آذربایحان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی مغریبی تیل کمپنیوں کے ساتھ سمجہوتہ ہونے کی وجہ سے منظم کۓ گۓ بریفینگ میں اخبر نویسوں کے سامنے تقریر ،-16ستمبر 1994ء

محترم اخبر نویسو،، پریس کے کارکن،

تین سال سے زیادا ایک دوران میں آذربایجان کے کیسپیان سموندر میں تیل ذخیروں کو مشترکہ ہوکر کام کرنے کے بارے میں آذربایجان قومی تیل کمپنی اور مغریبی تیل کمپنیوں کے درمیان گفتگو چل رہا ہے ۔

آذربایجان قومی تیل کمپنی الاحدہ ہوکر مغریبی تیل کمپنیوں کے ساتھ باتچیت کرتی رہی ، بعد میں 1992ء کو ان کمپنیوں نے ملکے ایک کونسوڑٹیوم بنایا تہا اور اس لۓ باتچیت اس کونسوڑٹیوم کے ساتھ چلتی ہے ۔ آپ کو معلوم ہے کہ 1993 کی جلائ کے آخر میں آذربایجان میں ہوی تبدلیاوں کی وجہ اسی وقت جمہوریہ کے سوپریم سوویت کے صدر ہوکر، ایک ہی وقت پر آذرباجان کے صدر کی ڈیوٹی پوری کرتے ہوۓ ان باتچیت کو روکنے کے بارے میں فیصلہ کیا تہا ۔ یہ فیصلہ اس لۓ کیا گیا تہا کہ اسی وقت مجہے ملی خبروں سے یہ معلوم ہوتا تہا کہ اس میں کچھ کامی ہے ، دستخط ہونےوالے سمجہوتہ میں غلطیاں ہیں اور اس قسم کی پروجیکٹ آذرباجان جمہوریہ کے لۓ نا منظور تہا۔ ان اطلاؤں کو سیکہنے کے لۓ ، اس سمجہوتہ کی آذربایجان جمہوریہ کی مفادت سے سحی لگنے کو معیّن کرنے کے لۓ میں نے ان باتچیت کو روکنے کے بارے میں فیصلہ کیا تہا ۔ اس کے بعد جمہوریہ کے قومی تیل کمپنی میں تیّار کی گئ دستہ ویڑوں کو دوبارا سیکہکر زروری مطالعہ کے لۓ کام کیا گۓ تہے ۔

اس وقت مغریبی تیل کمپنیوں کے صدر آذربایجان آکر مجھ سے ملے تہے ۔ بعد میں آذربایجان کے تیل صنعت میں کام کرنے والے ہمارے عالم اور ماہر، اس علاقہ کے صدر اور اس کام میں سصروف ہونے والے دوسرے لوگ زروری ایک جلسہ منظم کیا تہا ۔ ہم نے بڑی باتچیت چلائ اور میں نے آذرباجان کی اس مسئلہ میں اپنے رویہ بیان کیا تہا ۔ وہاں پر باتچیت کو روکنے کی پوجہے کے گۓ تہے اور مکن نے یہ سمجہایا تہا اور مغریبی کمپنیوں کو یقین دلایا تہا کہ اس مسئلہ میں کوئ پریشانی کی بات نہیں ہے ۔ یہ جاری رکہے جائنگے۔ لیکن چنکہ تیل اذربایجان کے سب سے بڑی،قیمتی دولت ہے ، یہ مسئلہ سحی طریقے سے سیکہے جانا چاہۓ، اس پر پورے تبدیلہ راۓ کرنا چاہۓ۔ سمجہوتہ ہو گیا اور کام جاری ہو گۓ تہے ۔

ان کاموں کو پورے کرنے کے لۓ آذربایجان کی قومی تیل یمپنی نے تہلے دور میں مغریب کے ممالک-امریکہ، کینیڈا اور دوسرے ممالکوں سے بے طرف ماہروں کو بلاۓ تہے ۔ یہ مسئلہ ان کے ساتھ سیکہے گۓ تہے ، تبدیلہ راۓ ہو گیا۔ بعد میں باتجیت لنڈن میں جاری ہوئ۔ لنڈن میں تیّار کی گئ دستہ ویز اڈربایجان کی قومی مفادت سے سحی نہ لگنے کی وجہ میں نے اس پروج؛کٹ کو نا منظور کیا تہا ۔

اس کے بعد اھرباجان قومی تیل کمپنی نے میرے فرمن پر تیل صنعت میں کام کرنے والے عالم، ماہر،تجربہ والے لوگوں کے ساتھ پہر سے باتجیت پر آذربایجان کے رویہ معیّن کیا تہا ۔

مجہے آذرباجانی صدر کو رسمی طور پر لیکہا ہوا ریپوڑٹ پیش کیا گیا تہا ، اپنے یتجویز تتائ تہی کے کن کن اصولوں میں آذربایجان ان بات چیت کو جاری کر سکتا ہے ۔

آن اصولون کو سیکہکر اور متالعہ کرنے کے بعد ہمارے اس کام میں مصروف ہونے والے لوگوں کے بحث کرنے کے بعد میں نے اس سال کے 4 فروری کو آذربایجانی قومی تیل کمپنی کو بات چیت جاری رکہنے کے بارے میں فرمن دیا تہا۔ میں نے قومی تیل کمپنی اور اس اسکے صدر نتیک یلییف کو یہ کفتگو چلانے کے لۓ حق دیا تہا کہ وہ یہ گفتگو جاری رکہے اور اس کو پیش کی گئ تجویزوں کی بنیاد پر چلاۓ۔ آذرباجانی قومی تیل کمپنی نے مغریبی تیل کمپنیوں کے ساتھ باکو میں بات چیت کی ۔ دوسرے دور میں یہ بات چیت مغریبی تیل کمپنیوں کی خواہش پر ترکی کے استنبول شہر میں جاری ہوئ اور جلائ میں ختم ہو گئ۔ آذربایجان قومی تیل کمپنی کے صدر نتیق علییف نے پہر جولا‏ئ میں مجہے لکہی ہوئ ڑپورٹ پیش کی تہی ، جو ان باتوں یے تجیجہ کے بارے میں تہے ۔ اس ڑپورٹ کو سیکہر اور مطالعہ کرکے میں نے فیصلہ کیا تہا حاصل کۓ ہوۓ سمجہوتے کی بنیاد پر اہم سمجہوتہ کی تیّاری کا دور شروع کر سکتا ہے ۔

اسی وقت سے اھرباجانی قومک تیل کمپنی کی رہنمائ -یعنی کمپنی کا صدر، ڈپٹی صدر اور مغریبی تیل کمپنیون کے سبتھ بات چیت چلانے والے قومی تیل کمپنی کا ایک گروپ سے ملے تہے ۔ ان کی باتیں سنکر میں ان کے ساتھ باتچیت کرنے والی مغریبی تیل کمپنیوں کے وفد کو پہر ان کے ساتھ بلاکر ملا تہا ۔ آذربایجانی قومی تیل کمپنی کی رہنمائ اور بات چیت چلانے والے لوگوں کے وفد نے آمر مغریبی تیل کمپنیوں کے نمائندوں نے مجہے تپایا تہا کہ استنبول میں بات چیت ےک دوران طرفوں کے درمیان سمجہوتہ ہو گیا ہے ۔ اس سمجہوتہ کی بنیاد پر اہم سمجہوتہ کی تیّاری کے کام شروع ہو سکتے ہیں ۔ میں نے اس پر اپنی منظوری دی اور باکو میں آذربایجانی قومی تیل کمپنی اور مغریبی تیل کمپنیوں کی کونسوڑٹیوم کے درمیان استنبول میں حاصل کۓ ہوۓ سمجہوتہ کے بارے میں پڑوٹوکول پر دستخط ہونے کے لۓ منظوری دی تہی ۔ یہان پر ایسے پڑوٹوکول پر دستخط جولائ کے وسط میں ہوا تہا ۔

21 جلائ کو آذربایجانی قومی تیل کمپنی کے بات چیت چلانے والے وفد مغریبی تیل کمپنیوں کی کونسوڑٹیوم کے دعوت پر امریکہ کے حیوسٹون شہر میں گیا تہا ۔ وہاں پر وہ 45 دن کے دوران سمجہوتہ کے پروجیکٹ پر کام کرتے رہے ۔ وہاں سے ہمیں ملی خبروں سے اور واتسی میں ہمارے وفد کی طرف سے مجہے بتائ گئ باتوں سے یہ معلوم ہوآ تہا کہ پروجیکٹ کی تیّاری میں مشکلات پیدا ہوئ۔

آذربایجانی قومی تیل کمپنی کے نمائندوں کا وفد یہ مسئلہ وہاں پر ہل کانے کی کوشش کی۔ میرے خیال میں پیدا ہوئ مشکلات کو ہل کرنے کے لۓ اس وفد نے خوب کام کیا تہا اور آخرکر سمحہوتہ کا پروجیکٹ تیّار ہو گیا ۔ آذربایجانی قومی تیل کمپنی کے نمائندوں کا وفد حیوسٹون سے واپس آتے ہوۓ میں کمپنی کے صدر نتیق علییف سے ملا تہا ۔ اس نے مجہے حیوسٹون کی باتچیت کے بارے میں لکہی ہوئ جبر دی، مشکلات کے بارے میں ، ان کے ہل کے بارے میں بتایا تہا ، مجہے سمجہایا تہا اور یہ بہی بتایا تہا وفد کے ارکن کے نقطہ نظر کے مطابق سمجہوتہ پر دستخط ہو سکتا ہے ۔ اس کے بعد میں یہ مسئلہ آذربایجان کی سرکاری رہنمائ سے، سوپریم سوویٹ کے صدر، وزیر اعظم، صدر کے دفتر میں اس مسئلہ مصروف ہونے والے لوگوں سے ، وزارتوں سے ، وزیروں سے تبدیلہ راۓ کاکے آخرکر فعصلہ کیا تہا کہ تیّار گۓ گۓ پروجیکٹ پر دستخط ہو سکتا ہے ۔ میں نے اس کے بارے میں خاص فرمان دیا تہا ۔ سماج کو رسمی طریقے سے اطلاع دینے کے لۓ میں نے آپ کو مس میڈیا کے لوگوں کو یہاں پر بلایا تہا ۔ میری طرف سے منظور کۓ ہوۓ فیصلہ پر دۓ ہوۓ فرمیں کے مطابق مغریبی تیل کمپنیوں کا کونسوڑٹیوم اور آذربایجانی قومی تیل کمپنی کے ھرمیان تیّار کۓ گۓ سمجہوتہ پر 20 ستنبر 1994ء کو باکو میں گاستان مہل میں دستخط کیا جاۓگا۔

میرے خیال میں لمبے عارصے تک ، یعنی تین سال کے دوران کۓ گۓ کارروائوں نے اپنے اچہے نتیجے دۓ ہیں ۔ بے شک پیش کیا گیا سمجہوتہ ہماری ساری جواہشوں، نیاتوں کو پورا نہیں کرتا، یہ صاف ہے ، میں چند مرتبہ اس کے بارے میں بتایا تہا اور اج سمجہوتہ ہونے کے بعد میں پہر کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں آچ اور مستقبل میں بہی آذربایجان کے قدرتی دولتوں سے ہوشیاری سے ، صحیح طریقہ سے استعمال کرنا چاہۓ۔ خاطص طور پر ہماری بڑی دولت -تیل ذخیروں کے علاقوں سے ، ہمیں کوشش کرنا چاہۓ کہ ان دولتوںآذربایجانی عوام کے آج کل اور مستقل کے لۓ زیادپر فائدہ اٹہاۓ۔ میں ہمیشہ ان اصولوں پر بنیاد یرتا رہا اور آج بہی ان کو پورا کرتا ہوں۔ ان اصولوں کے نقطہ نظر سے بے شک ہمارے سارے ارادے، آرزو اس پروجیکٹ میں نہ دۓ گۓ ہیں ۔

ہمیں اس پروجیکٹ سے اور زیادہ فائدہ اٹہانا چاہۓ۔ لیکن معلوم ہے کہ مشترکہ کام کا مطلب یہ کہ دونوں طرفوں کی کوشش یہ ہے کہ اپنا فائدہ اٹہاۓ اور اٹہانا ہی چاہۓ۔ اگر باہمی اصول نہیں ہوتا ظاہر ہے کہ سمجہوتہ بہی نہ ہوگا۔

آپ کو معلوم ہے کہ آموکو، سٹاٹاویل، ریمکو ، یونوکل، مکدیرمٹ -یہ ساری مغریبی تیل کمپنیاں ہیں ۔ یہاں پر ایک کمپنی ترکی اور ایک کمپنی روس کی ہے ۔ مغریبی کمپنیاں بہت بڑی تیل کمپنیاں ہیں جو دنیا کے مختلف جگہوں میں پیداور میں کام کرتی ہیں ۔ بے شک وہ آذربایجان میں فائدہ اٹہانے کے لۓ آئ ہیں اور یہ صاف بات ہے کہ اپنی مفادات کو پورا کروانے کے لۓ کوشش کی ہیں ۔

آذربایجانی طرف بہلی مرتبہ اس صدی میں ایسے بڑے سمجہوتہ پر دستخط کرنے والا ہے ۔ پہلے بہی اذربایجان میں تیل پیداور میں دوسرے ممالکوں کی کمپنیاں کام کرتی تہیں۔ لیکن 1920ء کے تعد ، یہ آپکو بہی معلوم ہے ، ایسے نہیں تہا ۔ بے شک ایک سال کے دوران میری ذاتی طور پر مداخلت کی وجہ سے کے گۓ علاوہ کام صرف اس سمجہوتہ میں آذربایجان کی طرف کے لۓ زیادتر فائدہ ملنے کی جانب میں کۓ جاتے تہے ۔

میرے خیال میں باوجود کہ اس سمجہوتہ میں ہماری ساری خواہشیں پوری نہیں ہوئں، لیکن یہ سمحہوتہ آذربایجان جمہوریہ اور آذربایجانی عوام کو آج کل اور مستقبل کی مفادات کی صمانت کرتا ہے اور اس لے میں نے اس سمجہوتہ پر دستخط کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا تہا ۔

یہ بہت بڑا پروجیکٹ ہے ۔ اور اس کس باے میں بات کرنے کی زرورت نہیں ہے ۔ لیکن میں آپ کو کچھ اقتصادی رقم سنانا چاہتا ہوں۔ پہلا سمجہوتہ آذربایجان کے کے کیسپیان سمندر میں تیل ذخیروں کو استعمال کرنے سے، یعنی تیل کو مشترکہ پیداور کرنا اور اس کو بانٹنے سے متعلّق ہے ۔ یہ آذری-چراغ-گنشلی علاقے ہیں ۔

آپ کو معلوم ہے کہ فی الحال ہم گنشلی علاقے میں کام کرتے ہیں اور وہاں سے قریبا\" 650 لاکھ ٹون تیل نکالا جاتا ہے ۔ لیکن گنشلی کے ایک حصہ کو ، جو سمندر کی گہرائوں میں واقع ہے ، ہم وہاں پر کام نہ کر سکتے ہیں ۔ اس علاقے کا یہ حصہ بہی اس سمجہوتے میں مشترکہ کام کے لۓ دیا گیا ہے ۔

مطلب یہ ہے کہ آذری اور چراغ علاقے پورے پیمانے پر اور گنشلی کا ایک حصہ ،جو سمندر کی 200 ےٹر کی گہرائ میں واقع ہے ، استعمال کۓ جائنگےاور وہاں سے سمجہوتہ کے مطابق 1۔41 کروڑ ٹون تیل نکالک جاۓگا ۔

یہ سمجہوتہ 30 سال کے لۓ کیا گیا ہے ۔ یہ 1۔41 کروڑ ٹون تیل یہی دوران نکالا جاۓگا۔ اس سمجہوتہ کو پورا کرنے کے لۓ سرمایہ کے 80 فی صد مغریبی کمپنیوں کی طرف سے لگائ جاۓگی۔ یعنی کونسورٹیوم میں شامل ہونے والی کمپنیاں۔ آج کل کے داموں کے مطابق سرمایہ قریبا\" 5۔7 ارب ڈالڑ ہونگے ۔ اس میں نکالے گۓ تیل کا 3۔25 کروڑ ٹون آذربایجان کا ہوگا۔ میں کوئ دوسرے اقتصادی رقم بتانا نہیں چاہپا ہوں ۔ لیکن فی الحال کے تبادلہ کے ڑیٹ کے مطابق اس سمجہوتہ کو پورا کرنے سے آذربایجان کو 34 ارب ڈالر ملینگے۔ بے شک تیس سال میں ڈالر کی ڑیٹ بہی بدل جاۓگی۔ اس حالات میں یہ رقم بہی ٹہوڑا سا بدل سکتا ہے ۔ اس سمجہوتہ کا ایک اہم حصوصیات یہ ہے کہ یہاں پر تیل کے ساتھ گیس بہی نکالا جاۓگا۔ آپ کو معلوم ہے کہ اس کا کیا معنی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ کسی کو یہ معلوم نہیں ہے، ایک بات یہ ہے کہ کوپ سے صرف تیل نکالا جاتا ہے اور دوسری بات جب تیل کے ساتھ ساتھ گیس بہی نکالا جائں۔ حساب سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دوران 55 ارب کیوبک میٹر گیس نکالا جاۓگا۔ یہ سارا آذربایجان کا ہوگا ۔ یعنی اس کو نہ بانٹینگے۔ ان تین علاقوں میں کونسورٹیوم کے ساتھ کام کرتے ہوۓ آذربایجانی قومی تیل کمپنی، آذربایجان حمہوریہ وہاں پر گیس نکال سکتا اور یہ گیس بہی ہمارا ہوگا ۔

میرے خیال میں اقتصادی رقم یہی ہیں۔ آذربایجانی قومی تیل کمپنی نے چراغ علاقے میں ایک پلیٹفارم بنایا ہے ۔ لیکن یہ استعمال نہ کیا جاتا ہے ۔ اس کا استعمال کرنا بہی کونسوڑٹیوم کو حوالہ کیا جاتا ہے ۔ یہاں پر بہی اپنی شرطیں ہیں ۔ جیسے میں نے بتایا تہا ، سمجہوتہ 30 سال کے لۓ کیا جاتا ہے ۔ بے شک کام شروع ہونے کے بعد مجتلف دوروں میں نکالے گۓ تیل کا رقم بڑھ جاۓگا۔ میں کونسے رقم بتاؤں۔ چراغ علاقے میں سمجہوتہ کے مطابق تیل 18 ماہوں کے دوران نکالا جاۓگا۔ یہ مغریبی کونسورٹیوم اور آڈرباجانی قومی تیل کمپنی کے مشترکہ نکالا جانےوالا تیل ہوگا ۔ ان سارے علاقون میں تیل پیداور کے لۓ تیّاری کے کام 48 ماہوں میں ختم کۓ جائنگۓ اور 54 ماہوں کے بعد سارے علاقوں میں سے تیل نکالا جاۓگا۔ مطلب یہ ہے کہ اس تیل کو برآمد کرنے کے لۓ 54 ماہوں کے اندر پائپ لائن بن جاۓگا اور اس کے بعد مغریبی تیل کمپنیاں اپنے حصے کے تیل لیکر کہیں چاہے لے جا سکتی ہے ۔

سو، سب کو اچّہا معلوم ہونا چاہۓ کہ اس سمجوہتہ کا پورا ہونا کیسے ہوگا ۔ سمجہوتہ کو پورا کرنے کی بات بہی بہت اصولی مسئلہ ہے ۔ بات چیت کے نتیجون پن یہ سمجہوتہ ہو گیا تہا کہ سمجہوتہ پر دستخط ہونے کے بعد اس کی آذربایجانی پرلیمیںٹ میں منظوری ہوگی اور اسی دن سے مغریبی ممالک کی کمپنیون کا کونسورٹیوم آذرباجانی قومی تیل کمپنی کے ساتھ کام شروع کرنا ۔

سمجہوتہ کو پورا کرنے کا دن، وقت وہی دن ہوگا۔ مجہے یقین ہے کہ سمجہوتہ پر دستخط ہونے کے بعد اس کو بہی پرلیمیںٹ میں منظوری ہوگی ۔

ان ساری مفیدات سے علاوہ آذربایجان حمہوریہ میں مغریبی تیل کمپنیون کا انا، یہاں پر آذرباحانی قومی تیل کمپنی کے ساتھ کام کرنا ہماری اقتصادیات میں بڑی تبدیلیاں لے ائنگے۔

پہلی تبدیلی یہ ہے کہ اس قدم سے ہم غیر ملکون کو آذربایجان میں سرمایہ لگانے میں بڑا راستہ کہول دیںگے۔ سرمایہ کا رقم کم نہیں ہوگا ۔ یہ 4۔7 ارب ڈالر ہوگا ۔ یہ بہت بڑا رقم ہے ۔ اس دستہ ویز کا بڑا دین یہ ہے کہ آذربایجان آزاد اقتصادیات، بزاری اقتصادیات کے راستہ سے چل رہا ہے ، دنیا کی اقتصادیات سے گہری تعلقات سے مل جائں آذربایجان اپنی سماجی اور سیاسی زندگیمیں ، اقتصادیات میں دنیا میں ایک جمہوری جمہوريہ کے جیسے معلوم ہوگا اور یہ زندگی میں نظر آۓگا ۔

سمجہوتہ کو پورے کرنے کے لۓ بڑے کام کۓ جائنگے ، تیل علاقوں میں بڑے پلیٹفارم بن جائنگے ۔ جیسے کہ آپ کو معلوم ہے ، ان پلیٹفارموں کو بنانا کے لۓ 80 ویں سالوں کے شروع میں یہاں ایک طاقت ور دیپ واٹر جیکیٹس کا کارخان بنایا گیا تہا آپ کو کہنا چاہتا ہوں کہ اس کارخانے یہان کو آذربایجان میں بنانے کے لۓ کو حریدنے کے لۓ 40 کروڑ ڈالر خرچہ میں نے ذاتی طور پر بڑی کوششیں کۓ تہے ۔

اسی وقت یہ کارخانہ سابق سوویٹ یونین میں ایک ہی کارخانہ تہا جو تیل کوپ کہودنے کے لۓ پلیٹفارم بتاتا تہا ۔ ہمیں اس پلیٹفارم کو آذربایجان میں بنانے میں بڑی مشکلات ملی تہیں۔ اس وقت کے حساب سے اس کارخانے کو خریدنے کے لۓ 40 کرور ڈالر خرچہ ہو گیا تہا ۔

لیکن ہم آج اس کا استعمال نہ ار سکتے ہیں ۔ کیوں کہ اس کی نئ تعمیر کرنا چاہۓ ۔ سمجہوتہ کا عمل ہونے کے بعد یہ کارخانہ اپنے نۓ کام کرنے لگیگا ۔ اس لۓ وہاں پر علاوہ کام کۓ جاينگے ۔ کارخانہ کی نئ تعمیر ہوگی۔ عہاں پر بناۓ گۓ پلیٹفارم صرف کیسپیان سمندر میں آذرباجانی سیکٹر میں نہیں ، بلکہ سمندر کے دوسرے غلاقون میں بہی استعمال کیا جاۓگا ۔

شائد آپ میں سے کسی کی یاد میں ہوگا کہ 70ویں سالوں کے آخر میں اور 80ویں سالوں کے شروع میں ہم نے کیسپیان سمندر کی گہرائیوں میں سے تیل نکالنے کے لۓ آذربایجان میں شیلف-12، شیلف 2 کے نام سے پلیٹفارم خرید لے تہے ۔ وہ مغریتب میں بناۓ گۓ اور یہاں پر بہت مشکل سے لاۓ گۓ تہے اور چالو گۓ گۓ تہے ۔

ابہی دیپ وٹر حیکٹس کے کارخانہ میں ان سے زیادتر طاقتور پلیٹفارم بناۓ جائنگۓ ۔ اس لۓ نئ تعمیر کی توسیع آذربایجان کی اقتصادیات کو آمیر کر دیگا ۔ جیسے کہ میں نے بتایا تہا ، اس کارخانہ کے پیداور سے دوسرے حصوں میں استعمال کرینگے ۔

بات صرف اس میں نہ ہے ۔ زیادہ تیل حاصل کرنے کے لۓ زیادا کام کرنا چاہۓ، اس کو کنارے تک پہونچانے کے لۓ مغریبی تیل کمپنیون کے تیل کے حصہ کو نقل و حمل کرنے کے لۓ پائپ لائن بنانے کے لۓ زیادہ کام کرنا چاہۓ، بڑے کارخانے بنانا چاہۓ۔ بے شک یہ سب بن جائنگے۔

آپ کو معلوم ہے کہ آج کل آذربایجاں تیل کو نکالنے کے لۓ سابق سوویٹ یونین سے رہی گئ جہازیں استعمال کرنا ہے ۔ ان میں سے اکثریات پورانے ہو گۓ اور ہمارے پاس نئ جہازون کو خریدنے کے لۓ امکانات نہیں ہے ۔ بے شک اس سمجہوتہ کے چالو ہونے کے بعد نئ جہازیں، ٹینکیر خریدے جائنگے، تاکہ کیسپیان سمندر میں مشترکہ کام کۓ جائں۔ اور یہ آئئندہ میں آذربایجان کی دولت ہوگا ۔

میری یاد میں ہے کہ اسی وقت تیل پتّہر (اویل روکس) پر بنہۓ گۓ پلوں کی حالات سے ہم بہت پریشن تہے ۔ اسی وقت ہم کوشش کرتے تہے کہ ان کو نۓ سے بدل لیں۔ لیکن ہمارے پہس پیسے نہیں تہے اور یہ پیسے سوویت یونین کے دار الحکومت ماسکو سے مانگتے تہے ۔

یہ ساری حادثات 20-15 سال پہلے ہوئ تہی۔ آپ اندازا کریں کہ آج کل انکی حالات کیا ہے ۔ ان کی نئ تعمیر کرنے کے لۓ ، استعمال کے لۓ لائق کرنے کے لۓ ہمیں بہت پیسوں کی زرورت ہے ۔ ظاہر ہے کہ یہ سارے کام پورے کے جائنگے۔

آذری، چراغ، گنشلی علاقوں کے علاوہ ہمارے تاس دوسرے علاقے بہی ہیں ۔ انکو استعمال کرنا بہی ہمارے مستقبل کے وقاصد ہیں ۔ اس لۓ آذربایجان میں مغریبی تیل کمپنیوں کے جدید، سب سے کوالٹی تکنیک اور ٹکنولوجی ، ان کو یہاں پر استعمال کرنا ہمارے تیل صنعت میں تکنیک اور ٹکنولوجی کی ترقی کے لۓ دہکّہ دیگا اور ائندہ میں ساری میشنیڑی آذربایجان کی دولت ہوگی۔

یہ سارے کاموں کو پورے کرنے کے لۓ بڑے رقم کے ماہروں میں زرورت ہوگی۔ سو، تیل صاف سازی اور میشنیڑی کے کارجانے، دوسرے کارخانےکام کرینگے۔ ، صنعت کے دوسرے علاقے بہی چالو ہونگے ۔ صنعت کے سارے علاقوں کا پوری زور سے کام کرنا، بے شک ہماری اقتصادیات کی ترقی کے لۓ مدد دیگی۔ اس پروجیکٹ پر کام کرنےوالے ٹیکنیشیان، ماہر، اقتصادی ماہر، انجینیار، مزدور، مختصر میں سارے سارے لوکوں کو اچپہے کام ، تنخواہ مل جائنگے، یہ سب آذربایجان کا آج کل اور آئندہ ہے ۔

اچ کل ہم 90 لا لاکھ ٹون تیل نکال سکتے ہیں ۔لیکن تیل پلیٹفارم، ڈیڑّیک ، ذخیرے کے علاقون کی مرمّت کرنا چاہۓ۔ بہت کام کرنا پّڑیگا۔ اس لۓ تو ہمیں پیسے چاہۓ۔ اس سمجہوتہ سے ملی ہونے والی کمائ، ہمارے حصہ کے تیل تیل صنعت میں نۓ دور کہول دینگے ۔

یہ سب آھرباجان کے آج کل اور آئندہ کے لۓ بہی بہت زروری ہے ۔ اس سمجہوتہ کی وجہ سے اس علاقہ میں برے تجربہ والی مغریبی تیل کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ کام کرنے لگینگے اور ہر ایک اقتصادی، تکنکل، علمی اور دوسرے اچہّے نتیجہ کو معیّن کر سکینگے۔ میں نے ان کو اپنے لے معیّن کیا ہے اور میرے خیال میں اس قدم کو اثہاکر ہم آذربایجان کے آئندہ کے لے کام زیادہ کرتے ہیں نہ کہ اآج کل کے لے ۔ میں یہ رقم بتا چکا ہوں -16 ماہ،48 ماہ، 54 ماہ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں سے ویادتر اغندہ کی نسلوں کے لۓ ہے ۔

ظاہر ہے کہ اس آںے والے آئندہ میں بہی بہت کام کۓ جائنگے۔ ان کاموں کی شرو‏ات اذربایجان کی اقتصادیات میں ،زندگی میں بڑی تبدلیاں کر دینگے۔ مطلب یہ ہے کہ ہم صرف اجکل کے لے نہیںع اپنے لۓ نہیں آئندہ کی نسلوں کے لے بہی کام کرتے ہیں ۔ اس لے مجہے یقین ہے کہ یہ 30 سال کا سمجہوتہ ایک نہیں ہوکا۔ ہم دوسرے سمجہوتہ بہی کرینگے۔ مجہے شک نہ ہے کہ اس کی جاری ہوگی۔ یعنی ہم 21ویں صدی میں آذربایجانی عوام کی زندگی، خوشحالی کے لے بہت سنجیدہ، ومہ دار اور میرے خیال میں بہت وروری قدم اثہاتے ہیں ۔ ان سب کو عغور میں رکہکر آذربایجان کے تیل صنعت کے قدیمی زمانے کی تاریخ میں دیکہکر یہ سمجہکر کہ آذربایجان 25 سال میں تیل صنعت میں مصروف ہے ۔ اور ہمارے سارے کاموں کو دیکہکر، سوویٹ یونین کے تیل صنعت کی اسی فقت کی حالات کو دیکہکر میں نے مجہے پیش کیا گیا سمجہوتہ کے پروجیکٹ پر دستخط کرنے کے بارے میں فرمان دیا ہون ۔ میں اس سے بری زمہ داری لے رہا ہوں اور آج اور آئندہ میں بہی زمہ دار رہونگا۔

میں نے آپ کو یہاں پر دعوت کرکے یہ اطلاع دینا چاہتا تہا اگر سوال ہونگے تو میں ان کے جواب نہیں دونگا، کیونکہ میرے خیال میں جو کچھ میں نے یہان پر بتایا تہا ، کافی ہوگا ۔ میں نے اس سمجہوتہ کا معنی سمجہایا تہا اور ہم 20 ستنبر کو اس پر دستخط کرینگے، تو اسکا مطلب یہ ہے کہ میں نے آپ کے سارے سوالوں کے جواب دۓ ہیں ۔ سمجہوتہ پر دستخط ہونے کے بعد آپ لوک اپنے سوال دے سکتے ہیں ۔

شکریہ،20 ستنبر کو آپ کو سمجہوتہ پر دستخط کرنے کے تقریب میں دعوت کر رہا ہوں ۔