آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی تاریخی سلک روڈ کے ‏بحال سے متعلق بین الاقوامی باکو کانفرنس میں افتتاہی اور ‏آخری تقریر، - 8 ستنبر 1998ء

محترم صدر اور وفد کے رہنماو،

خواتین و حضرات،

آپ کو عظیم سلک ڑوڈ کے بحال سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے حصہ لینیے والوں کا دل سے استقبال کرتا ہوں۔

یوروپیان یونین کے کیمشن کے ساتھ آذربایجان جمہوریہ کے لۓ اس اہم کانفرانس کے منظم کرنےوالا ہونا ہمارے لۓ بڑی عزت کی بات ہے ۔

ہمارا کانفرنس یوروپیان یونین کے نۓ آزاد ممالکوں کو مدد دینے کے لۓ کارگر کوششوں کے نتیجے ہیں، جسکا شروع 1991ء کو بنایا گیا ٹاسیس پروگرام سے لگایا گیا تہا ۔ ٹاسیس کے قومی اور بین الاقوامی پروگراموں کے اندر نۓ آزاد ممالکوں میں جمہوری، بزاری اصلاح کے عمل میں مدد دینے والے تعدد اہم پروجیکٹ جاری کۓ جاتے ہیں۔ ان پروجیکٹوں میں سے ایک 1993ء کی مئ میں منظور کیا گیا یوروپ-کوکیشیا-ایشیا(ٹراسیکا) پروگرام ہے ۔ یوروپیان یونین کی تجویز پر بروسیلس میں آرمینیا، آذربایجان، جورجیا، کزاکستان، کرگزستان، تاجکستان، ترکمینستان اور ازبیکستان کے نمائندے کی ملاقات ہوئ، جس میں علاقہ کے نقل و حمل انفریسٹڑیکچر کی ترقی کے مسائلوں پر تبدیلہ راۓ ہو گیا ۔ بروسیلس کا بیان نامہ یوروپ-کوکیشیا-ایشیا نقل و حمل گذرگاہ کی اہمیّت، جانب، طریقے اور میکینسم تۓ کی ہوئ پہلی بین الاقوامی دستہ ویز تہی ۔

اسی وقت سے لیکر ٹراسیکا کے تیاری گروپ کی پانچ ملاقاتیں ہوئں- الماتی،ویئن، وینیس،اتہینس اور تبلیسی میں، جن میں نقل و حمل کے نظام منظوری ہوئ اور ان میں سے چند پورے کۓ گۓ ہیں۔

ٹراسیکا پروگرام کے کامیابی سے عمل، یوروپیان یونین کے کیمشن اور حصہ لینیوالے ممالکوں کے کۓ ہوۓ بڑے کام ہمارے تعوان کے اصلی، خوب نتیجوں نے زیادہ بڑے پیمانے کے پروجیکٹوں کی تیاری میں دہکّہ دیا، جس میں سے سب سے اہم، عظیم سلک روڈ کا بحال ہے ۔

اس سے متعلق ہوکر یوروپیان یونین کے کیمشن اور ٹراسیکا کے پروگرام کے حصہ لینے والے ممالکوں نے فیصلہ کیا تہا کہ باکو میں ایک بین الاقوامی کانفرانس منطم کیا جاۓ، جسکا آج ہم افتتاح کر رہے ہیں۔

کانفرنس میں 32 ممالکوں اور بین الاقوامی تنطیموں کے نمائندے اور وفد حصہ لے رہے ہیں ۔

مجہے یقین ہے کہ تاریخی سلک روڈ کے بحال کے مسائلوں کا تبدیلہ راۓ کرنا، ہمارے کانفرنس کے نتیجے قومی اور بین الاقوامی، علاقائ نقل و حمل نظاموں کی ترقی،بین الاقوامی اقتصادی علاقوں میں مصبوطی اور ترقی کے لۓ اہم رہیگا۔

آپ کی اجازات سے میں ٹراسیکا کے تیاری گروپ کو ہمارے کانفرنس کے منطم کی تیاری میں، دستخط ہونے والی دستہ ویزوں کے راضی مندی میں بڑے کام کرنے کی وجہ سے اپنی شکر گذاری ادا کروں۔

یوروپیان یونین کے کیمشن کو اس کانفرنس کے منظم کے لۓ ، نۓ آزاد ممالکوں کو جمہوری، بزاری اصلاح لاگو کرنے میں، بین الاقوامی تعوان کی ترقی میں مالی اور ٹکنکل مدد کے لۓ اپنا شکریہ اظہار کرتا ہوں۔

اس کانفرنس میں حصہ لینے کے لۓ ہمارے دعوت قبول کۓ ہوۓ اور باکو تشریق رکہے ہوۓ سب حصہ لینے والوں کو اپنا شکریہ ادا کرتا ہوں، مہماندار آذربایجانی زمیں پر کامیاب کام کی تمنّائں کرتا ہوں ۔

تاریخی عظیم سلک روڈ کے بحال سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاح کا عالان کر رہا ہوں۔
 
 
آخری تقریر
 

محترم صدر اور وفد کے رہنماو ، کانفرنس کے حصہ لینے والو،

‏عظیم تاریخی سلک روڈ کے بحال سے متعلق باکو بین الاقوامی کانفرنس کام ختم ہو گیا ۔

آپ کو کانفرنس کے کامیابی سے ختم کرنے کے اور اہم دستہ ویزوں پر، اہم سمجہوتے۔ باکو بیان نامہ اور عام کمیونکے پر دستہ ویز پر دستخط ہونے کے موقع پر مبارکباد دے رہا ہو‍ں۔

میرے خیال میں میری طرف سے غلط نہ ہوگی اگر میں بتاوں کہ تارخیی عظیم سلک روڈ کے بحال سے متعلق باکو بین الاقوامی کانفرنس ایک بڑی اہمیت کا واقع ہوا۔

کانفرنس میں سارے وفدوں نے تقریر کی تی- 45 تقریریں ہو گیئں۔ ان میں بہت اہم رائیں، فکریں، تجویز سناۓ گۓ تہے ، جسکے بے شک ہمارے آئندہ کے کاموں میں مدد ملیگی۔

کانفرنس کی تیاری اور اسکے کامیابی سے ختم ہونا ہمارے مشترکہ کارروائوں، کوششوں کے نتیجہ پر ممکن ہو گئ۔ لیکن کانفرنس کے سارے حصہ لینے والوں کے نام سے یوروپیان یونین کے کیمشن کے بڑے کام کی قدر دانی کرنا چاہتا ہوں۔ پانچ سال پہلے 1993 کی مئ میں یوروپیان یونین کے کیمشن کی پہلقدمی سے بروسیلس میں کوکیشیا اور واسطہ ایشیا کے آٹھ ممالکوں کے نمائندے ملے تہے اور یوروپ، کوکیشیا اور ایشیا کو ملانے والے سارے کیمیونکیشن کے طریقے، نقل و حمل کی ترقی کی بنیاد ڈالی تہی ۔

پانچ سال گذر گۓ۔ آج ہم اس کے گواہ ہیں کہ یہ بنیاد بہت قمتی، امید وار، بہروسہ والی رہی اور یہ ایک بڑی بین الاقوامی تنظیم بن گئ ۔

اس کانفرنس میں ہم گواہ بن گۓ کہ کانفرنس کے سارے حصہ لینے والے ہماری طرف سے کۓ گۓ کاموں کی اہمیت، معنی اور آئندہ کے بارے میں کتنی دلچسپی سے باتیں کرتے تہے ۔

یوروپیان یونین کے کیمشن نے ان پانچ سالوں میں بڑے کام کۓ ہیں۔ اس نے اس کانفرنس کی تیاری اور منظم ہونے میں بہی بڑے کام کۓ ہیں۔ اور ہمیں بہاروسہ ہے کہ ابہی ساری اہم دستہ ویزوں پر دستخط ہونے کے بعد ہمیں سب کو آئندہ میں یوروپیان یونین، اسکے کیمیشن کی مدد اور تا‏ئد مل جائگی ۔ اس کانفرنس کے کام کی اہمیت اس میں بہی ہے کہ یہاں پر ممالکوں کے صدر، رہنما، حصہ لیتے ہیں ۔ میں ریاستوں کے رہنماؤں، صدروں کو اس کانفرنس میں دلچسپی لینے کے لۓ اور تیاری میں مدد دینے کے لۓ انکے بہت قیمتی، اہم تقریروں اور ہماری طرف سے مشترکہ ہوکر کۓ گۓ بڑے کاموں کے لۓ اپنا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

آج سارے روز کے روران کانفرنس کے حصہ لینے والوں نے اپنی کوششوں کو ایک ساتھ کیا اور اس ہول میں باہم عزت، دوستی، حرمت اور تعوان کے مہول موجود تہا ۔ اس کا مطلب یہ ہے یہ اس تاریخی عظیم سلک روڈ کے بحال میں اور ترقی میں ہم فکر ، ہم راض ہیں ۔ ہمارے کانفرنس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ ، میرے خیال میں، آخری سالوں میں اس کانفرنس میں پہلی مرتبہ ہوکر یوروپ اور ایشیا کے درمیان یوروپ-کوکیشیا-ایشیا ٹرانسکوکیشیان ڑوڈ سے متعلق گہرا تعوان، تعلقات کا خاص قسم معلوم ہوتا ہے ۔ اس کانفرنس میں یوروپ اور ایشیا کے نمائندوں کا حصہ لینا، یوروپ اور ایشیا کے گہری ملاواٹ، تبدیلی کی نشانی ہے ۔

ہمارے، آذربایجان کے لۓ اس کانفرنس کی خاص اہمیت ہے ۔ میں یوروپیان یونین کے کیمشن کو، صدروں کو، ریاست کے رہنماؤں کو ، اس کانفرنس میں حصہ لینے والے سارے ممالکوں کو اپنا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آذربایجان کو اتنی بڑی عزت ملی تہی اور یہ بین الاقوامی کانفرنس آذربایجان، باکو میں منظم کیا گیا تہا ۔ آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم آپ کے اس بہاروسہ کو بہت قدر دانی کرتے ہیں اور کوشش کرینگے کہ در عصل میں یوروپ اور ایشیا کے درمیان بہت کارگر، آثر والا پل بن جائں، تاریخی ‏عظیم سلک روڈ کے بحال سے متعلق پروگرام کے عمل کے لۓ اپنا فرض پورا کریں ۔

ہماری اس تنظیم کی سیکڑیتیریاٹ، جو تاریخی سلک روڈ کے بحال میں مصروف ہوگا، یہاں پر باکو، آذربایجان میں قائم کرنے کے لۓ آپّ سب کو شکریہ ادا کرتا ہوں، میرے خیال میں ہم اپنے عام، مشترکہ کوششوں سے آج دستخط کی گئ دستہ ویزوں کو پورے کرنے کے لۓ کام کرینگے اور یہ سیکڑیٹیریاٹ، جو ہماری ایک عام تنطیم ہوگی، اپنی دیوٹی صحیح طریقہ سے پوری کریگی۔

آج آذربایجان میں، ہو سکتا، اسکے سارے تاریخ میں ، خاص طور پر آزادی ملنے کے بعد، یہاں باکو میں ایک ایسا بین الاوقامی کانفرنس منظم کیا گیا تہا ، جہاں پر 32 ممالکوں اور 13 بین الاوقامی تنظیموں کے وفد جمع ہوۓ تہے ۔ ہمارے لۓ یہ آزاد، مختر والا اذربایجان کے ساتھ، ہمارے ملک کے ساتھ عزت،حرمت کی نشانی ہے ۔ ہم اس بہروسہ اور عزت کو صحیح ثابت کرنے کے لۓ سب کچھ کرینگے ۔

آج کے کانفرانس نے ہمیں سب کو اور قریب کر دیا ہے، ہمیں تعوان، باہمی سمجھ، دوستی کے لۓ بلا رہا ہے ، مجھے یقین ہے کہ اس کانفرنس کا سرگرم تعوان، امن کی حفاطت ہر ملک میں اور یوروپ اور ایشیا کے علاقوں میں خوشحالی اور آرام کے قائم میں اپنا حصہ دے دیگا۔

ابہی محترم ریاست کے رہنماؤ، صدرو، میں آپ سے خواہش کر رہا ہوں کہ ، آئے، یادکاری کے لۓ ایک تصویر کہینچوائں۔ عظ‏یم تاریخی سلک روڈ کے بحال سے متعلق باکو بین الاقوامی کانفرنس کے ختم ہونے کا علان کر رہا ہوں ۔