اپیلقاریوں سے
نۓ اعداد و شمار | ||||||
50 زبانوں میں موجود ہونے والا اس کتب خانہ میں آت اس عظیمسیاست دن کے سیکڑوں تقریر،انٹرویو، ملاقاتیں، بیان اور خطوں سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔ حیدر علییف کے کام کے مختلف زبانوں میں اشاعت سیاست دن ،ماہر معاشیات، اخبار نویس اورآذربایجانکے تاریح، ترقی، گذشتہ اور مستقبل سےدلچسپی لینے والے سب لوگو ں کے لۓبہت فائدہ مند ہے۔قاریویں سے ملی خطوں سے یہ بہی معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہمارے کبب خانے سے بڑی دلچسپی لیتے ہیں ۔ بلا مبالغہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ گذرے ہوۓ رور میں دنیا کے 200 ممالکوں سے لاکہوں سے زیادہ قاری ہمارے کتب خانہ سے اگاہ ہو گۓ۔ دنیا کے مشہور سائنس اور تعلیم کے مرکز،اختیار والے سرکاری تنظیمیں، مشہور میڈیا، کتب حانے، بڑے ٹرینسنشنل کامپانیاں اور دوسرے ہمارے کتب خانہ کے مستقل قاری ہیں ۔ حیدر علییف کی ورثہ بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ اشاعت کا کام بہی کرتا ہے ۔ آپ مختلف زبانوں میں نشر کۓ گۓ کچہ کتابوں سے ہمارے سائٹ پر آگاہ ہو سکتے ہیں ۔ حیدر علییف کی ورثہ بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ روزانہ نیا کیا جاتا ہے، بہتر بنایا جاتا ہے ۔ اس کتب خانہ کے بارے میں اپنے راۓ اور تجویزیں ہمیں بہیج سکتے ہیں ۔ ہم حیدر علییف کی ورثہ بین الاقوامی الیکٹرونیک کتب خانہ ہمارے سائٹ کی بہتری کے لۓ اپنی تجویز دے کر مدد کرنے والے قاریوں کو شکر گذار ہیں۔ |
تاریخی دریاقت آذربایحان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی عظیم آذربایحانی شاعر محمد فضولی کے جنم کے 500ویں سالگراہ کے موقع پر جشنی شام میں تقریر (جمہوریہ مہل،8 نومبر 1996ء)، تاریخی معلومات |