آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کے رمضان (عید الفطر) جشن کے موقع پر آذربایجانی عوام کو مبارکباد،-15 دسمبر 2001ء


عزیز بہایئو اور بہنو،

آپ کو دل سے مقدس جشن - عید الفطر کے موقع پر مبارکباد کر رہا ہوں ۔ رمضان ماہ ، جب اسلام اللہ تعالی کی طرف سے انسانیات کے لۓ ایک مذھب کے طور پر چنا گیا تہا ، اور جب اسکی مقدس کتاب - قرآن پیش کی گئ تہی ، ایک متبرّک ماہوں میں سے ہے ، جسکی دنیا کے اقواموں کے روحیت کی تاریخ میں بڑی اثر ڈالی گئ تہی ۔ اسلام کے اس مقدس ماہ میں ، جب امن، آرام، براداری کے لۓ اّپیل ہو رہی ہے ، مسلیم لوگ اں انسانی اصولوں کے عمل کے لۓ ساری مشکلات، امتحان کو برداشت کرنے کی قابلیات دیکہاتے ہیں ۔ ہمارے بہائ اور بہنیں ، جنہوں نے اپنے دل میں ایمان کے ذریعہ مشکل امتحانوں سے لائق طور پر پاس کر کے آج اپنے لۓ ایک شاندار جشن مناکر اپنے دوستوں سے خوشی اور فخر کے احساس بانٹوانے کے لۓ حق در ہیں۔

آذربایجان کو ریاستی آزادی ملنے کے بعد ہمارے عوام کو اپنے قومی اور مذھبی قدروں سے لازمی طور پر استعمال کرنے کے لۓ امکاننات ملی تہی ۔ دس سال ہو گۓ ہے کہ آذربایجانی عوام اپنے مذھبی ایئن رمضان کے اں متبرّک روزوں کو آذاد طور پر مناتا ہے ۔ اس مقدس جشن کو دہوم دہام سے مناتا ہے ۔ ہمار مسلیم لوگ رمضان کے ماہ میں اپنے فرض پورا کرکے آج جشن کر رہے ہیں، ایک دوسرے سے عزت اور محبت اظہار کرتے ہیں، گہری وحدت دکہاتے ہیں ،اپنے قریب لوگوں ، رشتہ داروں، مرحوموں کی یاد کرتے ہیں ۔

آذربایجان کی آزادی ، علاقائ تمامتری کے لۓ خود کو قربان دینے والے وطن کے اولادوں کو اللہ تعالی رحمت کریں۔ اس مقدس روز کو ہمارے شہیدوں کے خندان اور رشتہ داروں کو صبر کی خواہش کر رہا ہوں ۔

آذربایجانی جمہوریہ سے دور رہنے والے ہمارے ہم وطنوں کو سب سے بڑی خواہشیں کر رہا ہرں، ان کو اپنی مبارک باد دے رہا ہوں ۔

آپ سب کو ہمارے عزیز آذربایجان کی آزادی کی مضبوطی، اپنی علاقائ تمامتری کے بحال، ہمارے عوام کی خشحال زندگی کے لۓ گہرے تعاون اور وحدت کے لۓ بلا رہا ہوں ۔

اس ہزار سالانہ اور نئ صدی کے پہلے عید الفطر کے جشن کے موقع پر اللہ تعالی سے خواہش کور رہا ہوں کہ آپ کو مضبوط صحت، تددورسی، خوشحالی، ہمارے ملک کی ترقی کے راستہ میں اپنی کارروائیوں میں بڑی کامیابیوں کی تمنّائن کر رہا ہوں ۔

عید مبارک،۔