آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی تاریخی سلک روڈ کے بحال سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر،-8 ستنبر 1998ء


scotch egg
scotch egg
scotch egg
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb

محترم صدر اور وفد کے رہنماو،

خواتین و حضرات،

انسانیّت کی تاریخ میں راستے، نقل و حمل کے روڈ کا ہمیشہ بڑی اہمیت تہی، جو زندگی کے سارے علاقوں میں سیاست، اقتصادیات، تہذیب میں اثر ڈالتا تہا ۔ اس کا ایک شاندار مثال اور نشانی سلک ڑوڈ ہے ، جو ایک دنیا کے واقع ہوکر تعدد ممالکوں اور عواموں کے ہزار سال کی تاریخ، چین کی قدیمی تہذیب، یوروپ کے لوگوں کے عظیم جغرافیائ افتتاہیں، قرون وسطی کے مسلیم رینیسانس کی کامیابیاں و غیرہ۔

آذربایجان قدیمی زمانے سے عظیم سلک ڑوڈ کے زنجیر میں ایک اہم حصہ تہا ، یوروپ اور ایشا کے درمیان ایک پل کے کردار کرتا تہا ۔ کوکیشیا کے ممالک، کیسپیان اور کالا سمندر کے ممالک ایک علاقہ تہا ، جہاں پر ترقی یافتہ تجارت، آپسی تہذیبی بہتری، مذہبی برداشت موجود تہا ، اس عظیم سلک روڈ کے اہم حصہ تہا ۔

انسانیات کی تاریخ کے مکمل حصہ ہوکر عظیم سلک ڑوڈ کی بلندی، ترقی اور گراوٹ کے دور تہے ۔ وہ جنگ، نظریاتی اور جغرافیائ خلاف ورزی، علحدگی کی لکیر کے دوران ہماری زندگی سے غم ہو گیا اور ایک اچہا افصانہ بن گیا ۔ لیکن سرد جنگ ختم ہو گیا، عواموں کو آزادی مل گئ۔ دنیا کی سیاست میں عام انسانی قدر، جمہوری اصول، ملاقات کے سلسلہ کی اہمیّت بڑھ گئ۔ اور تاریخ کی رفتر کے مطابق عظیم سلک ڑوڈ کے بحال کے مسائل بہی کہڑے ہوۓ ۔ یوروپیان یونین کے کیمشن کے فیصلہ کی خاص اہمیت تہی، جسکی پہلقدمی سے 1993 کی مئ میں بروسیلس میں کوکیشیا اور واسطہ ایشیا کے ریاستوں کی خاص ملاقات ہوئ، جو قومی اور بین الاقوامی نقل و حمل، تجارتی کیمیونیکشن کی اسٹڑیتیجی کے مالی مسائلوں سے متعلق تہی ۔

اس ملاقات میں منظور کیا گیا پروگرام-یوروپ-کوکیشیا-ایشیا(ٹراسیکا) نقل و حمل کے گذرگاہ کا پروگرام، یوروپ اور ایشیا کے علاقوں میں جاری کۓ گۓ پروجیکٹوں میں سے سب سے دینیمیک، اقتصادی نقطہ نظر سے اثر والا تہا ۔

گذرے ہوۓ پانچ سالوں میں پروگرام میں حصہ لینے والے ممالکوں کے کۓ ہوۓ تعوان کی وجہ سے ، یوروپیان یونین کے کیمشن کے سرگرم حمایب کی وجہ سے کمیونکیشن تنظیموں کے جدید کرنے اور تعمیر میں، مناسب قانون اور کوڈ کو بنانے میں ، ملازموں کی تیاری میں، کسٹمس اور قیمت کی سیاست کے بہتری میں بہت کام کۓ گۓ ہیں۔

اس پروگرام کی ترقی میں ایک اہم حادثہ 1996 کی مئ میں ترکمینسنات کے سراخس شہر میں آذربایجان،جورجیا، ترکمینسات اور ازبیکستان کے درمیان ٹرینزیٹ نقل و حمل کے باقائدہ بنانے کے بارے میں سمجہوتہ پر دستخط کیا گیا تہا ، جس میں بعد میں دوسرے ممالک بہی شامل ہو گۓ۔

اس سمجہوتے کی وجہ سے دام پچاس فیصد کم کیا گیا تہا، کسٹمس قنون کی آسانی کی گئ ۔ مال کے نقل و حمل کی حفاطت کا عمل ہو گیا۔ اس کے نتیجے میں آخری سالوں یوروپ اور ایشیا کے درمیان ٹرینسکوکیشیان گذرگاہ سے ہوکر مال کا آنا-جانا قریبا" دس دفہ بڑھ گیا۔

ٹراسیکا کے پروگرام کے کامیابی سے عمل ہمارے تعوان کو اونچے معیار تک لے آیا-یعنی عظیم سلک روڈ کے بحال کے پروگرام کی منظوری ہو گئ اور ہمارے یہ کانفرنس اس سے متعلق ہے ۔

ٹراسیکا کی تیاری کے گروپ کی طرف سے تیار کیا گیا، یوروپ-کوکیشیا-ایشیا گذرگاہ کی ترقی کے لۓ بین الاقوامی نقل و حمل کے بارے میں اہم میلٹیلٹرل سمجہوتہ، اسکے ٹکنکل حصہ، باکو کے بیان نامہ کے بڑی، سیاسی، تاریخی اہمیات ہے ۔

انکی منظوری سے تجارت کی ترقی ہو جائگی، قدرتی دولت، رسورس کے نقل و حمل اور اس پر کام بڑھ جائگا، یوروپ، کالا سمندر، کوکیسیا، کیسپیان سمندر اور ایشیا کے علاقوں میں باہمی فائدے کے اقتصادی تعوان ہو جا‏ئگا۔

عظیم سلک روڈ کا بحال، اس میں ممالکوں اور علاقوں کے شامل کاروانا ہمارے عواموں کی قریبی اور آپسی دولت بڑہانے، ہمارے آزاد ریاستوں کی آزادی اور حاکمیت کی مضبوطی، ان میں جمہوری، بزاری اصلاح کے کامیابی سے عمل، امن ، سماجی مصبوطی کے اور حفاطت کے عمل کے لۓ امکانات بناتا ہے ۔ عظیم سلک روڈ قدیمی زمانے سے شروع تہا ، لیکن مستقبل کے لۓ راستہ ہے ۔ اور مجہے یقین ہے کہ اگر ہم اس پر ایک ساتھ۔ ایک دوسرے کے ساتھ تعوان کرکے، عزّت کرکے اور تائد دیتے ہوۓ چلینگے، تو یہ راستہ ہمارے عواموں کو خوشحالی تک پہونچا دیگا ۔