آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی گرتولوش ریگ کا چالو ہونے کے ترکیب میں تقریر،-29 آگست 2000ء


scotch egg
scotch egg
scotch egg
scotch egg
scotch egg
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb

محترم خواتین و حضرات،

محترم مہمانو،

عزیز تیل مزدور اور ماہرو،

آج ہم یہاں پر اس جشن میں آذربایجان کی تاریخ میں ایک تاریخی اہم واقع کی وجہ سے جمع ہوے ہیں ۔ آذربیاجان کے دنیا کی بڑی تیل کنپنیون کے ساتھ تعوان کامیابی سے جاری ہے ۔ آخری سالوں میں ہم نے بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں اور آج اس جانب میں ایک نیا قدم اٹہایا جا رہا ہے۔ نے ریگ کا چالو ہو رہا ہے ۔

جیسے آپ کو معلوم ہے اور یہاں پر بہی بتایا گیا تہا کہ اس ریگ کے تعمیر، ایسمبلی میں تعدد غیر ملکی تیل کمپنیاں اور آذربیاجاں قومی تیل کمپنی مشترکہ ہوکر کام کرتے تہے اور اس کو چالو ہونے کے لۓ تیّار کیا ہے ۔ اس ریگ کے ،تعمیر میں غیر ملکی کمپنیوں کے ماہروں کے ساتھ ساتھ آذربایجانی تیل مزدور اور ماہر، انجنیار بہی حصہ لیتے تہے ۔

میں آپ کو اس اہم واقع کے موقع پر مبارک باد کر رہا ہوں۔ ہمارے ساتھ کام کی ہوئ غیر ملکی کمپنیوں کو اس ریگ کے تعمیر اور چالو ہونے میں مدد دینے کے لۓ مبارک کر رہا ہروں ۔

آذربایجان تیل مزدور اور ماہروں کو، خاص طور پر اس ریگ کے تعمیر میں سرگرمی سے حصہ لینے والے ہمارے ماہروں، انجنیاروں، مزدوروں کو مبارکباد دے رہا ہوں ۔ سارے آذربایجانی عوام کو ، ملک کے شہریوں کو اس اہم حادثہ کے موقع پر مبارکباد کر رہا ہوں ۔

نتیق علییف، جس نے بڑی تقریر کی تہی اور ہمارے مہمان گرتولوش ریگ کے بارے میں کافی اطلاع دی تہیں۔ اس خبر سے ہم در عصل میں بہت تعجب ہو گۓ ۔ اس ریگ کے تعمیر، اسکے چالو ہونے کا آذربایجان، ہمارے عوام کے لۓ کیا اہمیّت ہے ۔

سب سے پہلے یہ اسکی گواہی ہے کہ آذربایجان ریاست کی نئ تیل اسٹریٹیجی کامیابی سے جاری کی جاتی ہے ۔

دوسری بات یہ ہے کہ آذربایجان میں غیر ملکی سرمایہ آتا جاتا ہے۔ جیسے کہ یہاں پر بتایا گیا تہا اس ریگ کے لۓ 5۔17 کروڑ ڈالڑ خرچہ کۓ گۓ تہے ۔ یہ آذربایجان کے لۓ نۓ سرمایہ ہے۔ یہ ساری دنیا کو ہمارے عوام ، تیل مزدور، انجنیار، ماہروں کے بڑے معیار، انکے بڑے کام کرنے کی امکانات دکہاتا ہے ۔ یہ دکہاتا ہے کہ آذربایجان میں جدید ٹکنیک، ٹیکنولوجی آتی ہے کہ جسکا بہی آذربایجانی تیل صنعت کے لۓ، ترقی کے لۓ بڑی اہمیّت ہے ۔ اور آذربایجانی تیل مزدور، انجنیار، ماہروں کے معیار بڑہانے کے لۓ بڑی اہمیّت رکہتی ہے ۔

یہ دکہاتا ہے کہ اس ریگ کے تعمیر کی وجہ ہزاروں آذربایجانی لوگوں کو نۓ کام ملے تہے، وہ اچہے تنخواہ لیتے ہیں ، اپنی معیار زندگی، خوشحالی بڑہاتے ہیں۔ جیسے کہ یہاں پر بتایا گیا تہا اس ریگ کے تعمیر سے آذربایجان کو ٹیکس اور آدائگی کے طور پر 8۔ 2 کروڑ ڈالڑ ملے تہے ۔

یہ آذربایجان کی نئ تیل اسٹڑیٹیجی کے اصلی نتیجہ ہیں، اسکے فطح کے نتیجے ہیں۔ یہ ہماری کامیابی سے چلائ گئ سیاست کے نتیجے ہیں ۔

آپ کی یاد میں ہوگا، کہ جب 1994ء کو آذربایجان میں سنجیدہ اور نازک صورتحال موجود تہا، ہمارے ملک میں سماجی اور اقتصادی مشکلات تہی ، ملک میں سماجی- سیاسی مضبوطی بہی ٹہیک نہیں تہی ، اسی وقت ہم نے آذربایجان میں بڑی تیل کمپنیوں کو جلب کیا تہا ۔انہوں نے آذربایجانی ریاست کو بہاروسہ کرکے ملک میں سرمایہ لگانے کا فیصلہ کیا تہا ۔ مشترکہ کارروا‍ئ کے نتیجے ہوکر 1994ء کے ستنبر میں آذربایجان دنیا کی 11 بڑی تیل کمپنیوں کے ساتھ سمجہوتہ کیا تہا ۔ یہ سمجہوتہ اتنا بڑا تہا کہ اسکو صدی کے سمجہوتے کا نام رکہا گیا تہا ۔

صدی کے سمجہوتہ کی دنیا میں بہت باتیں ہوئن۔ اس واقع نے آذربایجانی عوام کو ، ہمارے دوستوں کو خوش کر دیا، ہمارے عوام میں بڑی امیدیں پیدا کروائ تہیں۔ آپ کی یاد میں ہوگا کہ ایسے بہی لوگ تہے، جو اس میں بہاروسہ نہ کرتے تہے اور ایسے بہی تہے ، جو اس میں روکاوٹ ڈالنا چاہتے تہے ۔ لیکں زندگی اور گذرے ہوۓ سالوں نے ثابت کیا تہا کہ آذربایجانی ریاست صحیح راستے سے چلتا رہا اور 1994ء کو آذربایجان میں مشترکہ کام کرنےوالے دنیا کے بڑے ممالک، بڑی کمپنیاں اس کے حقیقی نتیجے دیکھ رہے ہیں ۔

چہوٹے عرصے میں ہمیں حقیقی نتیجے مل گۓ تہے ۔ 1997ء کو چراغ علاقہ میں سے تیل نکالا کیا تہا اور اس کا دنیا کے بزاروں میں برآمد شروع ہو گیا ۔ اس تیل کا برآمد باکو-نوورسیسک پائپ لائن کے ذریعہ ہونے لگا ۔ بعد میں چہوٹے عرصے میں ہم نے باکو-سوپسا پائپ لائن بنایا گیا تہا اور اسکا چالو 1999 کے اپریل میں ہوآ اور آذربایجان کے تیل علاقوں میں سے نکالا گیا تیل اس پائپ لائن کے ذریعہ دنیا کے بزاروں میں پہونچایۓ گۓ تہے ۔

ہم نے کیسپیان سمندر کے شاہ دینیز علاقہ میں گیس ذخیروں کو معلوم کیا ہے ۔ اور ساری دنیا میں اسکا عالان کیا گیا تہا کہ آذرایجان تیل ملک کے جیسے معلوم تہا اور ابہی گیس کے ملک جیسے بہی معلوم ہوگا۔

گیس کو دنیا کے بزاروں میں پہونچانے کے لۓ نئ امکانات ہے ، اس کے لۓ ضروری، اصلی کام کیا جاتا ہے ۔

صدی کے سمجہوتے کے بعد 19 سمجہوتے بہی کۓ گۓ تہے ۔ ان میں 30 غیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں۔ یہ سب دکہاتے ہیں کہ آذربایجان تیل اور گیس نکالکے دنیا کے بزاروں میں سپلائ کریگا ۔

دنیا کے بزاروں میں بڑے تیل کو پہونچانے کے لۓ ہم گذرے ہوۓ سالوں میں اہم برآمد پائپ لائن باکو-تبلیسی-جیہان پر کام کرتے رہے، جیسے کہ آپ کو معلوم ہے او۔ایس۔سی۔ای۔ کے پچہلے سال کے نومبر میں استنبول میں منظم کۓ گۓ کانفرنس میں آذربایجان، جورجیا، کزاکستان کے صدرو‍ں نے باکو-تبلیسی-جیہان پائپ لائن کے بارے میں ایک سمجہوتے پر دستخط کیا تہا اور اس بڑے پڑوجیکٹ پر آمریکہ کے صدر نے بہی اپنا دستخط کیا تہا ۔ سو، ہمیں دنیا کے بزاروں میں بڑے تیل کی سپلائ کرنے کے لۓ اہم پائپ لائن کے تعمیر میں کامیابی ملی تہی ۔ فی الحال آذربایجان بین الاقوامی اپریشن کوپنی آذربایجان کی تیل کمپنی، ترکی کی، جورجیا کی تیل کمپنیوں کے ساتھ باکو-تبلیسی-جیہان پائپ لائن کے تعمیر شروع کرنے کے لۓ ضروری کارروائ کر رہی ہیں ۔ یہ کارروائ جلد ہی میں کرنا اور کام شروغ کرنا ہے۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے سامنے نۓ مسائل کہڑے ہوۓ۔ چند طاقیں پہر باکو-تبلیسی-جیہان اہم برآمد پائپ لائن کے تعمیر میں روکاوٹ ڈالنا چاہتی ہیں ۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آذربایجان کے پاس اتنے بڑے پیمانے پر تیل نہیں ہے اور اس لۓ اس پائپ لائن کے تعمیر کی ضرورت بہی نہیں ہے ۔ ظاہر ہے کہ آن ظاقتوں میں سے شائد کسی کو اس کے بارے میں علم نہیں ہے ۔ ایسے بہی ہے، جو مختلف وجہوں سے کیسپیان سمندر سے آذربایجانی تیل کو دنیا کے بزاروں میں پہونچانے میں روکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں ۔ لیکن وہ کچھ نہ کر سکینگے۔ باکو-تبلیسی-جیہان کا پروجییکٹ تیار ہونا چاہۓ ، اس کے بارے میں سمجہوتہ ہو گیا ہے ۔ اور اس پائپ لائن کے تعمیر کو شروع کرنا ہے ۔ یہ پائپ لائن بن جائگا۔ یہ کام اپنے وقت پر پورے کۓ جائنگے اور کوئ بہی اس میں روکاوٹ نہ دے سکیگا ۔ آج کا واقع، یہ ترکیب، میری کہی ہوئ باتیں اس کا تصدی‍ق ہے ۔ آپ کو معلوم ہے کہ آخری سالوں میں تیل کو معلوم کرنے کے لۓ دو ریگ بنا‎ۓ گۓ تہے اور چالو کۓ گۓ تہے ۔ دادا گورگود اور استقلال کے ریگ بناۓ گۓ تہے ۔ آج کل یہ اپنے کام کر رہے ہیں ۔ آج ہم ایک اور ریگ کے تعمیر کے ، اسکو چالو ہونے کے گواہ ہیں ۔ ایسے ریگ آئندہ میں بہی بناۓ جائنگے۔ کیوں کہ کیسپیان سمندر کے امیر تیل اور گیس ذخیروں کو معلوم کرنے کے لۓ اور ان کے پیداوار کرنے کے لۓ ان ریگوں میں سخت ضرورت ہے ۔ اگر ایسا نہ ہوتا، تو اس ریگ کے لۓ 5۔17 کڑور ڈالر خرچہ کرنے کی کیا ضرورت تہی ؟

یہ میری کہی ہوئ ساری باتیں ہمارے ملک کے دشمنوں کو ہمیں رشک کرنے والی طاقتوں کو اور آذربایجان کو دنیا کی اقتصادیات میں شامل ہونے میں روکاوٹ دینے والی طاقتوں کو جواب ہے ۔ ہماری طرف سے آج تک کۓ گۓ کام اور آئندہ اس میدان میں کۓ جانے والے کام آذربایجانی عوام کی خوشحالی، معیار زندگی بڑہانے کے راستے کے لۓ ، آذربایجانی اقتصادیات کی ترقی، آزاد ریاست جیسے ترقی کے لۓ امکان بناتے ہے ۔

آذربایجانی عوام کے اکثریت حصہ ہمارے کام کی بڑی قدر دانی کرتا ہے، اس پر بڑی امیدیں لگاتا ہے اور ان ساری کامیابیوں کی وجہ سے ہمارے آج کی کامیابی کی وجہ سے خوش ہوتا ہے ۔ جو اس کو چاہتا ہے – خوش رہے اور جو اسکو نہیں چاہتا ہے اندہا بن جاۓ۔

ہم نے پہلے ریگ کو دادا گورکود کا نام رکہا تہا ۔ اس کی بڑی تاریخی، ریاستی اہمیات، معنی ہے ۔ دادا گورکود ہمارا قدیمی زمانے کا قومی قائد تہا ۔ کیسپیان سمندر میں نۓ تیل علاقوں کو معلوم کرنا، اس ریگ سے استعمال کرکے آذربایجانی عوام کی خوشحالی بڑہانا ہمارے قدیمی قائد دادا گورگود کا روح بہی خوش کر دیگا۔ اس لۓ ہم نے اس ریگ کا نام دادا گورکود رکہا ہے ۔

دوسرے ریگ کو ہم نے استقلال کا نام رکہا تہا ۔ اس لۓ کہ اگر ہمیں آزادی، حاکمیّت نہ ملتی، آج ہمارے عوام آزاد نہ ہوتا، آج آذربایجان کو ریاستی آزادی نہ ملتی اور وہ دنیا کے سماج کا برابر حق والا ممبر۔ ملک نہ بنتا، ہمیں اس بڑے تیل اسٹریتیجی کا عمل کرنے میں اور دوسرے کاموں میں کامیابی نہ ملتی۔ آزادی، حاکمیت آج ہمارے لۓ سب سے اہم، قیمتی چیز ہے اور ائندہ بہی ہوگی ۔ اس لۓ ہم نے اس ریگ کا نام استقلال رکہا ہے ۔

آج چالو ہونے والے ریگ کا نام گرتولوش ہے ۔ اس کی بہی بڑی اہمیت، معنی ہے ۔ کیوں گرتولوش؟ کیوں کہ گرتولوش کا معنی آذربایجانی عوام کے غلامی، کولینیالسم سے نجات ہے ۔ گرتولوش 1993ء کو آذربایجان میں خانہ جنگی سے نجات ہے ۔ گرتولوش آذربایجانی عوام کا آخری سالوں میں سامنے کرنےوالی مصیبتوں سے نجات ہے ۔ آذربایجان کے توڑنے کے خطرہ سے نجات ہے ۔ گرتولوش آذربایجان کی آزادی ہے ۔ اس لۓ ہم نے اس ریگ کا نام گرتولوش رکہا ہے ۔

میں گرتولوش ریگ کو اس میں کام کرنےوالے لوگوں کو کامیابی کی تمنّائں کرتا ہوں اور مجہے یقین ہے کہ گرتولوش ریگ آذربایجان کی نئ تیل اسٹریتیجی کے عمل میں اپنی دین دیگا ۔ تیل کوپوں کو صحیح طریقہ سے کہودیگا، نۓ تیل ذخیرے معلوم کریگا، ہمیں اپنی کامیابیوں سے خوش کریگا ۔

عزیز دوستو،

آج کا واقع ہمیں سب کو خوش کرتا ہے ۔ کیوں کہ ہم نئ کامیابی، فطح کے گواہ ہیں۔ مجہے اس لۓ خوش ہے کہ ، مجہے عزیز، پیارے آذربایجانی تیل مزدور اور ماہوں سے ملنے کا موقع ملا تہا ہے ۔

آذربایجانی تیل مزدور اور ماہر زندباد،

آزاد آذربایجان زندباد،

گرتولوش ریگ کو بڑی کامیابیوں کی تمّنائں کرتا ہوں۔

شکریہ۔