آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی آذربایجانی عوام کو نۓ سال کی مبارک باد-31 دسمبر 1998‏‏ء

عزیز ہم وطنو،

محترم خواتین و حضرات،

میں آپ کو اس آنےوالے 1999 کے سال کے موقع پر سے دل سے مبارک باد کرتا ہوں ۔ ہر ایک شہری کو، آذربایجان کے رہنےوالے کو صحت کی خواہش، خوشی کی خواہش ظاہر کرتا ہوں، اپنے ملک، عوام کو امن اور آرام کی خواہش ظاہر کرتا ہوں ۔

آخ دنیا کے آذربایجانیوں کی وحدت کا روز ہے ۔ سارے دنیا کے ممالکوں میں  رہنےوالے آذربایجانیوں کو اس جشن کے موقع پر مبارک باد کرتا ہوں ۔ سب کو مضبوط وحدت کی خواہش ظاہر کرتا ہوں ۔ گذرے ہوۓ 1998 ہمارے ملک اور عوام کے لۓ کامیاب والا رہا ۔ ہمارے آزاد ملک نے ایک سال اور گذارا ، اپنی آزادی کا ایک اور سال ختم کرکے آذربایجان کی ریاستی آزادی کا ساتوان سال ختم کیا ہے۔ گذرے ہوۓ سال میں سب سے اہم نتیجہ اور ہمارے سب سے بڑی کامیابی یہی تہی کہ یہ ریاستی آزادی اور مضبوط اور ترقّی یافۃ ہو گئ اور 1998 اس کے ‏ مضبوطی میں ایک نئ دور رہی ۔ 1998 کو آذربایجان میں قانون، جمہوری، تہذیبی ریاستی کا ثابت قدم تعمیر چالو کیا گیا تہا ۔ 1998 کو آذربایجان میں جمہوریّت کی ترقّی ہوئ ، شخصیّت کے حق و حقوق اور آزادیوں کی ضمانت دی گئ تہی ۔ آذربایجان میں ریاستی تعمیر کے میدان میں ، اقتصادیّت  میں اور دوسرے میدانوں میں بڑے اصلاح جاری کۓ گۓ جن کے خوب نتیجے ہیں ۔ 1998 کو انجمن اقوام متحدہ کے پاس کۓ گۓ شخصیّت کے حق و حقوق کے بیان کی 50 ویں سالگراہ منائ گئ ۔ آذربایجان میں اس دائرے میں کافی کام کۓ گۓ ۔ ہمارے جمہوریہ نے ایک اسلی جمہوری ریاست کی طرح سارے دنیا کو  شخصیّت کے حق و حقوق پر وفاداری ایک بار پہر دکہائ تہی ۔ جمہوری ریاست ہوکر آذربایجان ثابت طریقہ سے انسانیت کی سیاست چلاتا ہے ۔ پہلی بار مشرق میں آذربایجان میں موت کی سزا موقوف ہو گیا تہا ۔ آذربایجان میں انسانیت کی سیاست کے نتیجے میں بہت لوگ سزا سے آزاد ، معاف ہو گۓ ۔ میرے پہلقدمی کے مطابق ایک سال کے دوران دو دفہ معافی کی گئ تہی ، ان دو  معافیوں کے بنیاد پر آذربایجان کے 24 ہزار شہری قید سے آزاد ہو گۓ ۔ میرے فرمانوں پر 270 آدمی کی معافی ہو گئ ۔ 1998 کو آذربایجان میں تقریر ، اخبارات، فکر کی آزادی کے دائرے  نۓ قدم اتہاۓ گۓ ۔ ہمارے سماج میں مثبت نتیجے معمولی بات ہے ۔

 1998 کو ایک اور اہم  نتیجہ  آذربایجان میں سماجی اور سیاسی مضبوطی اور اس کی پکّائ ہے ۔ اس کا ہمارے ملک کے لۓ خاص اہمیّت ہے ۔ کیوںکہ ہمارے ملک کو گذرے ہوۓ سالوں میں بدنظمی ، جہگڑے اور ملک کے اندر جرم کے بڑے پیمانے کی وجہ سے بہت نقصان پہونچاۓ گۓ تہے ۔ جرم سے جد و جہد بڑھ  گیا ۔ آرام دہ زندگی کے لۓ حالات قائم ہو گئ ۔ آذربایجان میں سماجی اور سیاسی مضبوطی نے ملک کی حاکمیّت کی ترقی اور مضبوطی کے لۓ  بڑی مدد دی تہی ۔

1998 کو سوچ سمجہکر سلسلہ وار طریقہ سے چلائ گئ بیرونی سیاست کے نتیجہ میں ہمارے ملک کی مورچہ دنیا میں  مضبوط ہو گیا اور اس کا اختیار بہی بڑھ گیا ۔ 1998 کو مختلف ممالک کے سفر کۓ گۓ تہے اور ہمارے ملک میں غیر ملک کی نمائندے آۓ تہے ، مارے ملک کے لۓ بڑی اہمیّت کے بین الاقوامی، بین سرکاری سمجہوتے اور دوسرے دستہ ویووں پر دست خط کۓ گۓ تہے ۔

 آذربایجان نے سارے بین الاقوامی تنظیموں کے جلوسوں میں سرگرمی سے حصہ لیا تہا ۔

1998 کی اہم حادثاتوں میں سے ایک 8-7 ستمبر کو باکو میں بین الاقوامی کانفرنس کا انتظم تہا ۔ ٹریسیکا پروگرام کے متعلّق گذرے ہوۓ اس بین الاقوامی کانفرنس میں ، جو سلک ڑوڈ ( ریشمی راستہ) کی تجدید سے تعلّق تہا ، 32 ممالک ، 13 بین الاقوامی تنظیموں نے حصہ لۓتہے ۔ تعدد ممالک کے وفد کے رہنما، ریاست کے رہنما، سرکاری رہنما تشریف لاۓ تہے ۔ باکو میں بین الاقوامی کانفرنس میں سمجہوتے پاس کۓ گۓ تہے ، جس کی بڑی اہمیت تہی ۔ یہ یوروپ کو اشیا سے، مشرق مغریب سے مالانے والے نقل و حمّل کے معملوں سے متعلّق تہے ، جن کا بڑا مستقبل ہے ۔

 1998 کے ایک اور اہم حادثہ برادری ترکی جمہوریہ کی 75 ویں سال گراہ تہی ، جس میں آذربایجانی وفد بہی حصہ لیتا تہا اور باکو- جیہان تیل پائپ لائن کے بارے میں آنکارا کے بیان نامہ پاس کرنا تہا ۔

 ان سب نے دنیا کو  آذربایجان سے زیادہ واقف ہونے کے لۓ مدد دی ہے ۔ اور ہمارے ملک کے لۓ دنیا میں  لائق جگہ پانے کے لۓ اچّہے موقع دۓ تہے ۔ آذربایجان کے دوسرے ممالک کے ساتھ اقتصادی ، تہذیبی ، سا‏ئنسی تعلّقات ترقّی کرنے میں بڑے فرست ملی تہی ۔

1998 کو آذربایجان کی اقتصادیّت ترقّی کرتی رہی، معلوم ہے کہ گذرے ہوۓ سالوں میں ہمارے ملک کی اقتصادیّت میں بحران تہا ۔ اس بحران کو 1996 کو روک دیا گیا تہا ۔  1997 اور 1998 کے سالوں میں  آذربایجان میں اقتصادیّ ترقّی کے سال کے جیسے سمجہے جاتے ہیں ۔ 1998 کو اقتصادیّت کی کافی ترقّی ہوئ تہی ۔ یہ سب آذربایجان کی بزاری اقتصادیّت میں قدم رکہنے کے نتیجے میں ہمارے ملک میں کامیابی سے اقتصادیّ اصلاح جاری رکہنے میں اور دنیا کی اقتصادیّت میں  گہرے ادغام پر جاری ہوتے تہے ۔

گذرے ہوۓ سالوں میں ہم نے اقتصادیّ اصلاح جاری رکہنے کے لۓ سحی قدم اتہاۓ تہے ۔ 1998 کو اس لحاظ سے بہت پیداوار نہا ۔ ذاتی ملکیّت کے پروگرام ، زرا‏عتی اصلاح، مالی اصلاح - ان سب نے آذربایجان کی اقتصادیّت کی ترقّی میں دہکّے دۓ تہے ۔ آذربایجان کی دنیا کی اقتصادیّت سے ادغام نے دنیا کے بڑے تیل کنپانیوں کو  آذربایجان کے ساتھ بڑے پیمانے پر تعاون کرنے کے لۓ موقع دیا تہا ۔

1998 کو اس تعاون کے نتیجہ معلوم ہو گۓ ۔ 1998 کے اقتصادی نتیجے کے بارے میں بات کرکے یہی بہی کہنا ہے کہ یہ سال دنیا کی اقتصادیّت کے لۓ مختصر میں بہت مشکل رہا ۔ معلوم ہے کہ جنوبی مشرقی ایشیا میں شروع ہوا مالی اور  اقتصادی بحران پہلا دور مشرق تک اور بعد میں دوسرے ممالکوں تک پہونچ گیا ۔ مالی بحران آخری سالوں میں روس اور آزاد ریاستروں کے اتّحاد کے ممالک تک بہی پہونچ گیا ۔ اس کی وجہ سے مالی افراط زر بڑھ گیا اور مالی نطام میں ، اقتصادیّت میں بڑی مشکلات پیدا ہو گئ ۔

ہمارے ملک کے آزاد ریاستروں کے اتّحاد کے ممالک کے ساتھ ، پڑوس کے ملکوں کے ساتھ گہرے تعاون کی تعلقات ہیں ۔ اس لۓ یہان پر ہونے والی حادثات کا اثر آذربایجان پر بہی پڑا تہا ۔ لیکن ہماری طرف سے چلا‏ئ گئ  اقتصادی سیاست ، مالی دائرے میں جاری ہوئ کارروائ اس بحران کو آذربایجان میں پہیلانے سے روک کر سکی ۔ اس کے ذاریہ  آخری سالوں میں ہم آذربایجان کے مالی نظام میں مضبوطی قائم کر سکے ۔ ہماری طرف سے  اقتصادی دائرے میں کی گئ کارروائ کے نتیجے  میکڑو اقتصادی ، مالی مضبوطی ہیں ۔ ہمارے لۓ مالی بحران کو آذربایجان میں پہیلانے سے روکنا بہت مشکل تہا ۔ کیوںکہ اس کا اثر دنیا کے  بہت میدانوں میں پڑا تہا ۔ لیکن ہم یہ کر سکے ۔ آذربایجان میں مالی مضبوطی ہے ۔ ہم نے مہنگائ کو روک دی ، دوسرے ممالک میں موجود مالی افراط زر کو روک سکے ، ہماری کرینسی- منات  کا مبادلہ زر مضبوظ ہے ۔

آذربایجان کا اہم مسئلہ علاقائ تمامتری ،آرمینیائ فوج سے قبضہ کۓ گۓ زمین کی آزادی ،ہمارے ہم وطنوں کو اپنے علاقوں میں واپس بہیجوانا ہے ۔ 1998 کو اس دائرے میں کافی کام کۓ گۓ تہے ۔ ہماری کارروائ اس مسئلہ میں اصولی  اور سلسلہ وار ہے ۔ ہم اس جہگڑے کے امن پسند طریقہ سے حل کرنا چاہتے ہین ۔ اور اس لۓ یوروپ میں سلامتی اور تعاون کا تنظیم کے منسک گروپ اور اس کے ہم صدروں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں ۔ ہمارا یہ تعاون یوروپ میں سلامتی اور تعاون کا تنظیم  کے لسبون کانفرنس میں پاس کۓ گۓ اصولوں پر بنیاد کرتا ہے ۔ منسک گروپ کے ہم صدروں نے 1998 کے نومبر میں آرمینیائ - آذربایجانی جہگڑے کو حل کرنے کے لۓ تجویزیں پیش کی تہیں ۔ لیکن یہ تجویزیں  ہمارے لۓ نامانظور تہیں اور اس لۓ ہم نے ان کو ردّ کر دی تہیں ۔ ہم نے  منسک گروپ کے ہم صدروں کو ، اس کے ارکنوں کو اور دنیا کو دکہایا تہا کہ  آذربایجانی ریاست اس کے اور اس کے عوام کی مفادات کے خلاف ہونے والی کسی بہی تجویز منظور نہ کر سکتے ہیں ۔

ہم آج بہی جہگڑے کے امن پسند طریقہ سے حل کے لۓ کوشش کرتے ہیں ۔ اس لۓ ہم پانچ وان سال ہو گۓ ہے کہ  آرمینیائ - آذربایجانی لڑا‏ئ میں حاصل کیا گیا متارحکہ جنگ کے سمجہوتے کو آج بہی عمل کرتے ہیں ۔ ہم اس مورچہ کی حمایت کرتے ہیں  اور پہر بہی ہم اس جہگڑے میں صرف عادل تجویز منظور کر سکتے ہیں ۔

ہمارے خیال میں آرمینیائ فوج قبضہ کۓ گۓ آذربایجانی زمین سے یوروپ میں سلامتی اور تعاون کا تنظیم کے لسبون کانفرینس میں پاس کے گۓ اصولوں کے بنیاد پر ہٹنا چاہۓ ۔ آذربایجانی شہریون کو اپنے جنم کے زمیں کو لوٹنا ہیں ۔

 پہاڑی کراباغ کو  آذربایجان ریاست کے اندر اعلی خودمختاری مل سکتی ہے۔ میں یہ سوچتا ہوں کہ ہم آئندہ بہی اپنی کارروائ ان اصولوں کے بنیاد پر چلا دیںگے ۔

اس کے تعلق ہمارے لۓ سب سے مشکل مسئلہ اپنے زمین سے بہاگاۓ گۓ پناہ گروں کی حالات ہے ۔ ہم ہمیشہ اس مسئلہ پر کام کرتے ہیں ۔ 1998 کو اس سلسلہ میں کافی  کام کۓ گۓ ۔ پروگرام منظر کیا گیا تہا۔ پناہ گروں کو ملنے والی مدد بڑھ گئ اور بڑھ جاۓگی ۔ ان لوگوں کی زندگی کی حالات بہتر کروانے کے لۓ علاوہ پروگرام کۓ گۓ اور کۓ جائںگے ۔

 بے شک یہ عارض کام ہیں ، کیوںکہ ہمارے اہم مقاصد قبضہ کۓ گۓ زمین کو آزاد کرنا ہے اور ہم وطنوں کو اپنے  زمین پر بہیجوانا ہے ۔ آج اس جشن کے روز میں ایک بار اور بیان دے رہا ہوں کہ ہم یہ ضرور کریںگے ۔

1998 کو آذربایجان کی زندگی کے سارے میدنوں میں مثبت نتیجہ  حاصل کۓ گۓ ہیں۔ آذربایجان ایک جمہوری ، قانونی ریاست  کے طور پر ترقّی کرتا جا رہا ہے ۔ آذربایجان میں صدر کے چناؤ جمہوری طریقہ سے اور آزاد مہول میں منظم کۓ گۓ تہے ۔ دنیا کو ایک بار اور  یہ دکہایا گیا تہا کہ آذربایجان جمہوریّت کے راستہ سے آگے جا رہا ہے ۔ آذربایجانی حاکمیّب اور مضبوط ہو گیا ۔ آذربایجانی قومی فوج طاقت ور ہو گیا ۔ یہ سب ہمیں فخر کا احساس  کرنے کا موقع دیتا ہے ۔ لیکن ہم  سمجہتے ہیں یہ ہماری زندگی میں بہت مسائل ہیں جو حل نہ کۓ گۓ ہیں ، بہت کمیان ، غلطیان ہیں ۔

 معلوم ہے کہ ابہی بہی ایسے لوگ ہے جو مشکل معیشی اور مالی  حالات میں رہتے ہیں ۔ یہ سب آذربایجان کی آج کل کی حقیقتیں ہیں ۔ آذربایجان عبوری زمانہ میں رہتا ہے ۔  عبوری زمانہ کی خصوصیتیں یہان پر  آذربایجان میں  بہی پیدا ہوئ ۔ لیکن ہماری طرف سے کے گۓ کام یقین دلا رہا ہیں کہ یہ زمانہ آرام سے گذار جاۓگا ۔

 1998 کی کامیابیوں کے بارے میں بات کرتے ہوۓ میں یہ نہ سوچتا ہوں کہ دوسرے مسائل بہول کۓ گۓ ہیں ۔ مسائل بہت ہیں ، ہمیں ان کے بارے میں خوب معلوم ہے ۔ ان کے بارے میں آخری ماہوں میں مختلف اجلاس، کانفرنس میں بات کی گئ تہی ۔ اور ضروری فیصلے پاس کۓ گۓ تہے ۔ ان فیصلوں کو عمل میں لانا ہمارے  ہر ایک کا مقصد ہے ۔

 1998 کو پیدا ہوئ امیدیں اور 1998 کو ہمارے سامنے کہڑۓ ہونے والے مسائل سب کو معلوم ہیں ۔  سب سے اہم مسئل یہ ہے کہ آذربایجان ایک آزاد ملک کے جیسے زندہ رہے ۔ آپ یقین ہو سکتے ہیں کہ اس لۓ ہم اپنی کوششیں نہ بچائںگے ۔

 ان روز 1999 کی بجٹ منظور ہو گئ ۔ ریاستی بجٹ کی منظوری بہت عادل مہول میں گذر گئ ۔ کیوںکہ جیسے میں نے بتایا تہا، متعدد ممالک میں ہوا اقتصادی ، مالی بحران ، تیل اور تیل کے سامان کی قیمت میں گراوٹ اور دوسرے عاملوں نے آذربایجان کی حالات اور مشکل کر دی تہی ۔

 لیکن اس کے باوجود ہم موجود وسائل استعمال کرکے ریاستی بجٹ بنا سکے ۔ اس کو بناکر آذربایجان میں اقتصادی اصلاح جاری کرکے ہم اختیاری دنیا کے مالی تنظیموں کے ساتھ ، دنیا کے مالی فنڈ، دنیا کے بنک کے ساتھ تعاون کرتے ہیں ۔ آئندہ  میں بہی اصلاح دنیا کے معیار کے مطابق جاری کۓ جايںگے ۔

 میرے خیال میں 1999 کو سب سے اہم مقصد آذربایجان کی ریاستی بجٹ پوری کرنی ہے ۔ اس مقصد کے حل کے لۓ  سارے ریاستی تنظیم اپنی پوری کوشش کرنی ہے ۔ ہر ایک  شہری مل کر ترقّی کے لۓ اپنا حصہ دینے والا ہے ۔ 1999 کو  ہمارا اہم مقصد آرمینیا - آذربایجانی جہگرے کو حل کرنا ہے ۔ لوگوں کو اپنے جنم کے زمین کو واپس بہیجنا ہے ۔ امید ہے کہ 1998 کے آخری ماہوں میں کۓ گۓ کام اور پروگرام اس میدان میں کامیابیوں کے لۓ خوب بنیاد بناتا ہیں ۔ ہمارے اہم مقصدوں میں سے اس ملک کی آزادی ، حاکمیّت کی حفاظت کرنا اور آذربایجان کو آزاد ملک کے جیسے تر‍قّی کروانا ہے ۔ اس دائرے میں ہمارے کچھ تجربہ ہیں ۔ ہم بہت کچھ کر سکے ۔ اس لۓ 1999 کو ہمارے سامنے کہڑے ہوۓ  مسائلوں کو بہی حل کریںگے ۔

 1998 آذربایجان میں  بڑے پیمانے پر اقتصادی اصلاح جاری کۓ جائنگے ۔ ہم ذاتی ملکیّت کے پروگرام کی نئ دور  شروع کر رہے ہیں ۔ مقاصدوں میں سے ایک بہت اصلاح ، سرکاری اصلاح، ریاست کے تنظیم میں اصلاح جاری کرنا ہے ۔ ان سب کو ایک ہی ارادہ ہے ۔ آذربایجان میں جمہوریّت کا عمل کرنا ہے اور ہم اس جانب میں چل رہے ہیں اور چلیںگے ۔

 میری 1999 کے لۓ بڑی امیدیں اور یقین ہیں ۔ جاری کۓ گۓ کاموں کی وجہ سے 1999 کو آذربایجان کے لۓ زیادہ  کامیاب رہےگا ۔ ہم نے کافی پروگرام پورا کر دۓ ہیں ۔ اور آج کل بہی  کر رہے ہیں ۔ یہ ہمارے اقتصادیّت میں مضبوطی پانے کے لۓ کۓ جاتے ہیں ۔ کیوںکہ جیسے میں نے پہلا بتایا تہا بہت ممالک میں ہوۓ بحران آذربایجان کے لۓ خطرہ لے آئیںگۓ ۔

آذربایجان آزاد ، خود مختار ملک ہے ۔ مشکلات کے باوجود ہمارے عوام آرام سے اور آزاد رہتے ہے ۔ اس میں وہ اپنے قومی روح، قومی رسم و رواج پر بنیاد کرتے ہیں ۔

 1999 کو آذربایجانیوں کی وحدت اور ترقّی یافۃ ہو جائگی ۔ معلوم ہے کہ دنیا کی آذربایجانیوں کی وحدت کے بارے میں فیصلہ پہلی بار 1991 کے دسمبر میں نخچیوان میں کيا گیا تہا ۔ گذرے ہوۓ سالوں میں ہم نے اس سلسلہ کی تیزی کی ہے ۔ اور 1998 سے پہلے ہم نے  آذربایجانیوں کی وحدت کے بارے میں  پکّی دستہ ویز تیّار کی ہے ۔ یہ ساری دنیا میں پہیلائ گئ ہے ۔

  دنیا کی آذربایجانیوں کی زیادہ تر وحدت پانے کے لۓ میں آج ان لوگوں سے اپیل کر رہا ہوں ۔ ہم کسی دوسرے ملک کے اندرونی معملوں میں داخلہ نہیں دیتے ہیں ۔ لیکن ہمارے لۓ ہر ایک آذربایجانی ، کسی بہی ملک میں رہنے والے ہمارا ہم وطن پیارے ہے ۔ ہم ان کے حق و حقوقوں کی حفاظت کرنے کے لۓ کوشش کرتے ہیں۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ ان میں اپنے قوم کے پیار اور وحدت دل میں بٹہاۓ ۔ اس میدان میں کۓ گۓ کارروایوں سے آخری سالوں میں آذربایجانیوں کی اور قریبی ہو گئ ۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ آذربایجانی عوام کی تاریخ میں نئ دور ہے ۔ اس کا اچّہا مستفقبل ہے ۔ میری اس مستفقبل میں بڑی امیدیں ہیں ۔

 پیارے دوستو، 1999 ہمارے لۓ بہت بارور رہیگا ۔ مجہے اس بات پر یقین  ہے اور اس یقین سے میں آپ سے اپیل کرتا ہوں ۔ میں آپ کو مبارک باد دے رہا ہوں ۔

 سب سے پہلے میں نۓ سال کی مبارک باد آذربایجان کے زمین کی حفاظت کرنےوالے ہمارے فوجیوں کو ، اولادوں کو دے رہا ہوں ۔

 شہیدوں کے خاندان کو نۓ سال کی مبارک باد دے رہا ہوں ۔ شہیدوں کے خاندان کی فکر کرنا ہماری ہمیشہ کی فکریں ہیں ۔ آج کل یہ ہمارے لۓ اور قیمتی ہے ۔

میں مشکل حالات میں رہنےوالے ، نیا سال خیموں میں منانےوالے ، اپنے وطن سے بہاگاۓ گۓ پناہ گروں کو نۓ سال کی مبارک باد دے رہا ہوں ۔ اس سال میں نے بہت خیموں کے سفر کۓ اور ان لوگوں کی حالات دیکھ لی ہے ۔

وہ در اصل میں بہت مشکل حالات میں رہتے ہیں ۔معمولی آدمی کے لۓ یہ بہت ناقابل برداشت ہے ۔ لیکن اپنے صبر، مضبوطی سے یہ لوگ دنیا کو آذربایجانی عوام کی قوت ارادی دکہاتا ہے ۔ ان روزوں کو ختم کۓ جا‏ئںگے ، لوگ خیمہ چہوڑکر اپنے وطن کے مکانوں پر واپس جائںگے ۔ نۓ گہر ، امارتیں بنائ جائںگی ۔ آذربایجان کی علاقائ تمامتری کا عمل کيا جاۓگا ۔ لیکن ہمارے خیموں میں مشکل حالات میں رہنےوالے ہم وطن، بہائ، بہنیں آذربایجان کے تاریخ میں بہت لا‏ئق لوگ کے جیسے رہیںگے ۔

 خیمہ میں رہنےوالے ہر ایک خاندان کو میں خوشی کی خواہش ظاہر کرتا ہوں، آج مالی مشکلات میں رہنےوالے ہر ایک خاندان کو خوشی دلا رہا ہوں۔ میں آپ کے ساتھ ہوں ۔ اگر موقع ملتا تو میں ابہی آپ کے ساتھ خیمہ میں ہوتا ۔ لیکن آپ جانتے ہیں کہ مجہے اس جشن کے روز بہی ہمارے ریاست کے لۓ بہت ذمہ دار یوم اپنے عہدے پر ہونا چاہۓ ۔ میں ایک بار آذربایجان کے سارے شہریوں کو دل سے مبارک باد دیتا ہوں ۔ دنیا میں رہنے والے ہر ایک آذربایجانی کو نۓ سال کی مبارک باد دے رہا ہوں ۔

 سب کو صحت، خوشی، نئ کامیابیان کی خواہش کا ظاہر کرتا ہوں ۔

نیا سال مبارک۔