آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی صدی کے سمجہوتے کے پانچواں سالگراہ کے موقع پر گلستان مہل میں رسمی دعوت میں تقریر،-20 ستنبر1999ء، گلستان مہل


محترم خواتین و حضرات،

محترم مہمانو،درستو،

میں پہر آپ کا اس شاندر گلستان مہل میں استقبل کرتا ہوں اور آپ کو اس جشن کے روز اچّہی مزاج کی خواہش ظاہر کرتا ہوں۔

آج صدی کے سمجہوتے کے پانچواں سالگراہ کے موقع پر منظّم کیا گیا اس جشن میں اس سمحہوتے کے سیاسی۔ اقتصادی، سماجی، اخلاقی معنی کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا تہا۔ لیکن آج ہمیں صرف سمجہوتے سے خوشی نہ ہے، بلکہ ان پانچ سال لگاتر کامیابی عمل،اچّہے نتائج ہیں۔ جو ہمارے مشترکہ کاموں سے بڑی کامیابیاں بن گئیں۔ آج اپنی تقریر میں میں نے بتایا تہا کہ آذربایجان کے تیل صنعت کا 150 سال کی تاریخ ہے ۔ میں نے بتایا تہا ۔ آذربایجان، باکو اپنے تیل سے دنیا کی کمپنیوں، کاروباری لوگوں کو 19ویں صدی کے دوسرے آدہے سے 20 ویں صدی یے شروع سے جلب کرتا تہا اور چند غیر ملکی کمپنیوں یہاں تیل پیداور میں کامیابی سے کام کرتی تہیں۔ اس سلسلہ میں آذربایجان کے کاروباری لوگ بہی لگ گۓ اور انہوں نے غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ تیل پیداور اور اسکا دنیا کے بزاروں میں بر آمد کا عمل کیا ہے ۔ ظاہر ہے کہ یہ آذربایجان، باکو کو فائدہ لے آيا اور باکو کی ترقی میں مدد دی۔ آج ہم نوبل بہائیوں کی ، حاجی ذین الابدین تاگییف کی یاد کر سکتے ہیں، جو آذربایجان کے بڑے کاروباری لوگ اور خیرات کے لوگ تہے ۔ آن لوکوں کی یاد کریں، جو اس وقت آذربایجان کے قدرتی دولت استعمال کرکے فائدہ اٹہاتے تہے اور اس کے ساتھ شہر کی ترقی کرواتے تہے ۔

19ویں صدی کے آخر میں - 20 ویں صدی کے شروع میں باکو تیزی سے ترقی ہوتا جاتا تہا۔ یہاں پر اس وقت کی مانگون کے مطابق صنعتی کارخانے بن گۓ تہے ۔ رہنے کے لۓ رہائشی اماراتیں، دفتر کے لۓ مختلف اماراتیں ، تجارتی مرکز کے تعمیر کۓ گۓ تہے اور ان سب نے باکو کو جوبصورت یوروپیان اسٹائل والا شہر بنایا تہا ۔ اس وقت بنی ہوئ اماراتیں در ‏عصل میں جوبصورت معماری کی یادگاریں ہیں۔

ہم شکریہ کی احساس کے ساتھ آذربایجان میں تیل پیداور کی ہوئ غیر ملکی کمپنیوں اور ان کے ملازموں کی یاد کر رہے ہیں۔

آپ کو معلوم ہے کہ بعد میں ایک آزاد ریاست کے جیسے 1918 کو پہلا آذربایجانی جمہوری جمہوریہ اپنی دولت عوام کے لۓ استعمل کرنا چاہا، لیکن وہ زیادہ نہ رہا اور اس کو حاصل نہ کر سکا۔ 1920ء سے لے کر آذربایجان سوویٹ یونین میں شامل تہا ۔ آج ہمّت سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ 1920ء کے بعد گذرے ہوۓ 70 سالوں میں آذربایجان کے تیل صنعت تیزی سے ترقی کرتا رہا اور اس کی وجہ یہی تہی کہ اس وقت سوویت حاکمیت، سوویت ریاست کو تیل کی ضرورت تہی ۔ سوویت یونین کے صنعت ترقی کرنے کے لۓ ، اس کی اقتصادیات کی ترقی کرنے کے لۓ بہت تیل چاہۓ تہا ۔ باوجود کہ اس وقت سوویت یونین کے علاقے میں پیداور کۓ گۓ تیل کی 80 فیصد باکو میں نکالا جاتا تہا، تو اس سے یہ معلوم ہوتا کہ سوویت ریاست کو باکو کے تیل کی کتنی ضرورت تہی ۔

آذربایجانی عوام، تیل مزدور اور ہمارے ملک کے عالموں نے تیل صنعت کی ترقی کے لۓ بڑے کام کۓ ہیں اور ان کو کافی کامیابی ملی ہیں۔ ایک بار اور نوٹ کرنا چاہتا ہوں کہ جرمنی فیشسم پر جیت پانے میں آذربایجانی تیل کا بے دام اہمیت تہی ۔ آذربایجان کی سوویت یونین کے دوسرے علاقوں میں تیل صنعت کی ترقی میں بڑی خدمت ہے ۔ برے فخر کی احساس کے ساتھ ہم کھ سکتے ہیں کہ آذربایجان تیل مزدور اور ماہر روس میں دوسرا باکو، تیسرا باکو، چوتہا باکو جیسے تیل ذخیروں کو معلوم کرنے میں حصہ لیتے تہے اور ان میں سے تعدد بہی وہاں پر سائبیڑیا، ٹیومیں میں رہتے ہیں اور تیل پیداور جاری کرتے ہیں۔ کیسپیان سمندر میں تیل ذخیروں کو معلوم کرنے میں، انکے صنعتی ظریقے سے پیداور شروع ہونے سے آج تک زمیں سے، سمندر کی گہرائیوں سے 1 ارب 50 کروڑ ٹون تیل نکالا گیا تہا ۔ جس میں سے قریبا" 50-45 کروڑ ٹون کیسپیان سمندر کی گہرائیوں سے نکالا گیا تہا ۔ لیکن ان سارے دوران آذربایجانی عوام اپنی دولت کا مالک نہ تہا ۔ آذربایجان آزاد ریاست نہ تہا ۔ اور ہمارے ملک میں نکارلے گۓ تیل، ظاہر ہے کہ سوویت یونین کی ضروراتوں کے لۓ استعمال کۓ جاتے تہے ۔

پہلے میں آذربایجان میں لمبے عرصے تک کام کرتا تہا اور 1969ء سے آذربایجان کے رہنما کے عہدے پر کام کرتا تہا ۔ یہ مجہے اچّہا معلوم ہے اور میری یاد میں ہے ۔ ہم سے تیل اور گیس کے پیداور بڑہانے کو مانگ رہے تہے ۔ ہم یہ کرتے تہے ۔ لیکن اس سے آئ ہوئ کمائ سوسیٹ یونین کی بجٹ میں جاتی تہی ۔ بات یہ ہے کہ تیل سے آئ ہوئ بڑی کمائ میں سے آذربایجان کو چہوٹا حصہ ملتا تہا ۔ آپ کو تاریخی دوروں کی یاد دلاکر کہنا چاہتا ہوں کہ صرف آذربایجان کی ریاستی آزادی کے بعد وہ اپنے نصیب کا اپنی دولت کا مالک بن گیا ۔ ہمارے ملک کی سب سے بڑی کامیابی تیل اور گیس کے ذخیروں سے آزاد طور پر استعمال کرنے کے لۓ امکان ملے تہے ۔ ہم پچہلے سالوں کو شکرگذر ہے ، لیکن خوش قسمت بہی ہیں، کیوں کہ 20ویں صدی کے آخر میں آذربایجان نے اپنی ریاستی آزادی ، قومی آزادی حاصل کی ہے اور وہ خود فیصلہ کرتا ہے کہ اپنی دولت کیسے استعمال کرے۔

آذربایجان کی ریاستی آزادی کے بعد ہوئ ایک تاریخی حادثہ صدی کا سمجہوتا تہا ۔ جب ہم آزاد ریاست بن گۓ، تو ہمیں بغیر کسی سے پچہکے دنیا کے مختلف ممالکوں کے ساتھ بات چیت چلانے کی ، تیل کمپنیوں کے ساتھ بات چیت چلانے کی امکانات ملی ، ہماری طرف سے اس غلاقے میں کۓ گۓ صدی کے سمجہوتے کی تیّاری، دستخط تہا ، جو ہمارے سب سے بڑی تاریخی اہمیت کی کارروائ تہی ۔ آج اس جشن میں یہ بتا چکا ہے کہ ہم جتنی شدید حالت میں اس سمجہوتے کی تیّاری کرتے تہے ۔ ہمیں کتنی مشکلاتوں سے ملنے پڑے ، جو ملک میں اور غیر ملک کی طاقتوں کے ذریعہ بنائ جاتی تہیں۔ لیکن ہم نے اپنا ارادہ، سختی دکہاکر، جانبازی کی اور صدی کے سمجہوتے پر دستخط کیا تہا ۔

صدی کے سمجہوتے پر اس شاندار گلستان مہل میں دستخط کیا گیا تہا ۔ وہی روز ہمارے لۓ بڑے جشن،خوشی کا روز ہو گیا ۔ پہر بہی اس کے ساتھ ہمیں معلوم تہا کہ ہم نے اپنے پر بڑی ذمہ داری لی اور ہمیں آئندہ میں بہی امتاحان سے ملنا پڑا ،۔ آج میں فخر سے کھ سکتا ہوں کہ ہم عزّت سے ان امتاحانوں سے پاس ہوکر ، ساری مشکلاتوں کو روک سکے، سارے قسم کے دباؤ کا مقابلہ کرتے رہے اور چہوٹے وقت میں صدی کا سمجہوتے کا عمل کر سکے ۔ ظاہر ہے کہ یہ ہماری کامیابیاں بڑی تیل کمپنیوں کے ساتھ ہمارے مشترکہ کارروائیوں کے نتائج ہیں۔

آج ہمّت سے کہا جا سکتا ہے کہ بین الاقوامی اوپڑیشن کمپنی ، جو سمجہوتے کے دستخط کے بعد بنا ہوآ تہا، آذربایجان ریاست اور سرکار لگاتر تائید اور ہدایت میں آذربیاجان قومی تیل کمپنی نے بڑے کام کرتے ہیں اور اس کے یہی نتیجہ ہیں ۔

صدی کے سمجہوتے کے پانچویں سالگراہ مناتے ہوۓ ہم کھ رہے ہیں کہ ہمیں امتاحان سے پاس کرنا پڑا ۔ ہم نے ہمارے ساجہےداروں کے ممالکوں کے ، ریاستوں کے ، جنکی بڑی تیل کمپنیاں ہیں، بہاروسہ صحیح ثابت کیا ہے ۔ ایک آزاد، ریاست جیسے ہم نے دنیا کو دکہایا تہا کہ آذربایجانی عوام، تیل مزدور اور ماہر، عالم ان سے بڑی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔ قدرتی طور پر یہ ہم سب میں ، ذاتی طور پر مجھ میں بڑے فخر کی احساس پیدا کرتا ہے ۔

آج صدی کے سمجوہتے کے پانچوان سالگراہ مناتے ہوۓ ہم اس سمجہوتے پر دستخط کرنے میں اپنی خدمت دکہاۓ گۓ اور حمایت دۓ ہوۓ سارے ریاستوں، تنظیموں، کمپنیوں کی یاد شکریہ کی احساس سے کرتے ہیں ۔ آج ہم اس سمجہوتے کے عمل میں مصروف ہونے والے آذربایجان بین الاقوامی اوپڑیشن کمپنی، آذربایجان قومی تیل کمپنی، ماہروں، انجنیاروں،ٹکنشینوں، مزدوروں کو ، اس علاقے میں کام کرنے والے سارے لوگوں کو اپنا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جیسے کہ میں نے نوٹ کیا تہا سمجہوتے کے دستخط اور عمل میں کجھ روکاوٹیں ملی تہیں۔ لیکن ہم سمجہوتے پر دستخط کی ہوئ کمپنیوں کے ریاست اور ہم یقین سے آگے جاتے تہے ۔ اس لۓ میں سمجہوتے پر دستخط کی ہوئ ان کمپنیوں کے ریاستون کو ، سرکاروں کو اپنی عزت اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔

سمجہوتے کی تیّاری میں خاص طور پر اس کے عمل میں اور باکو-سوپسا تیل پیئپ لائن کے تعمیرکے بارے میں فیصلہ کرتے وقت میں امریکہ، ذاتی طور پر صدر بل کلینٹوں کی اہمیت خاص طور پر نوٹ کرتا ہوں۔

آج سمجہوتے کے اچہے نتیجے کے موقع پر جشن مناتے ہوۓ، دنیا کو صدی کے سمجہوتے کے بعد 18 اور سمجہوتوں پر دستخط ہونا دکہاکر، ہم نے ثابت کیا ہیں کہ آذربایجان غیر ملکی سرمایہ استعمال کرکے جدید معیار پر، بزاری اوصولوں کی بنیاد پر بہت کچھ کر سکتا ہے اور کرےگا ۔

آج آذربایجان بین الاقوامی اوپڑیشن کمپنی کے صدر مسٹڑ ووڈوڑد نے کہا تہا کہ جہ سالوں کے دوران آذربایجان میں سمجہوتوں کے عمل کے لۓ سماجی، سیاسی مضبوطی ہے اور ہماری طرف سے اس جانب میں کۓ گۓ کام کے بارے میں بہی بتاکر انہوں نے ان کا اونچی قدر دانی کی ہے ۔ ہمیں ریاست اور سرکار، کمپنیوں، تنظیموں اور تیل کمپنیون کی طرف سے بہیجی گئ مبارک باد کی خطوں خاص طور پر آذربایجان میں غیرملکی سرمایہ کے استعمال کے لۓ بنی ہوئ اچّہی حالت پر خاص توجہ دیا جاتا ہے ۔ ہاں،اگر ہم یہاں پر سماجی اور سیاسی مضبوطی نہ بناتے، آذربایجان کو تباہ کرنے والی، ٹوڑنے والی طاقتوں کو ختم نہ کرتے ،یہاں پر شہریوں کی آرام زندگی کے لۓ ضروری حالات نہ بناتے، تو غیرملکی کمپنیاں یہاں پر نہ آتی، اگر آتی تو بہت جلد ہی واپس جاتی ۔

ہم نے ثابت کیا ہے کہ آذربایجان ایک ایسے ساجہے دار ہے ، جس پر یقین ہو سکتا ہے ۔ ہم نے ثابت کیا ہے کہ آذربیاجان میں غیرملکی سرمایہ آنے اور استعمال کرنے کے لۓ ساری حالت بن گئ۔ ہم نے ثابت کیا ہے کہ آذربایجان میں آۓ ہوۓ سارے کاروباری لوگ ، کمپنی، شہری یہاں پر آزاد طور پر ،آرام سے رھ سکتے ہیں اور کام کر سکتے ہیں ۔ امید ہے کہ صدی کے سمجہوتے کے بعد دستخط کۓ گۓ دوسرے سمجہوتے اور بہتر نتائج دینگے ۔ شاہ دینیز گیس علاقے میں معلوم کۓ گۓ گیس کے ذخیرے اور ہماری کامیابیاں اس کے ثابت ہیں ۔ معلوم ہے کہ اس سجوہتے پر دستخط ہونے سے ایک ہفتہ پہلے داخلی طا‍قتوں نے شاہ دینیز ذخیرے سے متغلّق سمجہوتے کی تیّاری میں روکاوٹ ڈلنا چاہا ۔

لیکن ہم نے اس سمجہوتے پر دستخط کیا ہے اور اس پر یقین نہ کرنے والے یا جان بجہکر روکاوٹ ڈلنے والے لوگوں کو ثابت کیا ہے کہ ہم آذربایجانی عوام کے ریاستی مفادات کے لۓ کوشش کرتے ہیں اور اس لۓ ایسی کامیابیان حاصل کر سکتے ہیں ۔

آذربیاجان کے کیسپیاں سمندر کے سیکٹر میں تعدد تیل اور گیس ذحیرے ہیں۔ بے شک آنےوالے سالوں ویں نۓ نۓ سمجہوتوں پر دستخط کۓ جاینگے ۔ اس سے متعلّق ہوکر ہمیں بہت تجویزیں ملی ہیں۔

میں بیان دے رہا ہوں اور یہی تمنّا کر رہا ہوں کہ آئندہ بہی نۓ سمجہوتوں پر دستخط کرنے اور ان کے عمل کرنے کے لۓ اچّہی حالات، امکانات بن جاينگی ۔ جو آذربایجان کے ریاستی مفادات کے مطابق ہونگے۔ ہم بڑی کارروائ کے شروع میں ہیں ۔ ہماری طرف سے کۓ گۓ کام، صدی کے سمجہوتے سے ڈالے گۓ بنیاد، آذربایجانی عوام کی خوش حالی، آزاد آذربیاجان ریاست کے 21ویں صدی میں اپنی حاکمیّات بڑہانے کے لۓ اچّہی امکانات بناتے ہیں، کہ 21ویں صدی آزاد آذربایجان ریاستی تاریخ میں سب سے خوش قسمت دور ہوگا۔

ایک مرتبہ اور ہمارے ساتھ گذرے ہوۓ پانچ سالوں میں تعاون کرنے والے سب کو اپنی عزت ادا کرتا ہوں۔ اس جشن کے روز ہمارے ساتھ مانانے کے لۓ آذربایجان تشریف رکہے ہوۓ سرکاری وفد کو اپنی عزت اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سب کو ہمارے مستقبل کی کارروائیوں میں کامیابیوں کی تمانايئں اظہار کرتا ہوں ۔

صدی کے سمجہوتے اعزاز میں ،

صدی کے سمجہوتے کے آنےوالی کامیابیورں کے اعزاز میں،

مشترکہ برور کارروائیوں کے اعزاز میں،

آذربایجانی تیل مزدور اور ماہروں کے اعزاز میں،

آذربایجانی تیل مزدور اور ماہروں کے ساتھ یہاں پر کام کرنے والے غیرملکی ماہروں کے اعزاز میں،

میں محترم مہمانو، آپ کے اعزاز میں اس گلاس کو اٹہا رہا ہوں، شکریہ ۔