آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی رہنمائ کیمٹی کے پہلے جلسہ میں آذربایجان تاریخی میوزیم میں صدی کے سمجہوتے سے متعلق تقریر،-24 جنوری 1995ء

محترم خواتین و حضرات،

محترم مہمانو،

آج بڑے کے جیسے سمجہوتے کے عمل پر عملی کام شروع ہو رہے ہیں، جو چند سالوں میں تیّار ہوتا رہتا تہا اور آخرکر اس پر دستخط کیا گیا تہا۔ اس سمجہوتے پر چلتی ہوئ بات چیت، پورے کۓ گۓ تیّاری کے کام اور اسکے دستخط سے تہوڑے پہلے ہوۓ سلسلہ، ہم ان کے بارے میں فیصلہ ور طریقہ سے کھ سکتے ہیں کہ یہ آسان نہ رہا۔ یہ تاریخی واقع بڑے کام اور یقین سے چلائ گئ کارروائ کے نتائج میں ہوا۔

آذربایجان تیل کا ملک ہے۔ قدیمی زمانہ میں ہمارے ملک کو الاؤ کا ملک کہلایا جاتا تہا۔ اور ہمیں اس نام سے فخر ہے کہ 19ویں صدی کے دوسرے آدہے سے لیکر، شائد دنیا میں پہلی بار تیل پیداور شروع ہو گیا ۔ آذربایجان کے تیل صنعت کی بڑی تاریخ ہے۔ یہ بہت اہم دوروں سے گذر گیا۔ جب تیل کا صنعتی طریقہ سے پیداور شروع ہوا، تو یہاں پر اسی وقت غیر ملکی تیل کمپنیاں تیل پیداور اور صاف سازی میں مشترکہ کام کرتی تہیں۔ بعد میں ان کمپنیوں کی کارروائ آذربایجان میں روکی دی گئ تہی، سوویت ریاست کی طرف سے تیل صنعت کا قومیانا کیا گیا تہا ۔ یہاں سے نکلے گۓ تیل لمبے عرصے تک سوویت یونین کی ضرورتوں کو پورے کرنے کے لۓ استعمال کۓ جاتے تہے ۔

تین سال پہلے ہمارے ملک کو آزادی، ریاستی مختاری ملی تہی ۔ آذربایجانی عوام، ریاست اپنی دولت کا پورا مالک بن گیا۔ ان سب کی وجہ سے آذربایجان کے تیل ذخیرے، ریاست کی مرضی سے نکالنے اور استعمال کرنے کے امکان ملا تہا۔ معلوم ہے کہ آذربایجانی تیل مزدور اور ماہر کے پاس تیل پیداور میں عملی کام کرنے کے میدان میں بڑی علمی اور ٹکنکل امکانات ہے ۔ آذربایجانی سائنس دانوں، انجنیاروں، ارضیات کے ماہر، تیل مزدور اور ماہروں، ریگ مزدور کے سخت محنت کے اور سرگرم کارروائ کے نتائج میں 45 سالوں سے زیادہ ایک دورن میں کیسپیان سمندر میں تیل کا پیداور کیا جاتا ہے ۔

ان سب نے آذربایجان ریاست کے لۓ اپنی دولت، خاص طور پر تیل علاقوں، جو اسکی سب سے بڑی کامیابی ہے، استعمال کے لۓ اچہی بنیاد بنائ گئ ۔ لیکن ان تیل ذخیرے کے عملی استعمال کے لۓ اس دورن ہم سوچتے ہیں کہ بڑے تجربہ، امکاناتوالی دنیا کی تیل کمپنیوں کے ساتھ تعاون کرنا ضروری ہے۔ اس لۓ تین سال سے زیادہ ایک وقت میں غیر ملکی بڑی تیل کمپنیوں کے ساتھ کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹر میں تیل ذحیرےکے مشترکہ استعمال کے بارے میں گفتگو چلتا تہا۔ بڑی خوشی سے نوٹ کرنا چاہتا ہوں کہ یہ باتجیت جتنی بہی مشکل نہرہی، یہ کامیابی سے ختم ہوئ اور تیل علاقے کے مشترکہ استعمال کے بارے میں تین سال سے زیادہ چلنےوالی بات جیت ہمیشہ آذربایجان کے توجہ میں تہی اور کہا جا سکتا ہے کہ ساری دنیا کے سماج کے بہی۔ ہمیشہ اس سمحہوتے کی تیّاری میں اور بات جیت کے دوران بڑی دلچسپی ہوتی تہی۔ ہمارا عوام، سماج بڑی امید سے اس بات جیت کے ختم اور سمحہوتے پر دستخط ہونے کے انتظار کرتے رہتے تہے۔ لیکن کچھ دنیا کی طاقتیں تہیں، جو اس پر رشک اور خلاف ورزی دکہاتی تہیں۔ یہ سمحہوتے کی تیّاری اور دستخط کو روکاوٹ دینے میں بڑی کوششیں کرتی تہیں۔ لیکن ریاست، آزاد آذربایجان جمہوریہ کے ارادہ نے اور غیر ملکی تیل کمپنیوں کے سات تعاون نے جو مضبوط بنیاد پر بنایا گیا تہا ، ان ساری روکاوٹیں دور کرنے میں مدد دی۔ آخرکر 20 ستمبر 1994ء کو تیل سمحہوتے پر دستخط کیا گیا تہا۔ لیکن اس کے بعد بہی کچھ غیرملکی طاقتیں اس سمحہوتے کے عمل میں روکاوٹ دینے کی کوشش کرتی تہیں۔ حملہ بہی کیا جاتا تہا۔ یہ سب معلوم ہے ۔ ہم نے ان سب کو روکے ۔ جب تک کہ سمجہوتے کی تیّاری ہو رہی تہی، تو مجہے یقین تہا کہ ہم اپنے ارادے سے سارے ان روکاوٹوں ، حملوں، دباؤوں کو روک سکتے ہیں، ان کو لائق جواب دے سکتے ہیں اور ہم نے یہ کیا ہیں۔ یہ سمحہوتے تاریخ میں صدی کا سمحہوتہ جیسے داخلہ ہو گیا تہا ۔

دستخط کۓ گۓ سمجوتے پر آذربایجان ملۃی مجلس( پرلیمیںٹ) میں بحث چلتی تہی ، وہ قومی پرلیمیںٹ کے ذریعہ پاس کیا گیا تہا ۔ 2 دسمبر 1994ء کو میں نے اس سمجہوتے کی منطوری کے بارے میں خاص فرمان پر دستخط کیا تہا ۔ سو اس سمجہوتے کے در عصل میں عمل کے لۓ سیاسی، اقتصادی اور قانونی بنیاد بنائ گئ تہی۔ ابہی عملی کام ہونے ہیں۔ پہلے سے کۓ گۓ کام کے بڑی قدر دانی کرتے ہوۓ آج مجہے یقین ہے کہ یہ سمجہوتہ بغیر کسی دیری سے پورا ہونا چاہۓ۔ اس لۓ خاص کام کے گروپ، سمجہوتے کی رہنمائ کیمٹی بن گئ اور عملی کام کے لۓ منظّم کارروائ کی گئ ہے ۔ میں ان سب کی منظوری کرتا ہوں اور آپ کو در عصل میں کام شروع ہونے کی وجہ سے مبارک باد دے رہا ہوں اور ان سارے لوگوں کو، جو بعد میں بہی کام کرینگے۔

یہ نوٹ کرنا ہے کہ جب سمجہوتے کی تیّاری کا سلسلہ بہت مشکل، شدید رہا، تو اسکا عمل اور مشکل ہوگا۔ ہمیں بہت سخت، اہم کام کرنا پڑیگا۔ مجہے یقین ہے کہ کونسوڑٹیوم کے نمائندے اور صدر، جو سجہوتے کے سرگرم، تیز ہل کا جاری کرینگے ۔

سمجہوتہ 30 سال کے لۓ کیا جاتا ہے ۔ بے شک پہلے سال مشکل، شدید ہونگے۔ ہماری آذربایجانی طرف، ذاتی طور پر محہے صدر ہوکر پہلے سالوں کے کاموں میں دلچسپی ہے۔ میرے خیال میں پہلے سالوں کا پروگرام وقت سے پہلے پورا ہونا چاہۓ۔ اج آپ لوگ یہاں پر 1995ء کے لۓ بجٹ، پروگرام بناکے تبادلہ راۓ کرکے ان آنےوالے کاموں کے بارے میں فیصلہ کرینگے۔ میں چاہتا ہوں کہ کۓ جانے والے کاموں کے پہلے سال اونچے معیار پر چلاۓ جائں اور ان کو لگاتر ہر روز، ہر ماہ میں عمل کےلۓ ضروری کارروائ کی جاۓ۔

آپ کو معلوم ہے کہ اس سمحہوتے کے بارے میں مختلف ممالکوں میں اخباروں میں ، الگ ملکوں میں بات جیت چلتی جا رہی ہے ۔ افواہیں پہیلی جا رہی ہیں کہ سمجہوتے پر دستخط کیا گيا تہا، لیکن مغریبی کمپنیاں اس کا عمل کرنے میں جلدی نہ کرینگے ۔ اور کہا جاتا ہے کہ سمجہوتے کے پہلے سال 1998-1995 سالوں کے کاموں سے آذربایجان کی اقتصادیات میں خاص نتائج نہ لے آئنگے۔ ان طاقتوں نے سمحہوتے کے دستخط پر روکاوٹ نہ دیں، لیکن اسکے عمل میں کسی بہی ہال میں نقصان پہونچانا چاہتی تہیں ۔ امید ہے کہ کونسوڑٹیوم میں شامل مغریبی تیل کمپنیاں، انکے صدر، اپنی طاقت نہ بچائنگے تاکہ اس سمجہوتے کے جلاف ہونے والے سارے غلط کے لوگوں کے جواب دے دیں۔ یہ سارے توجہ میں رکہکر آپ سے خواہش کر رہا ہوں کہ سمجہوتے کے عمل کے پہلے 4-3 سالوں کی کارروائ وقت پر اور ٹہیک کریں۔ ان کو وقت سے پہلے ختم کرنے میں ساری ضروری کارروائ کی جائیں ۔

اس سمجہوتے کے عمل میں آذربایجان قومی تیل کمپنی، ہمارے تیل مزدور اور ماہروں کا ، عالموں کا مقاصد بہت بڑے ہیں اور عزت والے ہیں ۔مجہے یقین ہے کہ آذرباجان کے تیل مزدور اور ماہر، قومی تیل کمپنی کے ذمہ دار ملازم، اس داستہ ویز کو پورا کرنے کے کام میں مصروف ہونے والے سارے لوگ ایک بار پہر اس سمجہوتے کا آذربایجان کے آج کل اور مستقبل کے لۓ اہمیت کو سوچ سمحہکر اسکو پورا کرنے کی کوشش کرینگے ۔آج میں ایک بار اور نوٹ کرنا چاہتا ہوں کہ اس سمجہوتے کی تیّاری کے سلسلہ میں ، اسکے دستجط میں اور میری طرف سے صدر جیسہ سمجہوتے کی قانونی طاقت پانے کے لۓ قانون پر دستخط کرنے میں ہم آذربایجان کے آجکل اور مستقبل کے بارے میں سوچتے تہے ۔ آپ سب کو معلم ہونا چاہۓ کہ ہم ان مقاصدوں ، تمنّاوں کو بنیاد کرکے چاہتے ہے کہ یہ سمجہوتہ پورہا ہو جاۓ۔

سمجہوتے کا عمل ہمارے جمہوریہ کی اقتصادیات میں آنے والے سالوں میں بڑی تبدیلیوں کے لحاظ بڑی اہمیّت رکہتی ہے ۔ جو آجکل بحران میں ہے ۔

اس سمجہوتے کا عمل اس کے ساتھ آذربایجان کی ترقی کے لۓ مستقبل امکانات کے لحاظ سے بڑی اہمیّت رکہتی ہے ۔ اس سمجہوتے پر کام آذربایجان جمہوریہ کے تیل صنعت کے دوسرے علاقوں میں بہی اثر ڈال دیگا ۔ آذربایجانی زمیں میں استعمال نہ کۓ گۓ بہت تیل اور گیس ذخیرے ہیں۔ کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹر میں تیل اور گیس کے دوسرے ذخیرے ہیں۔ جو ہمارے ارضیات کے ماہروں کے ذریعہ معلوم نہ کۓ گۓ ہیں۔ ہم اس سمجہوتے کا عمل کرکے، تجربہ حاصل کرکے ان تیل ذخیروں کے سمندر اور زمیں میں بہی استعمال کے لۓ ضروری کارروائ کرینگے ۔ ان مسائلوں کے ہل کے لۓ ہم غیر ملکی تیل کمپنیوں کے ساتھ تعوان کرنے کے ل‍ۓ تیّار ہیں۔ اس لحاظ سے سمجہوتے کا عمل ہمارے مستقبل کی کارروائوں کے لۓ بہت اہم ہوگا ۔ میرے خیال میں کونسوڑٹیوم میں شامل مغریبی تیل کمپنیاں ،آذربایجان قومی تیل کمپنی یہ ساری امکاناتوں کو غور میں رکہکر اپنے کام اچّہے طریقے سے منظم کریگا۔

یہاں پر غیر ملکی تیل کمپنیون کے نمائندے، کمونسوڑٹیوم کے حصہ داروں کو اس سمجہوتے کے جاری ہونے کی وجہ سے دل سے مبارک باد دے رہا ہوں ۔ میں ان کو یقین دلا رہا ہوں کہ ریاست کی طرف سے، آذربایجان کے صدر ہوکر میری طرف سے اس سمجہوتے کا عمل میرے توجہ میں ہوکا اور ان کاموں کا صحیح وقت پر پورا کرنے کے لۓ ساری ضروری کارروائ کی جائنگی ۔

اس سمجہوتے کے عصلی عمل کے شروع کی وجہ سے میں قومی تیل کمپنی، ان کے صدر کو ، تیل مزدور اور ماہروں کو، ہمارے عوام کو مبارک باد دے رہا ہوں ۔

محترم خواتین و حضرات، محترم مہمانو، میں آپ کو اس اہم کام میں کامیابیوں کی تمنّاوں کا اظہار کرتا ہوں، یہ فائدہ مند اور کامیاب رہے ۔