجہے یقین ہے کہ ہمارے غیر ملکی مہمانون کے بیان اور انکی فاعدہ مند سلاحیں۔ ہمارے کاروباری لوگوں کی سفارشیں، آذربایجانی کے ساری اقتصادیات میں مصروف ہونے والے ریاستی نظاموں کی سفارشیں کو ، ہمارے لۓ بڑی مدد اور حمایت ہوگا ۔

میں صدر ہوکر ان مسائلوں مین پکّہ رویہ میں ہوں اور آذربایجان کے کاروباری لوگوں کے ساتھ ان لوگوں کے ساتھ ، جنہوں نے کاروباری مین کافی تجربہ حاصل کیا ہے ، ملنا چاہتا ہوں ۔ ان ملاقوں سے فائدہ مند باتجیت کی ، خبروں کے انتظامر میں ہوں، جانّا چاہتا ہوں کہ کاروباری علاقہ میں ہماری کیا-کیا کامیابیان ہیں اور خارجی طور پر کیا کرنا ہے ، ہمارے اقتصادی ریاست تنظیموں کے اور عام طور ہمیں ان خبروں میں پہلے ذریعیوں سے ضرورت ہے اور ظاہر کہ ہر فائدہ مند فکر، سوچ ہماری طرف سے استعمال کۓ جاینگے اذربایجان کے ہریک کاروباری لوگ خود کو جمہوریہ کے ایک حصہ سمجہنا چاہۓ اور ملک کی اقتصادی ترقی کے لۓ کوشش کرنا ہے ۔ یہی کاروباری لوک کامیابی سے اپنی کارروائ چلا سکتا ہے ۔ آزاد طور پر ان مسائلوں میں مصروف ہو سکتے ہین ، جن مین ابہی مصروف ہے ۔ اس میں ان کے اپنی اقتصادی، عقلی امکانات کا استعمال کرنے میں امکانات ملتی ہیں اور وہ کاروباری، آذربایجاں میں بزاری اقتصادیات کی ترقی،بحران سے نکالنے مین مدد دے سکتے ہیں۔

یہ میرے ہر ایک اذربیچانی کاروباری لوگ کے ساتھ برتاؤ ہے ۔ ان کو اپنی عزت، اچہا برتاؤ ادا کرتا ہوں ۔ پر آج اس کانفرانس میں اذربایجان کے یہ کاروباری لوگ حصہ لیتے ہیں جن کے مقررہ نتائج ہیں ،۔ میں سوچتا ہوں کہ یہ ہمارے اس کانفرانس کے کام سے بہت فاعدہ اٹہا سکتے ہیں۔ خاص طور پر یہاں پر ہمارے غیر ملکی مہمانوں کے ذریعہ دکہایا گیا تجربہ سے ان سے اپنی کارروائ اور آزاد آذربایجان میں عام طور پر کاروباری کی کامیابی کے لۓ باتجیت کر سکتے ہیں ۔

اس کانفرانس کے انتظام مین حصہ لینے والے غیر ملکی مہمانوں کو اپنا شکریہ ادا کرکے صدر کی امید یہ رہا ہے کہ وہ صرف اس کانفرانس میں حصہ لینے سے اذربایجان کے ساتھ اپنی کاروباری تعلقات محدود نہ کرینگے اور یہ تعلقات جاری رکہی جائنگی۔ عوام کی بہالائ کے لۓ اپنی کارروائ چلانے آذربایجان کے ہر ایک کاروباری لوگ کو کامیابی اور خوشحالی کی تمنّائں اظہار کرتا ہوں، حیدر علییف نے کہا ۔

مجہے یقین ہے کہ بین الاقوامی باکو کانفرانس کارروباری کی اسٹڑیٹیجی اور نۓ اقتصادی تعمیر آذربایجان کے اقتصادیات کی ترقی کے میں اپنی دین کریگی ۔ آپ کو اپنے کاروبار میں کامیابیون کی تمنّایئں کرتا ہوں ۔

توجہ کے لۓ شکریہ