آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی کالا سمندر کے علاقہ ‏کے ممبر ریاستوں کے اقتصادی تعاون کے کانفرانس میں،- تقریر، ‏‏25 اکتوبر 1996ء ‏

محترم جناب صدر،

محترم ریاست اور سرکار کے رہنما،

خواتین و حضرات،

میں بڑی خوشی سے محترم ریاست اور سرکار کے رہنماؤں کا، اس روائیتی کالا سمندر کے اقتصادی تعاون کے کانفرانس میں حصہ لینےوالے وفد کا، حصہ لینےوالے ممالکوں کا، بین الاق‍وامی تنظیموں کے نمائندوں کا استقبال کرتا ہوں۔

روس کے وزیر اعظم محترم وکٹور سیرگیویچ چیرنومیردیں کو ہمارے کانفرانس کے صدر چنا چانے کی وجہ سے مباراکباد دیتا ہوں ۔ روس کے سرکار کو اور سارے روسیزں کو مہمانداری اور روس کے دار الحکومت، خوبصورت ماسکو شہر میں ہمارے کام کرنے کے لۓ بنائ گئ حالات کے لۓ اپنا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

میں نے بڑی عزت سے روس کے صدر بوریس تکولائویچ یلتسین کا ہمارے کانفرانس کو بہیجے گۓ پیغام کو سن لیا، میں روس کے صدر بوریس تکولائویچ یلتسین کو اپنا دل سے شکریہ اور عزت کا اظہار کرتا ہوں، ان کو جلد ہی جلد

تندرست ہو جانے کی تمنائں ، روس میں جمہوریہ اور ترقی کے لۓ خوب کام کرنے کی تمنائں کرتا ہوں ۔

ہم کالا سمندر کے اقتصادی تعاون کے کانفرانس میں حصہ لینے کی بڑی اہمیّت رکہتے ہیں، جو اپنی قابل-زندگی، ضروریّت اور امکانات ثابت کرتا ہے ۔

خوشی سے کھ سکتا ہوں کہ 1992ء کو بی۔ایس۔ سی۔ای۔ کے پہلے کانفرانس سے گذرے ہوۓ وقت میں بڑے کام کۓ گۓ ، ہمارے تعاون مضبوط اور گہرا ہو گیا، خاص طور پر قوت، نقل و حمل، کمیونکشن، تجارت میں ۔

کالا مسندر کے علاقہ میں ضروری نقل و حمل کے اور کمیونکشن کی ترقی کے علاقے میں ہمارے تعوان پر کسی بہی مشترکہ پڑوجکٹ کا کامیابی سے جاری ہونا منحصر ہے ۔ اس لحاظ سے ہماری کارروايوں میں سب سے اچّہی امکاتات والا جانب مشرق-مغریب، شمال-جنوب نقل و حمل گذرگاہ کے یوروپیان ٹرینسپوڑٹ نیٹوڑک کا منظم ہے ۔ یہ آخر میں کالا سمندر کے علاقے میں ممالکوں کے نقل و حمل انفڑیسثریکچر ملانا ہے اور مستقبل مین انکا ٹڑینسیوروپیان نقل و حمل نیٹوڑک سے ملوانا ہے ۔ کالا سمندر کے علاقے کوکیشیا، کیسپیان سمندر کے علاقے کے ساتھ بہت تعلقات ہیں۔ اس لۓ میرے خیال میں کیسپیان سمندر کے دوسرے ممالکو‍ں کا بہی بی۔ایس۔ سی۔ای۔ کے کارروایوں میں شامل کرنا، ہماری تنظیم کی امکانات کافی بڑہا سکتا ہے ۔

آذربایجان جمہوریہ کے پاس اپنی جغرافی جگہ کی وجہ سے یوروپ اور ایشا کے درمیان نقل و حمل اور ٹیلی کمیونیکشن تعلقات کے انتطام کرنے کے لۓ اچہی امکانات ہیں اور اس جانب میں ہم سارے دلچسپی لینے والے ممالکوں کے ساتھ گہرا تعاون کرنے کے لۓ تیّار ہیں ۔

ہم بی۔ایس۔ سی۔ای۔ کے ممالکوں کے قوت سسٹیم کو ملانے کے لۓ پڑوجیکٹ پر خاص غور دیتے ہیں ۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ اس پڑوجیکٹ پر سوفیا میں کالا سمندر کے قوت مرکز، ای۔یو۔ بین الاقوامی بینک اور مالی تنطیم کام کرتے ہیں ۔ میں ہمارے تنطیم کی طرف سے کالا سمندر کے تجارتی اور ترقی بینک کو بنانا کے بارے میں پروجیکٹ کا ریٹیفکیشن کرنے کا استقبال کرتا ہوں اور یقین ہے کہ اگلے سال کے شروع میں اسکی کارروای شروع ہو جاۓگا، بڑے علاقائ پڑوجیکٹون سرمایہ لگانے کا عمل کریگا ۔ گذرے ہوۓ سالوں مین ہماری کارروایوں کی کامیابیوں کو سہی قدر دانی کرتے ہوۓ میں نوٹ کرنا چاہتا ہوں کہ بی۔ایس۔ سی۔ای۔ پہر بہی کافی ڈائنمیک تنطیم نہ ہے ۔ مشترکہ پروجیکٹوں کی کامیابی جاری کے لۓ ضروری ہے کہ تعوان کے قانونی بنیاد صاف طریقہ سے معلوم کۓ جائں ، تجربہ والے انتظام کے میکینیسم بن جائں، جو بی۔ایس۔ سی۔ای۔ کے پورے تنظیموں کی کارروائ کے مربوط کر سکے ۔

ہمیں ملکر بی۔ایس۔ سی۔ای۔ کے علاقے میں ذاتی کاروباری کے لۓ موافق حالات بنانا ہے اور اس وجہ سے اسکی کاروباری مجلس کے کام سرگرمی سے چلانا ہے ۔

بی۔ایس۔ سی۔ای۔ کی کامیابی کے لۓ ایک اہم مقصد اسکی کہولائ، ایسے علاقائ یونین، جیسے ای۔یو۔، سی۔ ائ۔ ایس۔ ، ای۔ سی۔او،کے ساتھ برور تعوان ضروری ہے ۔ یہ صرف اقتصادیات میں مشترکہ پڑوجیکٹوں کی کامیابی سے جاری کو نہیں، بلکہ ہمارے تنظیم کے بین الاقوامی اختیار کو مدد دیتا ہے ۔

محترم خواتین و حضرات،

21ویں صدی، تیسرے ہزار سال کی شروع انسانیات، صلح، مضبوطی، خوشحالی کی بڑی امید میں انتظار کرتا ہے ۔ ہمارا فرض اس تاریخی مقصد کے حاصل میں اپنا حصہ دینا ہے ۔ یہ ہمیں صلح کے خلاف کارروایوں کو، جنگ، فوجی جہگڑے کی جلافورزی کرنے کے لۓ فرض دار کرتا ہے ۔ تعدد جنگ کے شدید نتیجوں کے علاقے اس کی خاص طور پر ضرورت میں ہے ۔ ہمیں مضبوط اور فیسلہ ور طریقہ سے آخری وقت یہاں پر پہیلے ہوۓ الگ پسندی، حملہ ور قوم پرستی، بین الاقوامی دہشتگردی کا خلاف کرنا ہے ۔ ہمیں مضبوط طریقہ سے بین الاقوامی معیار پر منظور کۓ گۓ علاقائ تمامتری، ہر ایک ملک کی حاکمیّت کا حمایت کرنا ہے ۔

معلوم ہے کہ بی۔ایس۔ سی۔ای۔ کے پروگرام پورا کرنے کے لۓ کوکیشیا کی کتنی بڑی اہمیت ہے ۔ اس کے ساتھ کوکیشیا فوجی جہگڑوں سے بہاری مصیبتیں اتہاتا ہے ۔ اس سے کوکیشیا کے سارے ممالک، سارے قوم مصیبتیں اتہاتے ہیں ۔ اس لۓ کوکیشیا میں فوجی چہگڑوں کو ختم کرنا کالا مسندر کے علاقے میں اقتصادی تعلعات کو کامیاب والی ہونے کا اہم شرط ہے ۔

ہمارے ملک کو آڑمینیا جمہوریہ کی طرف سے کۓ گۓ حملہ کے نتیجوں پر ، جو پہاڑی کراباغ کو آذربایجان سے الگ کرنے کے ارادہ سے کیا گیا تہا، بڑے نقصان ملے ہیں ۔ ہمارے ملک کے 20 فیصد قبضہ میں ہے ، ہمارے دس لاکھ سے زیادہ ہم وطن اپنے مکانوں سے بہاگاۓ گۓ ہیں ، پناہ گر بن گۓ اور شدید صوراتحال میں خیموں میں رہتے ہیں ۔

1994ء کی مئ کو مترکہ جنگی کے بارے میں سمجہوتے پر دستخط کیا گیا تہا، جو آج تک چل رہا ہے ۔ لیکن پورا امن نہ ہوا ۔ ہم لگاتر آذربایجان کی علاقائ تمامتری بحال کرکے آرمینیائ- آذربایجانی جہگڑے کا امن پسند طریقے سے حل کرنے کے لۓ ، پناہ گروں کو اپنے مکانوں کو لوٹوانے کے لۓ اور پہاڑی کراباغ کو آذربایجان ریاست کے اندر خود مختری دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔ میرے خیال میں ایسے دنیا کے اصول کوکیشیا کے سارے جہگڑوں کے امنپسند حل کے ل‍ۓ بنیاد ہو سکتا ہے ۔

ذاتہ اعلی ،

مجہے شک نہ ہے کہ بی۔ایس۔ سی۔ای۔ تنظیم میں مشترکہ کارروائ ہمارے علاقے میں امن اور مضبوطی کو ، ہمارے عوامں کی خوشحالی بڑہانے میں تعاون دیگا ۔

اس لۓ میں پہر آذربایجان جمہوریہ کی ہمارے تنظیم کے اندر سچے مقاصدوں کے حاصل میں گہرا تعوان کے لے تیّاری کی تصدیق کرتا ہوں ۔

توجہ کے لۓ شکریہ ۔