آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علیرزا اوگلو علییف کی افتتاہی تقریر،- 18 اکتوبر 1998ء

عزیز ہم وطنو،

خواتین و حضرات،

محترم مہمانو،

آپ کو دل سے استقبل کرکے اپنا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آذربایجان کے صدر کے افتتہی جشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ آذربایجانی عوام، شہریوں کو اپنا بڑا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ان لوگوں نے پہر مجہے آذربایجان جمہوریہ کے صدر چن لیے ہیں ۔ دو بارا آذربایجان جمہوریہ کے صدر چنا جانے سے بڑا فخر کرتا ہوں اور مجھ پر دکہایا گیا اسی اعتماد کو آذربایجان کے صدر کی حیثیت میں کام کو دیا گیا بڑی قدر کی طرح سمجھ لیتا ہوں۔

ابہی آپ لوگوں کے سامنے ، آذربایجان کے سارے شہریوں کے سامنے میں نے آذربایجان کے آیئن ، مقدّس کتاب - قرآن پر ہاتھ لگاکر قسم کہایا ہوں۔ میں بیان کر رہا ہوں کہ اپنے قسم کو ہمیشہ وفادار رہوںگا اور اپنے وطن - آذربایجان کو خدمت، اپنے قوم، عوام کی خدمت وفاداری سے کروںگا ۔

مختلف ممالک کے رہنماؤں نے، سماجی اور سیاسی کرکنوں نے، سا‎ئنس اور ثقافت کے کرکنوں نے مجہے آذربایجان جمہوریہ کے صدر چنا جانے کی وجہ سے اپنی مبارکباد بہیجی ہیں ۔ اس کے لۓ میں ان کو اپنا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

پڑوس کے ممالک سے ہمارے جمہوریہ میں بڑے سیاست دن - آخ ہمارے ساتھ اس حال میں موجود ہیں ۔ ہمارے ساتھ یہان پر غیر ملکی سفیر ، بین الاقوامی تنظیم کے نما‎ئندہ بہی موجود ہیں۔ آذربایجان میں متعدد مہمان آۓ ہیں۔

میں آذربایجان تشریف لے انے والے ان سارے مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ میں ان سب کو ہماری دوستی، تعاون کے مثال کے طور پر سمجہتا ہوں ۔ آذربایجان میں کوکیشیا کے جہوریوں کے صدروں کا، ممالک کے رہنماؤں کا ، وفد کا تشریف لانا اور آذربایجان کے صدر کے قسم کہانے کے تقریب میں خود حصہ لینا بڑا اھم وقیع ہے۔ یہ کوکیشیا کے عواموں کی وحدت اور ایکتا کا مثال ہے اور عام کوکیشیا کے مکان کے فکر کی حقیقت کی نشانی ہے۔ کوکیشیا کے عواموں کے ایک دوسرے سے اور قریب ہونے کی ارادہ کی نشانی ہے، کوکیشیا میں امن کو محفوظ کرنے کے لۓ ان کے تمنّا ظاہر کرتا ہے۔

کوکیشیا میں امن قا‎ئم کرنا، اس کو امن کے علاقے میں بدلنا، موجود لڑایئوں کو ختم کرنا کوکیشیا کے عواموں ، جہوریوں کی سب سے بڑی آرزو ہے۔ آج کوکیشیا کے عواموں، سارے کوکیشیا کے جہوریوں کے صدروں کے یہان پر آذربایجان میں‏ جمع ہونا ایک بار اس کی گواہی دے رہے ہے کہ ہم کوکیشیا کے عوام ، جمہوریہ امن چاہتے ہیں، کوکیشیا کو ایک مضبوط امن اور خوشحالی کے علاقہ میں بدلنا چاہتے ہیں، مجہے یقین ہے کہ ہم مشترکہ زور لگاکر اپنے مقصد کو حاصل کریںگے ۔

عزیز دوستو،

18 اکتوبر 1991 کو آذربایجان جہوریہ کے سوپریم سوویت نے اپنے عوام کے آرزو کے مطابق آذربایجان جہوریہ کی ‏‏آزادی کے بارے میں آیئن کے عمل کو پاس کیا تہا اور دنیا کو آذربایجان کو ‏‏آزادی کا بیان دیا تہا ۔ آج اس تاریخی حادثہ کی ساتوان سالگراہ ہے۔ میں آذربایجانی عوام ، سارے شہریوں کو دل سے مبارکباد دیتا ہوں اور آذربایجان کو ، سارے عوام کو آزادی کے راستہ میں نئ کمیابیان دلا رہا ہوں ۔

1993 کو آذربایجانی عوام نے مجہے رہنمائ میں دعوت کیا، 1993 کے اکتوبر میں میں آذربایجان کے صدر چنا دیا گیا تہا۔ گذرے ہوۓ پانچ سالوں کے دوران

آذربایجان موجود رہا، ہمارے ریاست کی آزادی مضبوط ہو جاتی رہی اور ترقی یافتہ ہوتی جاتی تہی ۔ گذرے ہوۓ پانچ سالوں میں آذربایجانی عوام ایک مشکل ، شدید لیکن شاندار راستہ سے گذرا ۔ 1993 کو آذربایجان میں خانہ جنگی کو، اس کو ٹوٹنے کو حصّوں میں تقسیم ہونے کو روک دیا گیا تہا ۔ اس کے بعد آذربایجان میں حکومت پر قبضہ کی کوشش کو ، دہشت کو، تخریبی عملوں کو نہ ہونے دۓ گۓ تہے ۔

1994 کو آذربایجان- آرمینیائ لڑائ میں متارکہ جنگی ہو گیا تہا اور یہ آبہی بہی جاری ہے ۔ اس کے نتیجہ میں آذربایجان میں سماجی، سیاسی صلح قائم ہوا۔ اس کو حاصل کرنے کے لۓ ہمیں مشکل اور شدید راستہ سے گذرنا پڑا ۔ اس وقت آذربایجان میں فساد، سخت بدنظمی، گڑبڑ کو ختم دیا گیا تہا، غیرقانونی فوجی گروہوں ، مجرم گروہوں ، کو ختم کیا گیا تہا ۔ آج کل آذربایجان میں شہریوں کو سماجی اور سیاسی امن کے نظام میں آزاد اور امن سے رہنے کے لۓ موقع مل گیا ۔

آذربایجانی ریاست کے عوام کے قومی مانگوں کے مطابق سوچ سمجہکر سلسلہ وار اندرونی اور بیرونی سیاست چلائ جا رہی ہے ۔ آذربایجان میں جمہوری ، قانونی، غیر مذہبی ریاست کا تعمیر جاری ہے ۔ آذربایجان میں آزاد ملک میں حکومت کے تقسیم کے بنیاد پر ، جمہوری اصولوں کے بنیاد پر سارے ریاستی تنظیم بن چکے ہیں اور موجود ہیں ۔ آزاد آذربایجان نے اپنا پہلا جمہوری آیئن پاس کیا ہے ۔ جمہوری اصولوں کے بنیاد پر آذربایجان کے پہلا پرلیمنٹ (ملّی مجلس) کا چناؤ ہوا تہا ، جس کے قانونسازی سے آذربایجان میں تعدد قانون پاس کۓ گۓ تہے ۔ یہ سب آذربایجان میں آزاد جمہوری ریاست کی موجودگی ، ترقّی کی نشانی ہیں ۔

گذرے ہوۓ سالوں میں آذربایجانی فوج کے تعمیر کو خاص اہمیت دی گئ تہی ۔ آج فخر سے کہا جا سکتا ہے کہ ہمارے ملک میں باقاعدہ، پیشہ ور فوج بن چکا ہے، جو طاقتور ہے اور آذربایجان کی حاکمیّت ، آزادی اور زمین کی حفاظت کرنے میں قابل ہے ۔

گذرے ہوۓ سال آذربایجان کی تاریخ میں جمہوریّت کا تعمیر ، اسکی ترقّی کے سال تہے ۔ جمہوری اصولوں کے بنیاد پر ریاست کے کام ، سرکاری کام سہی ہو گۓ اور سماج کا نظام بنایا گیا تہا ۔

شخصیّت کے حق و حقوقوں کی حفاظت ، ان حقوقوں کو عمل کرنا آذربایجان میں ہمیشہ توجہ میں تہے ۔ مذھب، زبان، قومیّت کے پارواہ کۓ بنا آذربایجان کے سارے شہریوں کے پاس حق برابر ہیں اور ان کو اپنی مرضی سے استعمال کر سکتے ہیں ۔

مختلف فکر کا سماج بن چکا ہے ۔ اخبارات کی، تقریر کی فکر کی آزادی کو پورا عمل ہوتا ہے ۔ آذربایجان میں سیاسی پاڑٹیان، سماجی تنظیم ، مختلف

گروہ ، اخبارات آزاد طریقہ سے کام کرتے ہیں ۔ لوگوں کی آزادیوں اور حقوقوں کی حفاظت ریاست کی طرف سے کی جاتی ہے اور کی جایںگی ۔ اس کے نتیجہ میں آذربایجان میں عام ووٹ سے پہلا جمہوری آیئن پاس کیا گیا ہے ۔ آذربایجان میں جمہوری اصولوں کے بنیاد پر پہلا پرلیمینٹ - ملّی مجلس کا چناؤ کیا گیا تہا ۔

ہمارے ملک میں 1998 کے صدر کے چناؤ ایک بار سارے دنیا کو دکہایا ہے کہ آزاد آذربایجانی جمہوریّت کے راستہ سے چل رہا ہے۔ 1993 کو چنا دیا گیا صدر کی ڈیوٹی پانچ سال کے دوران پورا کرنا اور اس کے ختم ہونے کے بعد اگلا چناؤ

چلانا ثابت کرتا ہے کہ آذربایجان میں جمہوریّت اور اس کی ترقّی ہے ۔ یہ معلوم ہے کہ آزادی حاصل کرنے کے بعد آذربایجان میں سماجی اور سیاسی امن نہ تہا اور اس اور دوسرے وجہ سے یہان پر حاکمیّت کی تعمیر، ترقّی کے سال تہے ۔ آذربایجان میں صدر کے چناؤ جمہوری اصولوں کے بنیاد پر چلاۓ گۓ تہے ۔ آذربایجان میں آزاد ، عادل چناؤ منظّم کیا گیا تہا ۔

ان چناؤ میں کچھ پاڑٹیان اور تنظیموں کا حصہ لینا ، چھہ امیدواروں کی موجودگی آزاد حالات میں انتخابی مہم چلانا، صدر کے امیدواروں کے سنجیدہ مقابلہ اور ان کے نتیجہ میں چلائ گئ صدر کی انتخابات، ووٹوروں کی سرگرمی اور ان کی اکثریّت کا حصہ لینا، آخرکر بروقت صدر کی انتخابات کا انتظام کرنا ، یہ سارے آذربایجان میں جمہوریّت کی موجودگی کی گواہیان ہیں اور جمہوریّت کے راستہ میں کۓ گۓ کارروائوں ، بڑے قدموں کی گواہیان ہیں۔

آذربایجان میں سماجی اور سیاسی امن کو عمل کرنے کے لۓ حکومت کے تنظیموں نے جرم کے ساتھ اپنا جد و جہد بڑہا دیا ہیں ۔ آج میں بڑی خوشی سے یہ کھ سکتا ہوں کہ اس جد و جہد میں ہمیں کامیابیان ملی ہیں ۔ کئ سالوں سے آذربایجان میں موجود منظم مجرم گروہوں کو ختم کر دیا گیا ہے ۔ ان کو سزا ملی ہے اور آذربایجانی شہریوں کو امن زندگی گذرنے کے لۓ، کام کرنے کے لۓ ساری ضروری حالاتیں بنا‏ئ گئ ہیں ۔ اس کے ساتھ آذربایجان کی حاکمیّت بڑہانے کے ساتھ ساتھ گذرے ہوۓ سالوں میں ہم امن قائم کرنے کے ساتھ ساتھ یہان پر انسانیت کی سیاست چلاتے تہے ۔

آخ کل آذربایجان کے حکرمت کی کارروائوں میں سب سے اہم رخ انسانیت ہے ۔ اسی انسانیت کی سیاست کے نتیجہ میں میرے فرمانوں کے بنیاد پر 1856 آدمی قید سے آزادہو گۓ ۔ میرے پہلقدمی سے ‏عام معافی کے نتیجہ میں 40 ہزار سے زیادہ لوگ قید سے آزادہو گۓ ۔ یہ سیاست ہم مستقبل میں بہی جاری رکہیںگے ۔ میں بیان دے رہا ہوں کہ کچھ دیر کے بعد میں پہر معافی کا فرمان جاری کرکے ‏عام معافی کی پہلقدمی آگے پیش کر دوںگا ۔

آذربایجان میں ریاستی تعمیر اقتصادی تعمیر کے ساتھ جاری کیا جاتا ہے ۔

آذربایجان میں پہلی اقتصادی حالت معلوم ہے۔ آذربایجان میں آزادی ملتے وقت اور سوویٹ یونین کے ٹوٹنے کے ساتھ ساتھ 1988 کو آرمینیائ حملہ شروع ہونے کے وجہ سے آذربایجان کی بڑی اقتصادیی امکانات تباہ ہو گئ تہیں ۔ 1980 کے آخر میں شروع ہوکر آذربایجانی اقتصادیت زوال میں پڑی ۔ 1993-1992 کو اقتصادیی زوال 25-20 فیصد تک پہونچ گیا تہا ۔ صحیح اقتصادیی سیاست کے نتیجہ میں ہم اس دائرے میں بہی حالات بدل سکے ۔ اس کا بنیاد آذربایجان میں زندگی کے سب حلقوں میں جاری ہوئ جمہوریّت ہے ۔ سماجی اور سیاستی دائرے میں لاگو ہوۓ اصلاح کے ساتھ ساتھ ریاستی تعمیر کے دائرے میں جمہوری اصولوں کو استعمال کرکے ہم نے گذرے ہوۓ سالوں میں کئ اصلاح لاگو

کۓ ہیں ۔ اقتصادیت کی آزادی ، جمہوریّت کو حاصل کرنے کے لۓ کچھ اصلاح لاگو کۓ گۓ ہیں ۔ اس کا بنیاد ہماری طرف سے چنا ہوا اسٹریٹجی راستہ ہے ۔

آذربایجان اپنی اقتصادیت دنیا کی اقتصادیت سے مطابق رکہتا ہے ۔ ہمارے ملک نے بازاری اقتصادیت کے اصولوں کو چنا ہے ۔ ہمارا اہم مقصد دنیا کے اقتصادی لحاظ سے ترقی یافۃ ممالک کے تجربہ آذربایجان کے حقیقی حالات سے ملوانا اور ہمارے جمہورہہ میں بازاری اقتصادیت قائم کرنا ہے ۔

خوشی سے بیان دے رہا ہوں کہ ہمیں اس دا‏ئرے میں کافی کامیابیان ملی ہیں ۔ آرمینیائ - آذربایجانی لڑا‏ئ کی وجہ سے اور ہمارے ملک میں معلوم حادثات کی وجہ سے ہمارا جمہوریہ اقتصادی اصلاح آزاد ممالک کے اتحاد کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں دیر سے لاگو کرنے لگا ۔ لیکن اسکے کے باوجود تہوڑے عرصہ میں ہم یہ اصلاح لگا کر سکے اور آج کل ان کا مثبت نتیجہ دیکہتے ہیں ۔ یہ اصلاح خاص طور پر 1995 کے آخر 1996 کے شروع سے لاگو کۓ گۓ تہے اور فیلحال بہی جاری ہیں ۔ اس کے نتیجہ میں ہم آذربایجان کی اقتصادیت میں زوال روک سکے ، اقتصادیت میں استحکام اور ترقّی آ گئ ۔ 1996 کو استحکام پانے کے بعد 1997 اور 1998 سالوں میں آذربایجان کی اقتصادیت ، صنعتی اور زراعتی پیداوار جی۔ ڈی۔ پی میں بڑہاؤ کے سال تہے ۔ اسکے کے نتیجہ میں دو سال کے دوران آذربایجان میں لوگوں کی خوشحالی بڑہانے کے لۓ سماجی معملوں کو حل کرنے کے لۓ کافی کام کۓ گۓ اور مستقبل میں بہی ان کو جاری کرنے کے لۓ بنیاد بنایا گیا ہے ۔ ہم آذربایجان میں افراط زر کو روک سکے ۔ 1994 اور 1995 کو افراط زر نے آذربایجان کی اقتصادیت میں زوال پہونچایا تہا ۔ جاری کۓ گۓ اقتصادی اصلاح نے اقتصادیت کی پابندیان ہٹائ ، مالی اقدام نے افراط زر روکنے کی امکانات بنائ تہیں ۔

آپ کو معلوم ہے کہ آخری ماہ میں دنیا کے کچھ علاقوں میں مالی بحران ہوا تہا ۔ اس کا اثر روس تک پہونچ گیا، آزاد ریاست کے اتحاد کے ممالک تک پہونچ گیا ۔ ہمارے روس کے ساتھ ، آزاد ریاست کے اتحاد کے ممالک کے ساتھ گہری اقتصادی تعلقات ہیں ۔ اس لۓ اس مالی بحران کا اثر بے شک آذربایجان پر بہی پڑی ۔ لیکن شروع سے ہماری طرف سے کۓ گۓ کام اور اس بحران سے متعلّق کۓ گۓ کام نے ہمیں اس کو روکنے میں مدد کی ۔ آج آذربایجان میں مالی حالات ٹہیک ہے ۔ ہمارے قومی کڑینسی - منات بالکل مضبوط ہے ۔

اقتصادیت میں ہماری طرف سے کۓ گۓ کاموں میں سے دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ بارور تعاون بڑا اہمیّت رکہتا ہے ۔ ہم نے اپنے ملک کو ساری دنیا کے لۓ کہولا ہیں ۔ ہم کہولہ آزاد اقتصادیت کے راستہ سے آگے چلنےوالا ماک ہے ۔ اس کے بنیاد پر آذربایجان نے اپنے تیل اور گیس کے علاقوں ملکر استعمال کرنے کے بارے میں دنیا کے بڑے تیل کمپانیوں کے ساتھ تاریخی اہمیّت کے سمجہوتے پر دستخط کیا ہے ۔ اس معاہدے پر کام جاری ہیں ۔ ہم ان کے نتیجے اپنی زندگی میں دیکہتے ہیں ۔ یہ اور اقتصادی دائرے میں جاری کۓ گۓ دوسرے کام آذربایجان میں غیرملکی سرمایہ اور رقم لگانے میں تیز بڑہاؤ کی ضمانت دیتے ہیں ۔ آج کل آذربایجان میں لگاۓ گۓ رقم ایک آدمی کے لۓ 160 ڈالر بنتا ہے ۔ یہ ، آزاد ریاست کے اتحاد کے ممالکوں میں سے سب سے بڑا رقم ہے ۔ ہم یہ سوچتے ہیں کہ تیل اور گیس کے دائرے میں بڑے کمپانیوں کے ساتھ کۓ گۓ یہ کام صرف آذربایجان کے لۓ نہیں، بلکہ سارے کوکیشیا ، اشیا وسطی ، کسپیان بحر کے علاقہ کے لۓ بڑی اہمیّت رکہتی ہیں ۔

تیل اور گیس کے دائرے میں دستخط کۓ گۓ سمجہوتے کے بنیاد پر آذربایجان میں آگلے 25 یا 30 سالوں میں ان پڑوجکٹ کے متعلّق ہوکر 45،50 ارب ڈالڑ کے رقم لگا جائنگے ۔ ان سمجہوتوں سے آذربایجان کی کمائ 200 ارب ڈالڑ ہوںگے ، اس دائرے میں آذربایجان کی طرف سے کۓ گۓ کام ، جیسے میں بتا چکا ہوں ، آذربایجان کے علاقے سے ٹرینس کوکیشیان تیل پا‏ئپ لائن لگانے کے لۓ اور اس کو جاری رکہنے کے لۓ خوب بنیاد بناتے ہیں ۔ ان سب کا آذربایجان کے آج کل اور مستقبل حالات کے لۓ بہت بڑی اہمیّت ہے ۔ لیکن ہمارے دوسرے ممالک کے ساتھ تعاون اقتصادیت کے دوسرے دائروں میں بہی لگایا جاتا ہے ۔ آج کل آذربایجان میں 1300 کے زیادہ غیرملکی کانپانیان کام کرتے ہیں ۔

ذاتی ملکیّت کے پروگرام کے بنیاد پر بڑے اقتصادی اصلاح جاری کۓ جاتے ہیں ۔ اس کے مثبت نتیجہ معلوم ہوتے ہیں۔ آذربایجان میں چہوڑے اور وسطہ کارخاہے

ذاتی ملکیّت میں دۓ جا چکے ہیں ۔ ہمیں بڑے کارخانوں کو بہی ذاتی ملکیّت میں دینا چاہۓ ۔ آذربایجان میں اقتصادی اصلاح میں زمین کے اصلاح کا خاص اہمیّت ہے ۔ 1995 کے آخر میں ہم نے ایک دیلیرانہ کارروائ کی ، زمین کے اصلاح کے بارے میں ایک بنیادی قانون پاس کیا ہے اور گذرے ہوۓ چہوٹے عرصے میں اس قانون کو جاری رکہتے ہیں ۔ آذربایجان میں زمین کے اصلاح کے قانون زمین کو ذاتی ملکیّت میں دینے کے اصولوں کے بنیاد پر جاری کیا جاتا ہے ۔ یہ جاری ہے ۔ آج تک آذربایجان میں ذاتی ملکیّت میں دینے والے زمین کے 80 فیصد ذاتی ملکیّت میں دۓ جا چکے ہیں ۔

زراعتی دا‏ئرے میں مویشی پالن کا دا‏ئرہ بالکل ذاتی ملکیّت میں دیا گیا ہے۔ اس کے نتیجہ میں آذربایجان میں زراعتی سامان ، کہانے، پینے کی چیزوں کا پیداوار بڑھ گیا ۔ ٹہوڑے دیر کے بعد آذربایجان خود کو ان چیزوں سے مہیّا کر سکےگا ۔

کل میں نے ٹی وی میں ایک خبر سنی ہے کہ کرگزستان میں زمین کو ذاتی ملکیّت میں دینے کے بارے میں ویفڑنڈم ہونےوالے ہے ۔ یہ اچّہی بات ہے ۔ لیکن ہم نے اس کو پہلے سے پاس کۓ گۓ قانوں کے بنیاد پر جاری کیا ہے ۔ اور لوگوں نے اس کو صحیح سمجھ لیا اور اس پر کام کرتے ہیں ۔ یہ معلوم ہے کہ آزاد ریاست کے اتحاد کے ممالک میں یہ مسئلہ ، یعنی زمین کے اصلاح، زمین کو ذاتی ملکیّت میں دینا بہت سخت طریقہ سے جاری ہو رہے ہیں ۔ لیکن آذربایجان نے یہ ثابت کیا ہے کہ آذربایجانی عوام در اصل میں ملکیّت، کروباری اور آزاد اقتصادیّت بنانے کے لۓ کوشش کرتے ہیں ۔ اور اس لۓ ہماری طرف سے پاس کۓ گۓ قانون، جاری ہوا کام عوام اور شہریوں کی راضی مندی سے ملتے ہیں اور ان کو کامیابی سے جاری کرتے ہیں ۔

گذرے ہوۓ پانچ سالوں میں آذربایجان سرکاری بحران سے، سیاسی اور اقتصادی بحران سے نکل گیا ۔ آذربایجان میں سماجی ، سیاسی امن قائم ہو گیا اور یہ کارروائ آج بہی جاری ہے ۔ ہم اقتصادیّت میں میکڑو اقتصادی مضبوطی کو پا سکا ۔ یہ سارے مستقبل میں آذربایجانی حاکمیّت کے کامیابی ، ترقّی کے لۓ بنیاد بناتے ہے ۔

کامیابیوں کے ساتھ ہم اپنی زندگی کے سارے علاقوں میں غلطیان ، کمیان بہی دیکہتے ہیں۔ اور ہمیں ان غلطیوں کے بارے میں معلوم ہے ۔ ہمیں اچّہا معلوم ہے کہ ہمارے ملک کو ان کے کیا نقصان ملے ہیں ۔ افسوس ہے کہ آذربایجانی اقتدار میں، سرکاری تنظیموں میں، کارگاری تنظیموں میں ایسے لوگ ہیں جو اپنے فرض صحیح طریقہ سے پورا نہ کر سکتے ہیں ۔ ایسے بہی ہیں جو اپنی ذاتی مفید کے لۓ اپنے حقوق و عہدے سے ناجائز استعمال کرتے ہیں ۔ قانوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں ۔ رشوت خوری کرتے ہیں ۔ آذربایجان میں آزاد اقتصادیّت کو قائم کرنے میں روکاوٹ دینے والے لوگ بہی ہیں ۔ ایک طرف سے آذربایجان میں ہم کروباری ترقّی کرنا چاہتے ہیں۔ کروباری طبقہ بنانا چاہتے ہیں ۔ لوگوں کو کروباری کے اخلا‍ق سکہانا چاہتے ہیں۔ ایسی حالات بنانا چاہتے ہیں کہ تاکہ ہر ایک آدمی اپنے کروبار میں سغل کر سکے، اسی طریقہ سے ہم اقتصادیّت اور بزاری آزاد اقتصادیّت کی ترقّی چاہتے ہیں ۔ لیکن افسوس ہے کہ حکومت میں ایسے لوگ ہیں جو اس میں روکاوٹ دینا چاہتے ہیں ۔ علاقائ اقتدار میں ، وزاراتوں میں موجود غیرقانونی، قانون کی حفاظت کرنےوالے اداروں میں غلطیان ہمیں اپنی پالسی چلانے میں اور کام کرنے میں روکاوٹ بناتے ہیں ۔ ہمیں اچّہا معلوم ہے کہ جاری ہونے والے اقتصادی سیاست ، اصلاح

اقتصادیّت کی ترقّی کے ساتھ ساتھ غریب لوگوں کی حالات میں برا اثر ڈالتے ہیں ۔ اس لۓ ہم اپنی پالسی چلاتے ہوے ان اصلاح کی سماجی نوعیت کو خاص اہمیّت دیتے ہیں ۔ اور مستقبل میں یہ ہمارے توجہ میں ہوگا ۔ ہم غریب لوگوں کی حالات، معیار زندگی بڑہانے کے لۓ بارور کارروائ کریںگے ۔

اقتصادیّت کی ترقّی کے مطابق ، اپنی کما‏ئ اور بجٹ بڑہا کر ہم آنے وانے عرصے تنخواہ، پنشن بڑہا سکیںگے ۔ اس طریقہ سے ہم غریب لوگوں کی حالات پر خاص غور دیںگے ۔ یہ ہمارا اہم ارادہ ہے ۔

اس سلسلہ میں خاص طور پر آرمینیائ فوجی گروہوں سے اپنے زمیں سے زبردستی سے بہاگاۓ گۓ ہمارے شہریوں پر توجہ دینا چاہۓ۔ آج یہ مننا پڑیگا کہ ہم جتنا بہی کریں ان لوگوں کی حالات پہر بہی مشکل اور سنجیدہ ہے ۔ یہ لوگ خیمہ میں رہتے ہیں ان خیموں میں رہنےوالے لوگوں کو دیکھ کر ہر ایک آدمی خوف زدہ ہوتا ہے ۔ اور یہ بہی سوچتا ہے کہ ہمارا عوام کتنا صابر ہے ۔

میں قبضہ ہوۓ علاقوں سے بہاگاۓ گۓ اور خیموں میں رہنےوالے ان لوگوں سے پہلا بہی مل چکا ہوں اور ان آخری ماہوں میں ملا تہا ۔ میں نے قریبا\" زیادہ تر خیمہ کے شہروں میں سفر کیا ہوں، خیموں کے اندر گیا ہوں، لوگوں سے گفتگو کی ہوں اور ایک بار پہر ان کی حالات دیکہی ہوں ۔ حقیقتا\" بڑا صبر، بڑی بہادری ہے کہ اپنے مکان، مال ، رشتہ دار اور قریب لوگوں کو غم کرکے آج سخت گرمیوں اور سردیوں میں خیموں میں زندگی گذرتے ہیں ۔

میں پہلا بتا چکا ہوں اور آج پہر دوہرا رہا ہوں کہ جب تک کہ قبضہ ہوۓ علاقے آزاد نہ ہو گیا ہمیں علاوہ کارروائ کرنا پڑیگا تاکہ ان لوگوں کی حالات آسان ہو جاۓ۔ لیکن ریاست کے کارروائوں کے ساتھ ساتھ ہر ایک آدمی ، اقتدار میں کام کرنےوالے اشخاص ، ہر ایک شہری جسکے پاس امکانات ہے ، ان کے بارے میں خیال رکہنا ہیں۔ یہ ہمارا قومی فرض ہے، شہری فرض ہے ۔

آج میں بیان دیتا ہوں کہ میں مستقبل میں زندگی کے مختلف دا‏ئروں میں موجود کمیوں کو دور کرنے کےلۓ اقتدار میں کام بہتر کرنے کےلۓ بڑی محنت لگاوںگا ۔ وزاراتوں کے کام کے اصلاح کرنا چاہۓ۔ آپ کو معلوم ہے ، لیکن میں پہر یاد دلا رہا ہوں کہ ہم نے آخری دو سالوں میں جمہوریہ کے عاملہ کی ساخت میں کافی تبدیلی کی ہیں ۔ کچھ وزاراتوں ، کیمیٹی اور ادارے بند ہو گۓ ۔ ان کی ملکیّت میں ہوے کارخانے، تنظیمیں ، ذاتی ملکیّت میں دۓ گے اور ذاتی ہونے والے ہیں ۔ ہمارے یہ کارروا‏ئ آئندہ میں بہی جاری ہوںگے ۔ اور وزاراتوں کی ساخت میں تبدیلیان کی جا‏ئںگی اور وزارت کے کام بہتر کیا جائگا ۔

اقتصادیّت میں ہم سارے کام دنیا کے تجربہ استعمال کرکے چلاتے ہیں۔ اس نقطہ نظر سے ہم ائ-ایم ۔ ایف ، ووڑلڈ بینک، یوروپیان یونین کے اقتصادی کیمیشن کے ساتھ خوب تعاون کرتے ہیں ۔ ان کی سفارش سے کارگر طریقہ سے استعمال کرتے ہیں ۔ آج میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں ان سے کافی فائدہ ملتے ہیں ۔ میں خوش ہوں کہ ہماری طرف سے اس دائرے میں کۓ گۓ کام، اقتصادیّت میں مثبت تبدیلیان ، اقتصادی اصلاح اور ان کے نتیجہ ائ-ایم ۔ ایف اور ووڑلڈ بینک کی طرف سے بڑی قدر کیا جاتا ہیں ۔ میں اس تعاون کے لۓ اپنا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور آج بیان دے رہا ہوں کہ ہم مستقبل میں بہی بازاری اقتصادیّت کے راستہ سے ، اقتصادی اصلاح کے راستہ سے آگے چلیںگے ۔ دنیا کے اقتصادیّت سے ٹہیک تعاون کریںگے ، دنیا کے تجربہ سے استعمال کریںگے ۔

عوام کی طرف سے چنے گۓ طور پر میں بیان دیتا ہوں کہ ہم پوری ذمہ داری سے ، صحیح، عادل ہوکر آذربایجان کی آج کل کی حالات کو قیمت دیتے ہیں۔ ہم اپنی کامیابیان اور اس کے ساتھ کمیان، غلطیان بہی دیکہتے ہیں ۔ اس لۓ میں آذربایجان کے صدر کے حیثیّت میں اپنے آ‏ئندے کارروائوں میں اچّہے نتیجے پانے کے لۓ اور موجود کمیوں کو دور کرنے کے لۓ پورا کوشش کروںگا ۔ امید ہے کہ ہمیں اس میں کامیابی مل جاۓگی ۔

گذرے پانچ سالوں میں آذربایجان نے دنیا کو دکہایا اور ثابت کیا تہا کہ یہان آذربایجان میں جمہوری، قانونی، بے مذھبی ریاست کا تعمیر کیا جاتا ہے ۔

آذربایجان جمہوریّت کے راستے سے آگے جاتا ہے ۔ میں آج ایک بار اور بیان دیتا ہوں کہ یہ ہمارا اسٹرٹجی راستہ ہے اور ہم اسی راستے سے چلیںگے اور اس سے کبہی ہٹ نہ جائںگے ۔

جمہوری ترقّی کا راستہ، جمہوریّت کا تعمیر کا راستہ کسی بہی ملک میں ، آذربایجان میں بہی اقتدار- مخالفت کے درمیان تعلّقات ہیں ۔ البۃ جمہوریّت بناتے ہوۓ، اس کی ترقی ّ کرتے ہوۓ ہم مخالفت کی موجودگی قبول کرتے ہیں۔ اس کے بغیر جمہوریّت نہ ہو سکتی ہے ۔ اس لۓ اپنے مستقبل کارروا‏ئوں میں میں

اقتدار- مخالفت کے درمیان تعلّقات منظّم کرنا چاہتا ہوں ۔ دنیا کے تجربہ استعمال کرکے ان کو درست میعار تک پہونچا دیںگے ۔ ہم اقتدار والے مخالفت کی موجودگی تسلیم کرتے ہیں اس عنصر کی واقعات سہی طریقہ سے سمجہتے ہیں ۔ اس کی موجودگی آئندہ بہی تسلیم کریںگے ۔ اس لۓ اقتدار کے دروازے ہمیشہ مخالفت کے لۓ باہمی سمجھ پانے کے لۓ کہولے ہیں ۔ ان کے ساتھ ضروری گفتگو چلانے کے لۓ کہولے ہیں ۔ امید ہے یہ پانچ سال کے عرصہ گذرنے کے بعد آذربایجان میں ریاستی حاکمیّت کے اصول مضبوط کرنے کے بعد اور آخرکر 11 اکتوبر کو آذربایجان میں عادل، آزاد صدر کے چناؤ منظّم کرنے کے بعد ہمارے پاس اقتدار- مخالفت کے درمیان تعلّقات باقاعدہ کرنے کے لۓ زیادہ امکانات موجود ہیں ۔ آذربایجان کا صدر اور اقتدار کسی بہی بات چیت کرنے کے

لۓ تیّار ہے ۔ میرے خیال میں حزب مخالف کو بہی ریاستی مفادات ، آذربایجان

کی آزادی، اس کو ایک آزاد ملک کی طرح موجود ہونا اور ترقّی کرنا سب سے اہم سمجہنا چاہۓ ۔ ان اصولوں کے بنیاد پر ، اس کے مطابق ہم آئندہ تعاون کر سکتے ہیں ۔

گذرے ہوۓ پانچ سالوں میں آذربایجان نے سلسلہ ور ، سوچ سمجہکر اپنی بیرونی پالسی چلائ تہی ۔ اور یہ اس کو کامیابی ملی ہے ۔ اس کے مثبت نتیجے تہے ۔ اس لۓ تو گذرے ہوۓ پانچ سالوں میں آذربایجان اور دنیا کے تعدد ممالک، بڑی طاقتوں کے درمیان تعاون قائم ہوا ۔ آذربایجان سے ان ممالکوں کو سرکاری رسمی سفر کۓ گۓ تہے اور یہاں پر مختلف ممالک سے ریاست کے، حکومت کے ،پڑلیمینٹ کے بڑے وفد سفر پر آۓ تہے ، بہت بین الاقوامی سمجہوتے کۓ گۓ اور گذرے ہوۓ سالوں میں آذربایجان مختلف تنظیموں میں شامل ہوا تہا اور ان میں بارور کارروائ کی ہے ۔

اس کے نتیجے میں آذربایجان کو دنیائ سماج میں لا‏‏‏‏ئق جگہ ملی ہے ۔ ایک آزاد، جمہوری، آزاد اقتصادیّت کے راستہ سے چلنےوالے ملک کی طرح اس کو ساری دنیا میں مقبولت ملی ہے ۔ اور بہت ممالک اس پر بڑی دلچسپی لیتے ہیں ۔ آذربایجان کے ساتھ گہری تعلقات قا‏‏ئم کرنے کے لۓ پہلقدمی کرتے ہیں ۔ اپنی بیرونی سیاست چلاکر آذربایجان پورے کوکیشیا کے علاقہ کی خدمت کرتا ہے ۔ ٹڑیسیکا پروگرام کے مطابق کۓ گۓ کام کے نتیحے میں اس سال کے 8-7 ستمبر کو آذربایجان میں اونچے میعار پر تاریخی رشمی ڑوڈ کے بحال کے موقع پر ایک بین الاقوامی کانفرینس جاری کیا گیا تہا۔

اس میں 32 ممالک کے نمائندے، 9 ممالک کے صدر اور وزیر اعظم بہی حصے لۓ تہے ۔ اس کانفرینس میں 13 بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندگی بہی حصے لۓ تہے ۔

رشمی ڑوڈ کے کام قرون وسطہ میں رک حانےسے آج تک باکو میں پہلی بار بین الاقوامی کانفرینس میں تاریخی فیصلہ کیا گیا تہا ۔ یہ ہمارے لۓ تاریخی حادثہ ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ آذربایجان کی اہمیّت کو ثابت کرتا ہے کہ آذربایجان در اصل مشرق اور مغریب، یوروپ اور ایشیا کو ملاتا ہے اور آذربایجان کے اس جانب میں کۓ گۓ کارروائوں کے نتیجے دکہاتے ہیں ۔ ہم یوروپ

کے بر اعظم میں ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ یوروپ اور ایشیا کے سرحد میں ہوکر ہمارا ملک اپنے قوم کی تاریخی ، تہذیب، تاریخی جڑ اور ذہنیّت سے مشرق اور مغریب ، یوروپ اور ایشیا کا ترکیب بناتے ہیں ۔ اس لۓ ہم اپنی تاریخی میشن کو صحیح سمحہتے ہیں اور اس کو پورا کرنے کے لۓ ضروری کام کۓ گۓ ہیں ۔ میرے خیال میں باکو کا کانفرینس اس دا‏ئرے میں اونچی قدر دانی کے لۓ لائق ہے ۔ ہم آئندے میں بہی اس جانب میں اپنی کارروائ‏ جاری رکہیںگے ۔ ہم اپنی بیرونی پالسی بہی جاری رکہینگے ۔

آذربایجان امن پسند ملک ہے ۔ ہم دنیا میں ، کوکیشیا میں امن چاہتے ہیں ۔ ملک میں امن چاہتے ہیں ۔ اور اس کو پانے کے لۓ کوشش کریںگے ۔ 10 سال پہلے آرمینیا‏ئ طرف سے آذربایجان کے خلاف شروع کیا گیا حاملہ جنگ تک لے آیا ۔ آذربایجان اور آرمینیا کے درمیان جہگڑے تک لے آیا اور اس کے ساتھ ہمارے علاقے میں ، کوکیشیا میں امن کی خلاف ورزی کی گئ ہے ۔ معلوم ہے کہ آذربایجان پر آرمینیا کے حاملہ کے نتیجے میں مختلف وجہ سے آذربایجان ‏ کے 20 فیصد زمیں آرمینیا‏ئ فوج سے قبضہ میں لۓ گۓ ۔ قبضہ کۓ گۓ علاقوں سے ہمارے دس لاکھ سے زیادہ ہم وطن زبردستی سے وہان سے بہاگاۓ گۓ اور یہ لوگ بہت مشکل حالات میں رہتے ہیں ۔ قبضہ کۓ گۓ علاقوں میں تاریخی یادگار، مذھبی مقدّس جگہیں ، مسجدیں، سارے دولت، ہمارے ملک کی ساری اقتصادیّت تباہ ہو گئ ۔ آذربایجان پر سخت چوٹ ماری گئ ۔ ہزاروں لوگ شہید ہو گۓ ۔ اپنی قربانی کر دی ہیں ۔ خون بھ گیا ۔ جنگ کے نتیجے میں دس ہزاروں لوگ کمزور ہو گۓ ۔ آذربایجان میں شہیدوں کے خاندان پیدا ہو گۓ ۔ یہ سب آذربایجان پر آرمینیا کے حاملے کے نتیجے ہیں ۔ آذربایجانی عوام نے کسی دوسرے ملک پر حاملہ نہ کیا ہے ۔ وہ اپنی حاکمیّت، زمیں کی حفاظت کرتا تہا ۔ اپنے وطن، زمیں کی حفاظت کرتے ہوۓ آذربایجان کے بہادر اولاد شہید ہو گۓ ۔

سوویت یونین کے یہان پر 1990 کو کۓ گۓ حاملہ کے نتیجہ میں یہان خوں بہایا گيا تہا ، بے گناہ لوگ اس حاملہ کے نتیجہ میں مر گۓ تہے ۔

آج افتتاہی ترقیب میں میں آزاد آذربایجان کے زمیں کی حفاظت کرتے ہوۓ مر گۓ ان شہیدوں کی یاد پر سر جہکا رہا ہوں اور ان کی یاد ایک منٹ کی خموشی سے کرنے کے لۓ آپ سے خواہش کر رہا ہوں۔

خدا ان سارے شہیدوں کو رحمت میں جگہ فرماۓ ۔

ان سارے نقصان کے باوجود آذربایجانی اقتدار آرمینیا‏ئ - آذربایجانی جہگڑے کو امن پسند طریقہ سے حل کرنے کے لۓ کوشش کرتا ہے ۔ 1994 کی مئ کو متارکہ جنگ کا سمجہوتہ ہو گیا تہا ۔ ان گذرے ہوۓ چار سالوں میں ہم اس سمجہوتے کو وفادار رہے اور صلح کی باتچیت جاری رکہتے ہیں ۔ گذرے ہوۓ عرصہ میں چلا‏ئ گئ بات چیت اور کارروا‏ئ اس جہگڑے کے امن پسند حل کے لۓ بنیاد ڈالے ہیں ۔ اس مسئلہ کے حل یوروپ میں سلامتی اور تعاون کا تنظیم کے منسک گروپ کو حوالہ کیا گیا ۔ آج منسک گروپ کی رہنمائ تین بڑی طاقتیں کرتے ہیں ۔ روس، ریاست متحدہ آمریکہ اور فڑانس ۔ میں منسک گروپ کی کارروائ کی قدردانی کرتا ہوں اور خاص طور پر پوڈاپیشٹ میں 1994 کو اور لسبن میں 1996 کو یوروپ میں سلامتی اور تعاون کا تنظیم کی طرف سے پاس کۓ گۓ فیصلے اور بیان کی بڑی قدردانی کرتا ہوں ۔ ہم نے یوروپ میں سلامتی اور تعاون کا تنظیم کے منسک گروپ کے ہم صدروں کے 1997 کے وسطہ میں اور 1998 کے شروع میں کی گئ تجویزیں منظور کی تہی ۔ اور ان کے بنیاد پر مستقبل میں تعاون کرنے کے لۓ تیّار ہیں ۔

اس مسئلہ کا امن پسند طریقہ سے حل آذربایجان کے زمیں کی تمامتری کے بنیاد پر ہو سکتا ہے ۔ ہم پہلا بہی اور آ‏ئندے میں بہی پڑوس کے زمیں پر حاملہ کرنا نہ سوچتے ہیں اور نہ سوچیںگے ۔ جب آذربایجان نے اپنی آزادی کا بیان کیا تہا تو ہمیں انجمن اقوام متحدہ سے مقبولت ملی تہی ۔ ہم اپنے ملک کی علاقائ تمامتری کی حفاظت، ازادی کی حفاظت آذربایجان کے سرکاری حدودوں تک کریںگے ۔

پہاڑی کراباغ ، آذربایجانی جہگڑے حل صرف ان حدودوں پر ہو سکتا ہے ۔ ہم اپنے ملک کے ایک ٹکڑا کبہی کسی ملک کو نہ دے سکتے ہیں ۔ آذربایجان کے سرحد کی تمامتری ہمارے لۓ مقدّس ہے ۔ ہم آئندہ ان مقدّس مقاصد کو ساری امکانات، زور استعمال کرکے حاصل کرنے کے لۓ کوشش کریںگے ۔ اور آذربایجان کی علاقائ تمامتری کو بحال کریںگے ۔

عزیز دوستو، عزیز ہم وطنو،

آزاد آذربایجان کی ترقّی میں نۓ عرصہ میں قدم رکہتے ہیں ۔ ہمارے سامنے بڑے مقاصد کہڑے ہیں ۔ ہم 21 ویں صدی کی جانب میں چل رہے ہیں ۔ 20 ویں صدی آذربایجانی عوام کی تاریخ میں خاص جگہ میں ہے ۔ اہمیّت رکہتی ہے ۔ 20 ویں صدی میں آذربایجان کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ 1918 کو اس کو قومی آزادی ملی تہی اور بعد میں یہ کہو گئ تہی ، 70 سال کے دوران اجتماعیّت، کمیونست نظام ، حکومت میں رہتا تہا ۔

آزادی حاصل کرنے کے بعد آذربایجان کی زندگی میں تبدیلیان آئ ہیں ۔ دس سال پہلے شروع ہوا آرمینیا‏ئ حاملہ اس حالات کو مشکل کر دیا ۔ آذربایجان کی

ترقّی کے لۓ مشکلات بنا دی ہے ۔ لیکن ہم آئندہ کو پرامید سے دیکہتے ہیں ۔ میں اپنے ملک کا مستقبل اچّہا دیکھ رہا ہوں ۔ ہماری طرف سے جاری کۓ گۓ کام اور کارروا‏ئ جمہوریہ کی سلسلہ ور ترقّی کۓلۓ بنیاد بنا دیںگے ۔

آذربایجان کا آئندے نوجوانوں کا ہے ۔ ہم مضبوط بنیاد ڈال دۓ ہے ۔ آج کل کے جوانوں کے لۓ ، آذربایجان کے مستقبل نسل کے لۓ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آذربایجان کا ریاست بن چکا ہے ۔ اور اس کی ترقّی ، مضبوطی چاہۓ ۔

آذربایجان کی آزادی مضبوط اور ابدی ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ آذربایجان 21 ویں صدی میں طاقت ور ، آزاد ریاست کی طرح داخلہ ہو جاۓ ۔ ہم آذربایجان کے آئندے نسل کے لۓ خوش قسمت زندگی بنانا چاہتے ہیں ۔ ہم آذربایجان کی امکانات بارور استعمال کرکے اقتصادیّات کی ترقّی کرنا اور آذربایجانی عوام کی خوشحالی بڑہانا چاہتے ہیں ۔ ہم دنیا میں لائق جگہ پانے کے لۓ آئندے بہی کوشش کریںگے۔ ہم دنیا کے ترقّی یافۃ ریاستوں کے ساتھ تعاون جاری رکہیںگے ۔

آذربایجان ایک آزاد ، جمہوری ملک کے جیسے ترقّی کرتا رہیگا اور یوروپ اور ایشیا کے سرحد میں ہوکر تاریخی اہمیّت رکہیگا ۔

عزیز ہم وطنو،آپ یقین ہو سکتے ہیں یہ میں میری ان مقاصدوں کو کتنا مشکل اور ذمہ دار ہونے کو مانتا ہوں اور یہی کہنا چاہپا ہوں کہ آپ کا مجھ پر کیا گیا یہ اعتماد میرے لۓ کتنا قیمتی ہے ۔ میں اس اعتماد کو پوری ذمہ داری سے سمجہتا ہوں ۔ میں آپ کو یقین دلا رہا ہوں کہ اس کو سحی ثابت کرنے کے لۓ کوشش کروںگا اور آذربایجان کے ان آنےوالے سالوں میں تیز ترقّی حاصل کرنے کے لۓ کوشش کروںگا ۔

آذربایجانی عوام زندہ باد ۔

جمہوری،آزاد، طاقت ور آذربایجان زندہ باد ۔