آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی جمہوریہ مہل میں صدی کے سمجہوتے کے پانچواں سالگراہ پر جشن میں تقریر،-20 ستمبر 1999ء


scotch egg
scotch egg
scotch egg
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb

محترم خواتین و حضرات

محترم مہمانو، دوستو،

آپ کو ، سارے آذربایجان کے عوام کو ، ہمارے شہریوں کو اس جشن کے سمجہوتے کے پانچواں سالگراہ کے موقع پر دل سے مبارک باد دیتا ہوں۔

صدی کے سمجہوتے کے پانچ سال کی تاریخ اور اسکا عمل، بڑی کامیابیاں آذربایجان میں قانونی، جمہوری، تذہیبی ریاست کے تعمیر کے سلسلے کے نتیجے ، آذربایجان جمہوریہ کی سوچ سمجہکر چلائ ہوئ اندرونی اور بیرونی سیاست کے نتیجے، آذربایجان میں بزاری اقتصادیات کو قائم کرنے کے میدان میں ہمارے ملک کے ، دنیا کی اقتصادیات سے ملوانے کے میدان میں اور ہمارے جمہوریہ کے، غیرملکی سرمایہ کو جلب کرنے کے لۓ لگاتر چلائ ہوئ سیاست کے نتیجے ہیں ۔

یہ ہمارے سب کے سمجہوتے پر دستخط کرنے کے بعد کۓ گۓ ہمارے مشترکہ کاموں کے نتیجے ہیں ۔

میں آج آذربایجان بین الاقوامی اوپڑیشن کمپنی اور اسکے سارے ملازموں کو آذربایجان قومی تیل کمپنی کو، سب تیل مزدور اور ماہروں کو، سب تنظیموں کو، کارخانوں کو، سب لوگوں کو، جو اس سمجہوتے کے عمل میں کام کرتے ہیں، دل سے مبارکباد دیتا ہوں اور ان سب کو اپنی عزّت ادا کرتا ہوں ۔ میں یہان پر فرصت نکالکے آۓ ہورۓ سرکاری وفدوں کو، یہاں پر اس جشن میں حصہ لینے کے لۓ اور یہان پر بتاۓ گۓ خوب الفاظوں اور صدی کے سمجہوتے کو اونچی قدر دانی کے لۓ ، اسکے عمل کے لۓ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ ہمیں اس جشن میں مبارک بادی کی خطیں ملی ہیں ۔ مبارک بادی کی خط آمریکہ کے صدر جناب ولیام کلینٹن، برطانیہ کے وزیر اعظم جناب ٹونی بلیڑ، ترکی کے صدر جناب سلیمان دمیریل،جپان کے وزیر اعظم جناب اوبوٹی، نوروے کے وزیر اعظم جناب بونڈیریک، بلجیم کے وزیر اعظم جناب ویڑہووسٹاٹ، ہمارے پڑوس کے ممالکوں کے صدر ‌ ازبیکستان کے صدر جناب کریموف، کزکستان کے صدر جناب نظاربائف، سعودی عرب کے شاہ اور تعدد دوسرے سیاستدانوں، سرکاری ملازموں سے آئ ہوي ہیں۔ اور یہ سب یہان پر سناۓ گۓ ہیں ۔ ان خطوں میں آذربایجان ریاست کے ساتھ گہری عزت کی احساس اور حرمت دکہاۓ گۓ ۔ ان مبارک بادی کی خطوں میں آذربایجان کے ساتھ مشترکہ ہوکر دنیا کی بڑی تیل کمپنیوں کے کام کو اونچی قدر دانی کی گئ ہے ۔ ان مبارک بادی کی خطوں میں ہمیں خوشی کی تمانّائں اور ہمارے مستقبل کے کاموں میں کامیابیاں اظہار کی گئ ہیں ۔ یں آذربایجان قدیمی تیل کے علاقے ہے ۔ آذربایجان میں تیل کے صنعتی تریقے سے پیداور کے 150 سال کی تاریخ ہے ۔ یہ تاریخ تین دوروں میں بانٹا جا سکتا ہے ۔ تیل پیداور میں شروع سے لیکر 1920-1918 کے سال، دوسرا ، اسکے بعد اور آذربایجان کی آزادی تک اور تیسرا - آذربایجان کی آزادی کا دور ۔ ان سارے 150 سالوں کے دوران آذربایجان کے تیل صنعت ہمیشہ ترقی یافتہ ہوتا رہا اور صرف آذربایجان کے لۓ نہیں، بلکہ دنیا کے سارے عواموں کی خدمت میں تہا ۔ 1920-1918 کے سالوں میں آذربایجان کے تیل صنعت کی ترقی ہوئ، تیل صنعت میں علمی-ٹکنکل، ملازمی امکانات پیدا ہوئ۔ آذربایجان نۓ تیل غلاقوں کا سابق سوویت یونین کے علاقے میں معلوم کرنے اور ان میں کام کرنے میں اپنی خدمت کر رہا تہا ۔ دوسرے دنیا کے جنگ کے دوران آذربایجان میں نکالے گۓ تیل کی جرمنی فیشیسم پر فطح پانے میں خاص اہمیت تہی۔ آذربایجان تیل ایکڈمی بن گئ۔ سابق سوویت یونین کے علاقے میں، روس میں دوسرے باکو، تیسرا باکو، چوتہا باکو کہلاۓ گۓ علاقوں میں دوسری جگہیوں میں پہلے اور آج کل بہی آذربایجان تیل مزدور اور ماہر کام کرتے ہیں ۔ آذربایجانی عوام، تیل مزدور اور ماہروں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ 50 سال پہلے انہوں نے کیسپیان سمندر میں امیر تیل اور گیس ذخیروں کو معلوم کیا تہا ۔ اور 50 سال پہلے ایول ڑوکس میں تیل کا صنعتی پیداور شروع ہوا تہا ۔ یہ دنیا میں پہلی مرتبہ ہو رہا تہا ۔

یہان پر بیان دینے والے ہمارے بڑطانیہ سے مہمان نے نوٹ کیا تہا کہ وہ 30 سال سے شمالی سمندر میں تیل کا پیداور کرتا ہے ۔ ہاں، لیکن آذربایجان نے کیسپیان سمندر میں 50 سال پہلے شروع کیا تہا ۔ اس کے بعد ہمارے تجربہ ساری دنیا میں پہیلے گۓ تہے ۔ اور آج کل دنیا میں بڑے تیل صنعت بنایا گیا ہے ، جہاں جدید ٹکنولوجی ہے ، جو سمندر کی گہرائیوں میں تیل نکال سکتے ہیں ۔ کیسپیان سمندر میں تیل اور گیس علاقوں کو ہونا، انکو معلوم کرہا اور آج ساری دنیا کو دکہانا-آذربایجانی عوام، عالم، تیل مزدوروں کی بڑی خدمتیں ہیں ۔

ان سب کی وجہ سے پانچ سال پہلے ہم صدی کے سمجہوتے پر دستخط کر سکے ۔ معلوم ہے کہ آذری، چراغ اور گنشلی 1970ء کو معلوم کۓ گۓ تہے اور وہاں پر تیل کا پیداور شروع ہوآ تہا ۔ بعد میں کیسپیان سمندر میں دوسرے تیل -گیس ذخیرے معلوم کۓ گۓ تہے ۔ آذربایجان کے تیل مزدور ، ارضیات کے عالم، عالم صرف کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹر میں نہیں بلکہ سارے کیسپیان سمندر کے علاقے میں تیل اور گیس ذحیرے معلوم کۓ تہے ۔ یہ تیل صنعت میں کام کرنے والے تیل مزدور، ارضیات کے عالم، عالموں کی بڑی خدمتیں ہیں ۔ ہمیں آج بڑے شکریہ سے انکی یاد کرنا اور ان کو اس لۓ شکرگذر ہونا چاہۓ ۔

پانچ سال پہلے صدی کے سمجہوتے پر دستخط کرنے کے بعد، دوسرے کیسپیان سمندر کے علاقے والے ممالک بہی اپنے سیکٹروں میں ، کیسپیان سمندر میں تیل اور گیس کے ذخیروں کے میں کام کرنے لگے۔ سو، آذربایجان نے کیسپیان سمندر میں امیر تیل اور گیس ذحیرے معلوم کۓ ہیں ۔ کیسپیان سمندر کے میں بڑے تیل اور گیس کا پیداور کرنے میں بڑی اہمیّت تہی ۔ آذربایجان نے 20ویں صدی کے آخر میں ، 21ویں صدی میں داخلہ کرکے کیسپیان سمندر کے انڑجی دولت ، رسوڑس کے استعمال کے لۓ بنیاد ڈالی ہے ، یہ صرف آذربایجان کے لۓ نہیں ، سارے کیسپیان سمندر کے ارد گرد میں ہونے والے ریاستوں کے لۓ بہی فائدہ مند ہے ۔ آج ہم اس سے فخر کرتے ہیں ۔ اس لۓ صدی کے سمجہوتے اور ہماری طرف سے کۓ گۓ دوسرے کام بڑی تاریخی اہمیت کی ہیں ، ان کی وجہ سے صدی کے سمجہوتے کہ بین الاقوامی اہمیّت ہے ۔ اس وجہ سے پانچ سال پہلے دستخط کیا گیا سمجہوتہ صدی کا سمجہوتہ کہلاتا ہے ۔

آج یہاں پر الحام علییف کے اور دوسرے بیانوں میں پانچ سال کے دوران کۓ گۓ کاموں کے بارے میں پوری خبر دی گئ ۔ ہم تیل سمجہوتے کے نتیجے دیکھ سکتے ہیں۔ آذربایجان اس سے کماتا ہے ۔ ہم تیل کا پیداور کرتے ہیں اور اسکا بر‍آمد کرتے ہیں اور تیل برآمد کے لۓ دو پائٹ-لائن بناتے ہے، اہم پائپ-لائن بہی بنانا چاہتے ہیں ۔ آج میں بیان دے رہا ہوں کہ آذربایجانی تیل کی ، کیسپیان تیل کی دنیا کے بزاروں میں سپلائ کے لۓ باکو-تبلیسی-جیہان تیل پائپ-لائن کا تعمیر شروع ہونا چاہۓ، جسکا بڑی اہمیّت ہے ۔

ہمیں معلوم ہے صدی کا سمجہوتہ اور دوسرے سمجہوتے بہی آنےوالے سالوں میں، دس سالوں میں آذربایجان کو کتنا فائدہ دیگا۔ اس کے متعلق ہوکر یہاں پر رقم سناۓ گۓ تہے ۔ جب صدی کا سمجہوتے پر دستخط ہو رہا تہا ، تو کچھ لوگ ہمیں یقین نہ کرتے تہے اور ڈرتے تہے اور ایسے بہی تہے، جو سازشیں کرتے تہے ۔

پہر بہی اس پر دستخط کرنا ، اس کو پورا کرنا آذربایجان کے لۓ مشکل، شدید تہا ۔

لیکن ہم ساری امتہانوں سے پاس کیا، ساری مشکلاتیں دور کر دی اور ہمارے خلاف کۓ گۓ حلاف ورزی کو سھ کر سکے اور اپنے کام پورے کر دۓ ہیں ۔ 1997ء کو پہلے تیل پیداور ہوآ۔

صدی کا سمجہوتہ آذربایجان ریاست سے بڑی طاقتوں، عظیم ممالکوں، انکی تیل کمپنیوں کے ذریعہ، دکہایا گیا حمائت کی وجہ سے دستخط کیا گیا تہا ۔ بعد میں ہمارے ساجہےداروں، کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ کے گۓ کاموں نے ) بین الاقوامی اوپڑشن کمپنی میں شامل کمپنیاں) ساری دنیا کو ایک بار اور دکہایا تہا کہ پہلے، کیسپیان سمندر، اسکا آذربایجانی سیکٹڑ میں امیر تیل اور گیس ذخیرے ہین اور دوسرے، آذربایجانی ریاست کے ساتھ لمبے وقت کے بہاروسہ والے کام کۓ جا سکتے ہے ۔

آن سب کے بنیاد پر آذربایجان میں کۓ گۓ جمہوری تعمیر کے سلسلہ ہے ۔ ان کا بنیاد آذربایجان کی ساری دنیا کے لۓ کہولائ ہے ۔ ان سب کے بنیاد پر 1993ء کے بعد آذربایجان میں لگاتر کۓ گۓ سماجی-سیاسی مضبوطی ہے ۔ صرف اس مضبوط صورتحال میں اج کل مضبوطی میں آذربایجان میں آزاد زندگی کی حالات میں دنیا کی بڑی تیل کمپنیاں، ریاستیں آذربایجان پر یقین کرکے ہم سے تعاون کرنے لگے۔ اس لۓ گذرے ہوۓ تین سالوں میں 18 اور سمجہوتوں پر دستخط کۓ گۓ تہے ۔ آج ہمارے دنیا کی 19 بڑی تیل کمپنیوں کے ساتھ ، جو 14 ممالکوں سے ہیں، سمجہوتے ہیں ۔ ہمّت سے یہ کھ سکتا ہوں کہ یہ سب بہی اتنے عملی طریقے سے جاری کۓ جائنگے، جتنے ہی صدی کے سمجہوتہ کیا گیا تہا ۔

آج ہماری طرف سے کۓ گۓ کام اجکل اور آئندہ کے آذربایجانیوں کے لۓ کۓ جاتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک ہمیشہ آزاد، مختر رہے ۔ ہم یہ کر سکے ، پر آگے اور بہت کچھ کرنا پڑیگا ، تاکہ اقتصادی، سماجی آزادی کا عمل ہو جاۓ۔

ہم اپنے ملک اقتصادی لحاظ سے ترقی یافہ ملک بنانا چاہتے ہیں ۔ ہم ملک کے شہریوں کے لۓ خوشحال زندگی دینا چاہتے ہیں ۔ ہم ہمیشہ آزاد ریاست ہوکر رہنا چاہتے ہین ۔ یہ سارے کام - جو صرف تیل علاقے میں نہیں، بلکہ اقتصادیات کے، آذربایجان کی زندگی کے دوسرے میدانوں میں بہی کۓ گۓ ، یہی مقاصد کے لۓ کے جاتے ہے ۔ آپ کو معلوم ہے کہ ہمیں بہی اقتصادی کامیابیاں ملتی ہیں ۔ ہم اقتصادی گراوٹ کو روک سکے، جو 1995ء کو موجود تہی ۔ 1996ء سے آذربایجان کی اقتصادیات میں ترقی ہوي ۔ اور جی۔ڈی۔پی، صنعتی، زرعتی سامان کے پیداور بڑہتے چا رہے ہیں ، سالانہ بڑہتے ہیں ۔

1994ء کو آذربایجان میں مالی افرط زر1600 فیصد تہی ، 1997ء کو ہم اس کو روک سکے ۔ آج کل افرط زر نہیں ہے ۔ منات کا دام، ہماری قومی کیڑنسی کا دام بڑھ گیا۔ ان سب کی وجہ سے شہریوں کی خوشحالی بڑھ گئ ۔ آخری 4-3 سالوں میں ہمارے شہریوں کا اوسط تنخواہ تین دفہ بڑھ گیا۔ لیکن یہ کافی نہیں ہے ،۔ آج ہم صرف حاصل کی ہوئ کامیابیوں کی یاد کرنا چاہتے ہیں ۔ آج یہان پر ہم صدی کے سمجہوتے کا پانچویں سالگراہ منا رہے ہیں ، تو ہمیں آذربایجانی کو دنیا کے سارے کونے میں سنتے ہیں ۔ میں سوچتا ہوں کہ ہمیں خیموں میں رہنے والے عزیز ہم وطن بہی سن رہے ہیں۔ جو اپنی مادری جگہوں سے بہاگاۓ گے ہیں اور آرمیںیائ فوج کے آذربایجانی زمیں پر کۓ گۓ قبصہ کے نتیجہ میں پناہ گیر بن گۓ ۔ یہ ہمیں یقین کرتے ہیں، برداشت کرتے ہین۔ ابہی ہمیں سنکر کہتے ہیں کہ یہ سب اچّہی باتیں ہیں ، لیکن ہم سب اپنے مکانوں، گہروں میں کب لوٹ جائنگے؟ میں کھ رہا ہوں کہ یہ سب کام آذربایجان کی ایک ریاست کے جیسے مضبوطی کے لۓ ضروری ہے ۔ بے شک یہ دوسرے مسئلوں کے ہل میں صحیح مدد دیگا ۔

میں بیان کر رہا ہوں کہ آذربایجانی- آرمینیائ جہگڑے کو امن پسند طریقے سے ہم ہل کر سکیںگے، اپنے مکانوں سے بہاگاۓ گۓ ہمارے ہم وطن واپس جائنگے، آذربایجان کی علاقائ تمامتری کا عمل ہوگا۔

سو ، آذربایجان تیل اسٹرتیجی اپنے مثبک اور عملی نتیجے دے رہے ہیں۔ یہ اسٹرتیجی دنیا میں مانی گئ ہے اور آذربایجان میں آزاد ترقی کی بنیاد کے عاملوں میں سے ایک بن گئ ۔ میں نے کہا کہ ہماری طرف سے کۓ گۓ کام آئندہ کے لۓ ہیں۔ ہم سلانہ اس کام کے اچّہے نتائج کے گواہ ہو جائنگے اور ہمارے لوگ بہی ان کو محسوس کریںگے۔ لیکن ہمارے فرض، ہمارے آج کل کے نسل کہ فرض، میرے صرد کے عہدے پر فرض یہ ہے کہ آذربایجان میں ریاستی تعمیر کے لۓ ، آذربایجانی حاکمیّت کی مضبوطی کے لۓ سب کچھ کر سکے ، تاکہ ہمارا ملک ہمیشہ آزاد ہو جاۓ۔ ہمارا فرض یہ ہے کہ آنے والے نسل کے آزاد، خوشحال زندگی کی بنیاد ڈالتے جاۓ۔ ہم یہ کام کرتے ہیں اور صدی کے سمجہوتے سے کما‏ۓ ہوۓ پیسے ، دوسرے سمجہوتوں سے آئ ہوئ کمائ آذربایجان کے عوام کی آئندہ کے نسلوں کے خوش قسمت زندگی کی بنیاد ڈالتے ہیں ۔ ہماری اس فوض کو پورا کرنا ہے ۔

آذربایجان امن پسند ملک ہے ۔ آذربایجان ملک کے اندر، دنیا میں امن قائم کرنا چاہتا ہے ۔ یقین ہے کہ ہم امن اور آرام پا سکینگے ۔ ہم سب چاہتے ہیں کہ آذربایجان امن اور آرام میں ، خوشحال رہے ۔

میں آذربایجان عوام کو، ریاست کو، قوم کو، آنےوالی کامیابیوں کی تمنّاوں کا اظہور کرتا ہوں۔ میں بالکل یقین کرتا ہوں کہ ہم آجکل، جو کچھ کرتے ہیں، آذربایجان کو آگے لے جائنگے اور اسکا جہنڈا اونچا کر دینگے ۔