آذربایجان کے صدر حیدر علیرزا اوگلی علییف کی آذربایجانی عوام سے اپیل،-1 اکتوبر 2003 ء


پیارے ہم وطنو، محترم شہریو ،

ان روزون کو میرے آذربایجان جمہوریہ کی رہنمائ پر آنے کی 34 سالگراہ اور آزاد آذربایجان کے صدر ہونے سے 10 سال پورے ہوتے ہیں ۔ ان سالوں میں ایک آذربایجانی کے جیسے ، ایک آذربایجان جمہوریہ کے شہری کے جیسے اور ایک رہنما، صدر کے جیسے میری زندگی کا معنی آپ کی، آذربایجانی عوام کی خدمت کرنے میں تہا ، جسکو میں اپنی زندگی سے زیادہ محبت کرتا ہوں اور ہمارے ملک کے حاکمیّت ، اقتصادی، سیاسی ، روحی ترقّی میں تہا ۔ اس راستہ میں میں اپنی ساری طاقت اور ارادہ صرف میری دانہ اور شکرگذار عوام سے حاصل کرتا رہا ۔ سب سے مشکل اور سنگین صورتحال میں میں صرف اپنے عوام پر بہاروسہ کرتا رہا ۔

آذربایجانی عوام نے دنیا میں ترقّی یافۃ اقواموں میں لائق جگہ پا لیا ہے ۔ فی الحال سب کو اس کی بڑی روحی دنیا، دنیا کی تہذیب میں لائق دین، دنیا کی تہذیبی قدر قیمت کو حاصل کرنے کا قابلیت معلوم ہیں ۔ آج کسی کے لۓ تعجب کی بات نہیں ہے کہ اپنے محنت، تجربہ کے ذریع آذربایجان آہستہ آہستہ زورداری سے سارے میدان میں دنیا کے عوامرں کے خاندان مین مدغم کیا جاتا ہے ۔ قدر قیمت استعمال کرکے ترقّی یافۃ ہوتا جا رہا ہے ۔ جمہوری سماج کے اصولوں ، قانونی، ریاستی، شخصیات اور شہری کے حق و حقوق کے برتری، سیاسی راۓ پر بنیاد کرکے آذربایجان یوروپ اور دنیا کے سب سے ترقّی یافۃ اور طاقت ور ریاستوں کے ساتھ اپنی کارروا‏ئ چلاتا ہے ۔ ہمارے ملک نے دنیا کے بین الاقوامی سماج میں لائق جگہ حاصل کی ہے ۔ آج کل دنیا کے ، علاقہ کے اور ہمارے پاس والے غیر ملک کے اہم اسٹریٹیجی اور اہم مسائل ہمارے راۓ اور مفاد کے بغیر حل نہیں کۓ جاتے ہیں۔ ہمیں جانتے ہیں ، ہمیں مانتے ہیں اور ہمارے راۓ اہم معملوں میں بہی مانتے ہیں ۔

آذربایجان کی اقتصادی زندگی بدل رہی ہے ۔ پہر سے ترقّی کی جاتی ہے اور بڑی تیزی سے ترقّی ہوتی ہے ۔ ہر سال سے ملک کی اقتصادیّت میں داخلی اور بیرونی سرمایہ بڑہتا جاتا ہے ۔ زراعت کی، اغذا کی صنعت، ہلکی صنعت کی موڈرنزیشن کی جاتی ہے ۔ اقتصادیّت میں تیل سے نہ متعلق دا‏ئروں کا حصہ بڑہا جاتا ہے ۔ منات کی حالات مضبوط ہوتی جاتی ہے ۔ غیر ملکی کڑینسی کا رزڑو بڑہا جاتا ہے ۔ بڑے تنخواہ والے نۓ نۓ کام کہولے جاتے ہیں یہ سب 1994 سے لے کر جاری کی گئ نئ تیل اسٹڑیتجی اور اقتصادی ترقّی کی اسٹڑیتجی کے نتیجے ہیں ۔ مجہے یقین ہے کہ اگر ہم آئندہ بہی یہی پالسی چلا دیںگے تو آنے والے چند سالوں میں آذربایجان میں ایک بہی بے کار اور غریب لوگ نہ رہیںگے ۔ تنخواہ، پینشن اور لوگوں کی کل کمائ بڑی تیزی سے بڑھ جائںگی ۔ آذربایجانی ریاست ، ہمارے کارگار سب سے مفید پڑوجکتوں میں حصہ لے سکیںگے ۔ صرف آذربایجان میں نہیں ، غیر ملک میں بہی سرمیہ لگا دیںگے۔

ہمارا ملک آہستہ آہستہ اپنی حفاظت کی قابلیّت، فوجی طاقت بڑھا رہا ہے ۔ ہماری قومی فوج ترقّی یافۃ، تجربہ ور اور ٹکنولوجی سیکھ رہی ہے ۔ نوخوان لوگ بڑی خوشی سے فوج میں بہرتی ہوتے ہیں ۔

یہ سب آسانی سے نہ پاۓ گۓ ۔ گذرے ہوۓ دوران میں ہم نے ملک کے اندر اور باحر سے خطرناک ارتجاع، ترغیب اور آذربایجان کے خلاف دوسرے سازشوں کو روک سکے ۔ آپ کو اس کے بارے میں صحیح معلوم ہے ۔

آذربایجان کی رہنمائ تذبدب کی وجہ سے آرمینیائ علاحدگی پسندوں سے پہاڑی کراباغ میں 1988 کو شورع کی گئ جانبازی علاحدگی صحیح وقت پر روکی نہ کی گئ تہی ۔ آرمینیائ فوج نے ہمارے جمہوریہ میں 1993-1990 کے سالوں میں موجود سیاسی اور اقتصادی بحران ، گڑبڑ، بدنظمی سے استعمال کرکے آذربایجانی زمیں پر قبضہ کرکے ہمارے دس لاکھ سے زیادہ ہموطنوں کو پناہ گر بنوا دیا ہے ۔ جمہوریہ کے اندر میں لوگ آپس میں مسلّح ٹکّر ، روبرو کے لۓ اکہاۓ جاتے تہے ۔ ہمارے ملک اور حاکمیّت کی تباہی کے لۓ بڑی کوششیں لگا‏ئ جاتی تہیں ۔ ہم یہ سب ٹال کر سکے ۔ لیکن ہم گڑبڑ کے دوران غم ہو گئ علاقائ تمامتری کا مسئلہ ، پناہ گروں کو اپنے وطن کو واپس بہیجوانے کا مسئلہ ابہی تک حل نہ کر سکے ۔ مجہے یقین ہے کہ ہم ان مسائلوں کا حل بہی ضرور کریںگے ۔ اس کے باوجود ہمارے عوام اور ریاست کے لۓ اہم اور قسمت والے مسائلوں کا حل کرنے میں کامیابی ملی تہی ۔

سب سے پہلے ہم سماجی اور سیاسی مصبوطی قائم کر سکے ۔ جو ہماری حاکمیّت بناتا ہے ۔ قومی وحدت اور قانون کی برتری پر بنیاد کیا گيا ، شہری سماج بنا دیا ہے ۔

دوسرے ، ملک کی اقتصادیّات کا تعمیر نۓ اندازے سے کرکے اس کی ترق‍ّی کے راستے پر لے آۓ ، جو ہر ایک ریاست کا ، اسکی موجودگی کا مقصد ہے ۔

تیسرے، ہم سارے ساخت والے ، جمہوری ریاست بنا سکے ، جو آذربایجانی عوام کی آرزو اور ارادہ کا اظہار ہے ، اس کی آزادی کا ،مضبوطی کا پالن کر سکے ۔

صرف آزاد ملک ، جس کے پاس قومی وحدت، سماجی ، سیاسی حالات کی مضبوطی تیز رفتر سے تر‍قّی کرنے والی اقتصادیّات، مضبوط ریاستی ساخت ہیں، جو جمہوری اور شہری سماج پر بہاروسہ کرتا ہے ، سارے معملاؤں کا، علاقائ تمامتری کے مسائل حل کر سکتا ہے ۔ یقین ہے کہ ایسا ہی ہوگا ۔

آذربایجان کے پیارے شہریو، میرا پیارے عوام ،

اپنی زندگی کے 60 معنی والے سالوں میں میں اپنے عوام کے موجودگی اور آئندہ سے رہتا تہا ۔ جس میں سے آخری 10 سال آزاد آذربایجان کی خدمت میں لگاۓ دۓ تہے ۔ اس جانب میں کۓ گۓ کام آپ کو معلوم ہیں، میرے کچھ منصوبہ کے مطابق کام ہیں، جو ختم نہ کۓ گۓ ۔ میری صحت میں پیدا ہوئ کچھ مسائل مجہے ان کاموں کو ختم کرنے میں روکاوٹ دیتے ہیں ۔ اس کے باوجود میری امیدواری پہی 15 اکتوبر 2003 کے صدر کی انتخابات میں حصہ لینے کے لۓ پیس کی گئ ہے ۔ اس انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہزاروں لوگ، میری حمایت میں پڑوپیگینڈا کرتے ہیں ۔ اس فرست سے امتعمال کرکے ان لوگوں کو ، نیا آذربایجان پاڑٹی کے سارے ارکانوں کو ، دوسرے سماجی اور سیاسی تنظیموں کو ، عالموں ، تعلیم اور فن کے کارکانوں کو ،دانشوار طتبقہ کے نمیائندوں کو اور میری امیدواری پیش کرنے والے اور حمایت دینے والے آذربایجانی عوام کو اپنا بڑا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ مجہے یقین ہے کہ ٹہوڑی دیر بعد صحت ٹہیک کرکے میں وطن واپس آوںگا اور اپنے عوام کے ساتھ ہو جاوںگا ۔

لیکن اپہی میں اپنی امیدواری الحام علییف کے حمایت میں ہٹا رہا ہوں ۔ آپ سے اپیل کرکے میرے ہم وطنو، میں اس آنے والے صدر کے چناؤ میں میرے سیاسی جانشین ، نیا آذربایجان پاڑٹی کا پہلا ڈپٹی سیکڑٹری الحام علییف کی حمایت کرنے کے لۓ آپیل کر رہا ہوں ۔ وہ بہت عقلمند، سرگرم اور پہلقدم شخص ہے ۔ جو آج کل کی دنیا کی سیاست اور اقتصادیّات کو اچّہا جانتا ہے ۔ میں آپ کو یقین دلا رہا ہوں کہ الحام علییف اور نیا آذربایجان پاڑٹی مستقبل میں بہی اپنے ساتھ عوام کے قابل اولادوں کو جمع کرکے آذربایجانی ریاست اور عوام کی خوشحالی کے لۓ بہت کچھ کر دیںگے ۔ مجہے یقین ہے کہ آپ کی مدد سے الحام علییف ان قسمت والے معملاؤں کو، مقاصدوں کو پورا کر سکیںگے ، جو میں نہ کر سکا ۔ میرے اس پر بہاروسہ ہے جیسے کہ اپنے خود کو ہے اور میں اس کے مستقبل میں بڑی امیدیں رکہتا ہوں ۔

بڑی عزّت سے

حیدر علییف

آذربایجان جمہوریہ کا صدر

1 اکتوبر 2003ء ‏