آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی جمہوریہ مہل میں کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹڑ میں سے غیرملکی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ ہوکر پہلے تیل کے پیداور کے موقع پر جشن میں تقریر،- 17 نومبر 1997ء


محترم خواتین و حضرات،

محترم مہمانو، عزیز دوستو،

20 ستنبر 1994ء کو آذربایجان کی تاریخ میں تاریخی حادثہ ہوئی ۔ 17 ممالکوں سے 11 بڑی تیل کمپنیوں نے کونسوڑٹیوم بنایا تہا اور آذربایجان جمہوریہ، آذربایجان قومی تیل کمپنی کے ساتھ مشترکہ ہوکر آذری، چراغ اور کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹر میں گنشلی علاقے کی گہرائیوں میں سے تیل پیداور کے بارے میں سمجہوتہ کیا ہے ۔ اس سمجہوتہ کا نام صدی کا سمجہوتہ رکہا گیا تہا ۔ اسکی دنیا میں بہت باتیں ہوئں۔ اس سمجہوتہ کے عمل کے لۓ آذربایجان بین الاقوامی اوپیرشن کمپنی بنائ گئ تہی۔

اس سمجہوتہ، کونسوڑٹیوم میں شامل ہوئ کمپنیوں اور ممالکوں کے نام معلوم ہیں ۔ یہاں پر ان ممالکوں کے جہنڈے لٹکاۓ گۓ ہیں اور یہاں پر ان کمپنیوں کے جہنڈے بہی نظر میں آتے ہیں ۔ یہ آمریکہ سے آموکو، یونوکل، پینزویل، ایکسون، برطنیہ سے بی ۔ پی، ریمکو، روس سے لوکویل، نوروے سے سٹاٹویل، ترکی سے ترک پیٹرولاری، سعودی عرب سے ڈیلٹا، جپان سے آٹوچو ہے ۔ آذربایجان قومی تیل کمپنی کے ساتھ انہوں نے بین الاقوامی اوپیرشن کمپنی بنائ تہی۔

آذربایجان بین الاقوامی اوپیرشن کمپنی سمجہوتے کے مطابق پ‍روجیکٹ پر کام کرنے لگا، تین سال میں سارے کام پورے کۓ گۓ، جو پروگرام میں دکہاۓ گۓ تہے ۔ اور ایک بڑا پلیٹفارم بنایا گیا تہا ، جسکے ذریعہ چراغ تیل علاقے میں سے پہلے تیل پیداور کیا گیا تہا۔

آج ہم یہاں پر اس جشن میں اس لۓ جمع ہوۓ ہیں کہ تین سالوں میں صدی کے سمجہوتے پر کیا نتیجے حاصل کۓ گۓ ہیں اور اس لۓ کہ اس سمجہوتے کے مطابق پہلے تیل کا پیداور بڑی حادثہ تہی ۔

میں آپ کو، آذربایجانی عوام کو، سارے آذرباجانی شہریوں کو اس تاریخی اور شاندار واقع کے موقع پر مبارک باد دیتا ہوں۔ آپ کو آزاد آذربایجان کے نام پر خوش قستی اور خوشی کی تمنّائیں کرتا ہوں ۔

آذربایجان میں اس اہم واقع کو منانے کے لۓ عزیز مہمان اۓ ہیں ۔ ہمارے مہمان یہی مہمان ہے، جو پہلے سمجہوتے میں صدی کے سمجہوتے میں شامل تہے ۔ کمپنیوں اور ممالکوں کے اعلی عہدے والے نمائدے، جنکی یہ کمپنیاں ہیں ، جو نۓ سمجوہوتے میں، آذربایجانی کیسپیان سیکٹر کے علاقوں میں مشترکہ کام کرنے کے لۓ بناۓ گۓ کونسوڑٹیوم میں حصہ لیتے ہیں ۔ میں آج آذرباجان کو عزّت اور توجہ دکہاۓ ہوۓ مہمانوں کا استقبال کرتا ہوں، جو اس حادثہ کے موقع پر آذربایجان میں آۓ ہوۓ ہیں اور اس جشن میں شرکت لیتے ہیں۔ میں ان سب کاو خوش آمدید کہتا ہوں ۔  

آذربایجان قدیمی تیل کا ملک ہے اور دنیا میں تیل کے ملک جیسے معلوم ہے ۔ میں آپ کو کچھ تاریخی رقم کی یاد دلانا چاہتا ہوں ۔ دنیا میں پہلی بار آذربایجان، باکو میں بیبی حیبات میں 1847ء کو پہلے تیل کا فوورہ ہوآ تہا ۔

پہلی مرتبہ یہاں پر تیل کو صنعتی طریقہ سے پیداور کرنے لگے تہے ۔ 19ویں صدی کے آخر میں -20ویں صدی کے شروع میں آذربایجان دنیا میں سب سے بڑا تیل نکالنے والا ملک تہا ۔ 20ویں صدی کے شروع دنیا کے تیل پیداور کے 50 فیصد آذربایجان۔ باکو میں نکالا جاتا تہا ۔ 20ویں صدی میں آذربایجان تیل کے ملک کی طرح ترقی کرتا رہا ۔ آذربایجان کی سوویٹ یونین، حاص طور پر روس کے علاقوں میں نۓ تیل علاقوں کو معلوم کرنے میں بڑی خدمتیں ہیں ۔ یہ اتفاق سے نہ ہے کہ بڑے تیل علاقے –دوسرا باکو، تیسرا باکو، چوتہا باکو کہلاۓ گۓ تہے ۔ دوسرے دنیا کے جنگ میں جرمنی فیشسم کے ساتھ جد و جہد میں سوویت یونین کے استعمال کۓ ہوۓ تیل کا 75 فیصد آذربایجان میں نکالا جاتا تہا ۔ آج ہم بڑے فخر کی احساسوں کسے کھ سکتے ہیں کہ آذربایجان، آذربایجانی عوام، تیل مزدور اور ماہروں کی جرمنی فیشسم پر جیت پانے میں بڑی خدمتیں ہیں ۔

آذربایجان تیل کو صنعتی طریقے سے پیداور کرنے میں دنیا میں آگے ہے اور سمندر میں سے تیل نکالنے کے علاقے میں وہاں پر پہلے قدم اٹہاۓ ہوۓ ملک ہے ۔ کیسپیان سمندر میں،حیرت انگیز جگہ میں، جسکا نام اویل روکس (تیل پتّہر) ہے ، 1949ء کے نمبر میں اس ماہ میں 48 سال پہلے تیل-کوپ کا فوورہ ہوآ۔ اس طریقے سے کیسپیان سمندر میں تیل صنعت کی ترقی ہوئ ۔

آذربایجان کے تیل مزدوروں اور ماہروں کیسپیان سمندر کے میں منیرل رسورس کو سمندر میں معلوم کرنے میں اور تیل گیس علاقوں میں بڑی خدمتیں ہیں اور یہ ہمیشہ اگے تہے ۔

آج میں ہمّت سے کھ سکتا ہوں کہ کیسپیاں سمندر کے اکثریت علاقون کے تیل مزدور اور ماہر کے ذریعہ معلوم کۓ گۓ تہے ۔

آذربیاجانی تیل مزدور اور ماہروں نے کیسپیاں سمندر میں تیل پیداور میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔ 1949ء سے لیکر آخ تک آذربایجان میں کیسپیاں سمندر میں سے 42 کروڑ ٹون تیل، 320 کیوبک میٹر گیس نکالے گۓ تہے ۔ اویل روکس میں ، کیلومیٹروں کی لمبائ میں سمندر میں راستے بناۓ گۓ، کچھ تیل ذخیرے کے علاقون میں تیل پیداور کے لۓ پلیٹفارم بناۓ گۓ تہے ۔

اذربایجانی تیل مزدور اور ماہروں نے مشکل اور شدید حالت میں کیسپیاں سمندر میں کام کرتے ہوۓ بہادری دکہائ ہے ۔ اور کیسپیان میں لگاتر تیل پیداور کے لۓ بہت کچھ کۓ ہیں ۔ ان سب نے علمی-ٹکنکل۔ سامان-ٹکنکل اور بڑی ٹکنکل امکاناتیں، جو پچہلے سالوں میں آذربایجان کے تیل علاقوں میں کۓ گۓ تہے ۔ آزاد آذربیاجان کے تیل صنعت میں کاموں کو پورے کرنے کے لۓ اچّہی بنیاد بنائ گئ تہی ۔

اس لۓ ہمارے پاس ہونےوالے بڑے تجربہ کی وجہ سے ، ہمارے پاس ہونےوالے بڑی میٹیریال اور ٹکنکل بنیاد کی وجہ سے آذربایجان کیسپیاں سمندر کی گہرائیوں میں سے تیل نکالنے کے کام شروع کیا تہا ۔ آج پہلے دور میں آذربایجان دنیا کی بڑی کمپنیون کے ساتھ مشترکہ کام کرتے ہے ۔ اس کے نتیجہ میں 1994ء کے ستنبر کو پہلے تیل سمجہوتے پر دستخط کیا گیا تہا ۔ اس کے نتیجے میں بعد میں تین سال کے دوران کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹر میں غیرملکی تیل کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ تیل اور گیس نکالنے کے بارے میں نۓ سمجہوتوں پر دستخط کۓ گۓ تہے۔ پہلے سمجہوتے کے بعد تیل-گیس کے ذخیرے کے 8 اور علاقون پر مشترکہ کام کے بارے میں سمجہوتے پر دستخط کۓ گۓ تہے۔ آج کل کیسپیان سمندر کے اذربایجانی سیکٹر میں کام کے بارے میں سمجہوتے پر 12 ممالکوں سے 20 بڑی کمپنیوں حصہ لیتی ہیں ۔

سو۔ کیسپیان سمندر کے علاقے میں ذخیرے کے علاقوں پر کام کرنے میں پہلے قدم اٹہاۓ ہوۓ ملک ہوکر آذربایجان آج کل 20ویں صدی کے آخر میں-21ویں صدی کے شروع میں اذربایجان اور کیسپیان سمندر کے علاقے والے ممالکوں کے کیسپیان سمندر کے پاور رسورس کے استعمال پر اور دنیا کی اقتصادیات کے لے استعمال میں اہم پہلقدمیاں آگے پیش کی ہیں ۔ ان کے نتیجے میں اخری تین سالوں میں بڑے کام کۓ گۓ ۔

میں بڑی خوشی سے اور تسکین سے کھ سکتا ہوں کہ ساری دنیا میں کیسپیان سمندر کے لۓ بڑی دلچسپی پیدا ہوتی ہے ۔ ہمیں کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹر میں کام کے مسائلوں سے تعدد کمپنیاں خواہش کرتی ہیں۔ بڑی تسکین سے کھ سکتا ہوں کہ دوسرے کیسپیان سمندر کے علاقہ والے ممالک-روس، کزاکستان،ترکمینستان، ایران انکے سیکٹروں میں کام کرنے لگے ۔ امید ہے کہ یہ کام کامیاب رہیگا۔ کیونکہ کیسپیان سمندر کے پاور رسورس انسانیات کے لۓ بہت ضروری ہے ، انسانیت کی ترقی کے لۓ استعمال کۓ جائنگے ۔

آج ہمیں یہاں پر جمع کرنے والی حادثہ پہلے تیل کے پیداور سے متعلّق ہے ۔ لیکن آج آذربایجان جمہوریہ کا بڑا جشن ہے – آزاد آذرباجان جمہوریہ کے پہلے جمہوری آئن کی منظوری کا دوسری سالگراہ ہے ۔

میں آپ کو ، آذربایجان کے سارے شہریوں کو اس جشن کے موقع پر –آذرباجان جمہوریہ کے آئن کی منظوری کا یوم پر آپ سب کو اس کی بنیاد پر جمہوری، قانونی،تہذیبی ریاست کے تعمیر میں کامیابیون کی تمنّائں کرتا ہوں ۔

آج آذربایجان کے لۓ اہم یوم - آئن کی منظوری کا یوم ہے ۔ اور اس کے ساتھ تین سالوں کے دوران کیسپیان سمندر کے تیل ذخیرے کے علاقوں میں کۓ گۓ کاموں کے نتیجے میں منایا گیا اس جشن کا یوم ہے ۔ یہ سب ایک دوسرے سے متعلّق ہیں ۔ آذربایجان کی آزادی کے بیان کے بعد۔ جب عوام اپنی دولت کا مالک بن گیا اور اس کو اپنی مرضی سے استعمال کرنے کے لۓ امکانات ملی اور آذربایجان آزاد ریاست ہوکر صدی کا سمجہوتے جیسے ایک سمجہوتے پر تعدد ممالکوں کی کمپنیون کے ساتھ دستخط کر سکا ۔

آزاد آذربایجان نے اپنے پہلے آزاد ائین کی منظوری کی تہی ۔ آذربایجان میں جمہوری ریاست کا تعمیر ہو رہا ہے۔ یہ سب ایک دوسرے سے بندھ ہے ۔ ایک دوسرے کا علاوہ ہے ۔

آج ہم یہاں پر چراغ تیل علاقے میں سے پیداور کے موقع پر جمع ہوے ہیں ۔ آج ہم ہیلیکوپٹر میں چراغ علاقے میں بناۓ گۓ پلیٹفارم میں گۓ تہے ۔ اور وہاں پر کۓ گۓ کام سے واقفیت ہو گئ، ہم نے پلیٹفارم دیکہے ہیں ۔ در عطل میں سمندر کے مرکز میں ایک معجزہ بنایا گیا تہا ۔

آذربایجانیوں کو سمندر میں پل، پلیٹفارم سے تعجب نہ کیا جا سکتا ہیں ۔ امید ہے کہ ہمارے ساتھ جراغ میں ہیلیکوپٹر میں سفر کرنے والے مہمان اس بات کو تصدیق کر سکتے ہیں ۔ کنارے سے چراغ کے پلیٹفارم تک اڑتے ہوۓ ہم نے ہیلیکوپٹر سے نیچے دیکہکر کیسپیان سمندر میں اویل روکس میں بنے ہوے بہت پل، رہائش کی امارتیں دیکہے ہیں ۔ یہ سب آذربایجانی عوام نے بناۓ، اس لۓ ہمارے لۓ یہ تعجب کی بات نہیں ہے ۔ لیکن تین سال کے دوران چراغ میں بنے ہوۓ پلیٹفارم درعصل میں ایک معجزہ ہے، جو انسان کو حیران کرتا ہے۔ کیوںکہ وہ کیسپیان سمندر میں بنے ہوۓ دوسرے پلیٹفارم، پلوں سے اپنے جدید ٹکنیک، ٹکنولوجی، جدید امکاناتوں کے لحاظ سے خاص اہم کے ہیں۔ اس پلیٹفارم کو دیکہنے والے کوئ بہی حیران ہوتا ہے ۔ یہ ایک بڑا کارخانہ جیسے ہے۔ یہ کام اقتصادی، سیاسی اور اخلاقی اہمیّت رکہتا ہے ۔ اس کی اقتصادی اہمیّت یہ ہے کہ ہماری طرف سے شروع ہوآ کام اس سال میں اور ائندہ میں بہی آذربایجان کو، اس کے ساتھ کیسپیان سمندر میں کام کرنے والی کمپنیوں اور ممالکوں کو بڑی اقتصادی فائدہ پہونچا دیگا۔ اس کی اخلاقی، سیاسی اہمیّت یہ ہے کہ ہم وہاں پر جدید ٹکنیلوجی استعمال کرتے ہیں، کہ تعدد ممالکوں سے آۓ ہوۓ پیشہ ور ماہر، انجنیار، مزدور وہاں پر آذربایجانی تیل مزدور اور ماہروں کے ساتھ مشترکہ کام کرتے ہیں ۔ یہ خوشی کی بات ہے ۔ یہ ہمارے آئندہ کا اچہی شروعت ہے ۔

تین سال میں کۓ گۓ کام کی اونچی قدردانی کی جا سکتی ہے ۔ چراغ تیل ذخیرے یے علاقے میں بڑا پلیٹفارم بنایا گیا ہے ۔ وہاں پر سمندر کی گہرائ 120 میٹر ہے۔ انہوں نے 3 3 ہزار میٹر کہرائ کا تیل کوپ کہودا ہے اور اس کوپ سے تیل نکالا گیا ہے ۔ پروگرام کے مطابق اس پلیٹفارم میں دوسرے کوپ بہی کہودے جائنگے اور بعد میں 8 اور۔ جمع ملاکر وہاں پر 24 کوپ بہی کہودے جائنگے۔ اس پلیٹفارم سے ہر سال 60 لاکھ ٹون تیل کا پیداور کیا جائگا۔

لیکن پلیٹفارم کے ساتھ تین سالوں میں کۓ گۓ کاموں کی وجہ سے پیداور کۓ گۓ تیل کے برآمد کے لۓ میٹریال-ٹکنکل بنیاد بنائ گئ ہے اس پلیٹفارم سے سمندر کے کنارے تک 176 کیلومیٹر لمبائ کا تیل پائپ لائن بنایا گیا تہا اور اس کا کام شروع ہو گیا ۔ چراغ ٹلیٹفارم سے نکالے گے تیل اس پائپ لائن کے ذریعہ کنارے تک پہونچاۓ جا رہے ہیں۔ تیل کوپ سے تیل کے ساتھ ساتھ گیس بہی نکالا جاتا ہے ۔ اس گیس کا استعمال کرنے کے لۓ چراغ ٹلیٹفارم سے اویل روکس تک 48 کیلومیٹر لمبائ کا گیس پائپ لائن بنایا گیا ہے ۔ یہ گیس وہاں سے سمندر کے کنارے تک پہونچا جائگا اور استعمال کیا جائگا نکالے ہوۓ تیل کو جمع کرنے کے لۓ اور باہر برآمد کرنے کے لۓ باکو کے نزدیک، سمندر کے کنارے میں سنگاچال میں ایک بڑا ٹڑمنال بنایا گیا ہے ۔ مطلب یہ ہے کہ تیل کو کنارے تک پہونچانا اور بانٹوانا کے لۓ بنیاد بن گئ ۔ اس تیل کو دنیا کے بزاروں میں برآمد کرنے کے لۓ پائپ لائن بہی بن گیا ۔

آپ کو معلوم ہے کہ ایک وقت ہم نے کیسپیان سمندر کے آذرباجانی سیکٹر میں سے نکالے گۓ تیل کے برآمد کے لۓ دو پائپ لائن کو سوچا تہا ۔ پہلا پائپ لائن روس کے نووروسیسیک بندرگاہ تک کالا سمندر تک اور دوسرا جورجیا کے علاقے سے ہوکر کالا سمندر کے سوپسا بندر گاہ تک جانا تہا ۔ بڑی مشکلات کے بعد پہلے پائپ لائن کا کام شروع ہوآ۔ اس پائپ لائن کی لمبائ آذربایجان میں 230 کیلومیٹر اور اسکا نووروسیسک تک لمبائ 1400 کیلومٹر ہے ۔ روس کے علاقے میں کۓ گۓ کاموں کے نتیجے میں شمالی کوکیشیا میں روکاوٹ کو ختم کیا گیا تہا ۔ اس پائپ لائن میں ہونے والے آذربایجانی تیل اس سال کے 25 اکتوبر کو آذرباجانی-روسی سرحد کو بار کیا ہے ۔ ہمیں ملی خبر کے مطابق یہ تیل گروزنی سے بہی پاس ہو گیا۔ امید ہے کہ کچھ دیر بعد تیل نووروسیسیک بندرگاہ تک پہونچ جائگا۔ لیکن ہمیں آج ایک خبر ملی ہے کہ چراغ علاقے سے نکالا گیا تیل نووروسیسیک بندرگاہ تک اگلے سال کے فرواری میں اس پائپ لائن کے ذاریہ‏ پہونچ جائگا ، بات یہ ہے کہ یہ سارے کام ایک ہی معیار پر منظم کیا گیا ہے ۔

میرے پچہلے سالوں، دوروں کا تجربہ ہے ۔ اسی وقت کام کا کچھ حصہ پورا کیا جاتا تہا، لیکن دوسرے حصے کے پورے نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے نتیجے نہ دیتے تہے ۔ پر یہاں پر سارے کام ایک ہی ساتھ کۓ جاتے ہے ۔ دوسرا پائٹ-لائن جورجیا کے علاقے میں سے ہوکر بنانا چاہۓ۔ آذرباجان بین الاقوامی اپیرشن کمپنی کے صدر ایک خبر سنائ تہی کہ یہ پائپ لائن اگلے سال کے ستنبر میں تیّار ہوگا۔ سو، صرف چراغ علاقے میں سے بہی نکالا گیا تیل دو مختلف جانب کے ذریعہ دنیا کے بزاروں تک پہونچ جائگا ۔

بےشک یہ کونسوڑدیوم میں شامل ہوئ کنپنیوں کے بارے میں کام کے نتیجے پر اور انکے سرمایہ کی وجہ سے ممکن ہو کیا ۔ بین الاقوامی اوپیرشن کمپنی کی رہنمائ پر اس کونسوڑدیوم کے حصہ داروں کی طرف سے تین سال کے دوران چلاۓ گۓ کاموں میں 1 ارب ڈالر سرمایہ لگایا گیا ہے ۔ یہ بہت شاندان واقع ہے ۔ شائد 1 ارب دالر کا سرمایہ کچھ ممالکوں کے لۓ بڑا رقم نہیں ہے، لیکن ہمارے علاقے، آذربایجان کے لۓ تین سال کے دوران مشترکہ کام میں لگاۓ گۓ 1 ارب ڈالر کا سرمایہ بہت بڑی اور خوشی کی حادثہ ہے ۔

ایک خبر سنانا چاہتتا ہوں کہ اس سارے کاموں نے اذربایجان میں دنیا کی تعدد کمپنیون کو جلب کیا ہے اور یہاں پر کام کرتے ہیں ۔ پہلے سمجہوتے سے متعلّق ہوکر چلاۓ گۓ کاموں میں مختلف ممالکوں سے 400 کمپنیان حصہ لیتی ہیں ۔ ان کمپنیوں نے اس سرمایہ سے، جو 1 ارب ڈالر تہا، استعمال کیا ہے اور فائدہ اٹہایے ہیں ۔ یہاں پر آمریکہ، برطنیہ ، کچھ یوروپیان ممالکوں سے تعدد کمپنیوں موجود ہیں ، تسکین سے کھ سکتا ہوں مشترکہ کام کرنے والے ان کمپنیوں کے 72 آذربایجانی صنعتی اور تعمیر کی کمپنیاں بہی ہیں ۔ آذربایجان جمہوریہ کے کارخانوں کے ذریعہ عمل کۓ گۓ کاموں کا دام 3۔16 کروڑ ڈالر ہیں ۔

سو، اس سمجہوتے کے عمل میں بہت ممالکون کی کمپنیاں اور آذربایجان کے تیل صنعت میں کام کرنے والے کارخانے، ماہر، عالم، عالی تجربہ کے مزدور حصہ لیتے ہیں ۔ ہمیں خوش ہے کہ باہر سے اس سمجہوتے کے عمل کے کاموں میں حصہ لینے والے تجربہ والے ماہروں کا رقم کم ہوتے جا رہا ہے۔ لیکن اس کے بجاۓ آذربایجان جمہوریہ کے ماہروں کے رقم بڑہتا جا رہا ہے ۔ ظاہر ہے ۔ کیونکہ آذربایجان کے تیل صنعت میں بڑی علمی اور ٹکنکل امکانات ہے ۔ اذربایجان کی یہی امکانات استعمال کرنا چاہۓ۔ یہ اقتصادی نقطہ نطر سے زیادہ فائدہ مند ہے ۔ ایک مرتبہ اور نوٹ کرنا چاہتا ہوں کہ سارے ختم کۓ گۓ کام دنیا کو کیسپیان سمندر کے پاور رسورس دکہاتے تہے ۔

جیسے میں نے بتایا تہا آذربایجانی سیکٹر میں 9 سمجہوتوں پر دسبخط کۓ گۓ تہے ۔ پہلے سمجہوتے کا سرمایہ 8 ارب ڈالر ہے ۔ سارے سرمایہ ، سارے سمجہوتون سے متعلق 30 ارب ڈالر ہے ۔ یہ سب آذربایجان کے کیسپیان سمندر کے سیکٹر کے لۓ ہیں ۔ لیکن بہت امیر تیل گیس کے علاقوں کے سیکٹروں میں بہی ہے ۔ میرے خیال میں آذربایجانی سیکٹر میں کۓ گۓ کام ،حاصل کیا ہوآ تجربہ اں ممالکوں کے لۓ اپنے کام شروع کرنے میں فائدہ مند ہو سکتا ہے ۔ ہم اپنے تجربہ سے سارے کیسپیان کے پاور رسورس کے استعمال میں مدد دے سکتے ہیں۔

ان سب کے بارے میں بات کرتے ہوۓ میں پہلے سمجہوتے پر شامل ہوئ ساری کمپنیوں کو اپنی شکرگذری ادا کرتا ہوں۔ میں سارے ماہر، تیل مزدور اور عالموں کو ، جو بین الاقوامی اپیرشن کمپنی میں کام کرتے ہیں، غیر ملک سے آۓ ہوۓ اور یہاں پر کام کرنے والے سب کو عزّت ادا کرتا ہوں۔ میں نمائندوں کو بہی اپنیی شکرگذری کا اظہار کرتا ہوں ۔ میرے خیال میں ہماری طرف سے تین سالوں میں کۓ گۓ اس مشترکہ کام نے آغندہ کے لۓ ایک بڑا راستہ کہولا ہے۔ ہم آئندہ میں بہی مشترکہ ہوکر آذربایجان میں آئ ہوئ کمپنیوں کے ساتھ، جو اس کارروائ میں حصہ لیتی ہیں، کام کرنے کے لۓ تیّار ہیں ۔

ہم چاہتے ہیں کہ کیسپیان سمندر کے علاقہ والے ممالک اپنے سیکٹروں کی امکانات یہی طریقے سے استعمال کر سکے۔ ہم ہمیشہ دوستانہ پڑوس کے ممالکوں کے ساتھ ہیں ۔ اور انکے ساتھ مشترکہ کام کرنے کے لۓ، اپنے تجربہ ان سے بتانے کے لۓ تیّار ہیں ۔

جیسے میں نے بتایا تہا کیسپیان سمندر دنیا میں پاور رسورس کے مالک ہونےوالا ایک سمندر ہے ۔ اس کے ساتھ کیسپیان سمندر کے دوسرے کنارے میں واسطہ ایشیا کے علاقے میں آمیر تیل ذخیرے کے علاقے ہیں ۔ ان پر کام کرنا، استعمال کرنا، جاہے زمیں میں، چاہے سمندر میں ہو- یہ بڑا مقصد ہے ، جو ہمارے سامنے آئندہ میں کہڑے ہونے والے ہے ۔ یہ کام 21ویں صدی میں اقتصادی اسٹڑیتیجی کو قائم کرنے کے لۓ بہت ضروری ہے ۔

ہماری طرف سے دستخط کۓ گۓ سارے سمجہوتے تقریبا" 30 سال کے لۓ کیا گیا ہے۔ لیکن مجہے یقین ہے کہ یہ سمجہوتہ 30 سال نہیں ، بلکہ زیادہ وقت تک جاری ہوتے رہینگے۔ میرے خیال میں آذربایجان جمہوریہ کی طرف سے بڑی تیل کمپنیوں کے ساتھ دستخط کۓ گۓ سمجہوتہ آذربایجان اور اسکے ساتھ مشترکہ کام کرنےوالی کمپنیوں کے لۓ 21ویں صدی میں بہت اہم داستہ ویزیں ہونگی۔ ہم خوشحال مستقبل کے دہلی میں کہڑے ہیں ۔ ہم نے بنیاد ڈالی ہے ۔ آج کے جشن اس کے بارے میں ہے ۔ اس لۓ آذربایجانی عوام کو، کیسپیان سمندر کے کنارے والے سارے ممالکوں۔ تیل کمپنیوں کو، جو کیسپیان سمندر کے رسورس استعمال کرنا چاہتے ہیں، ان کاموں کو 21ویں صدی میں بہی کامیاب سے جاری کرنے کی تمنّائن کرتا ہوں ۔ ہمارے سامنے ایک اور اہم سوال ہے ۔ یہ آئندہ پیداور ہونے والے تیل کا برآمد ہے ۔ جیسے میں نے بتایا تہا، پہلے سمجہوتے پر نکالے گۓ تیل کے برآمد کے لۓ دو پائپ لائں کا تعمیر جاری ہے ۔ لیکن ہمارے پہلے سمجہوتے میں اہم پائپ لائن کا تعمیر بہی پہلے سے رکہا گیا تہا ۔ یہ سمجہوتہ پر دستخط کۓ گۓ اور 9واں والا بہی دستخط ہونا چاہۓ۔ ان سمجہوتوں کی بنیاد پر بڑا کام کیا جائگا۔ سیکڑوں لاکہوں ٹون تیل کا پیداور ہوگا ۔ مثال کے لۓ ہماری حساب سے 6-5 سالوں کے بعد ان سمجہوتوں کی بنیاد پر آذربایجان میں تقریبا" 6-5 کروڑ ٹون تیل کا پیداور ہوگا ۔ اس کے برآمد کے لۓ اہم تیل پائپ لائن کا تعمیر اور دوسرے پائپ لائن کے تعمیر کی ضرورت ہوگی ، جو مختلف ممالکوں میں جائنگے۔ یہ ہمارے سامنے کہڑے ہوۓ اہم مقاصدوں میں سے ہے ۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ مسئلہ دنیا میں مختلف بحث، فکریں پیدا کرتا ہے ۔ آج اس پر بہت باتیں جلتی ہے کہ کن کن ممالکوں کے علاقوں میں سے ، کس جانب میں آذربایجانی کیسپیان تیل کا برآمد ہوگا۔ بے شک ان سوالون کی بنیاد اقتصادی اثر میں ہے ۔ مثال کے لۓ میں نے پہلے سمجہوتے کے حصہ داروں سے چند مرتبہ بات کی ہیں ۔ یہ اس مسئلہ میں تجارتی۔ ایسی اقتصادی معنی پر بہت توجہ دیتے ہیں ۔ کیوں کہ یہ اہم تیل پائپ لائن شمال کی جانب میں، جنوب میں بنایا جا سکتا ہے ۔ لیکن ان میں سے کونسی جانب اقتصادی لحاظ سے زیادہ تر آثر والا ہوگا۔ زیادہ تر عاتبار والا ہے اور جنکی اچّہی حفاظت ہے ۔ بے شک سارے مسائلوں پر کام کرنا، سیکہنا پڑیگا،۔ سب سے پہلے اس کے بارے میں اٹنا راۓ تیل کمپنی، کونسورٹیوم کہنا ہے ۔ ظاہر ہے کہ ہمیں اپنی راۓ بتانی ہے ۔ فی الحال دو پائپ لائن ہیں ۔ اہم تیل پائپ لائن کی روٹ کے بارے میں ، یعنی وہ کس جانب میں جائگا ، جنوب میں یا مغریب میں کالا سمندر کی جانب میں یا ترکی کے علاقے سے ہوکر ۔ یا روس کی طرف شمال میں ، باتجیت چلتی ہے ۔ میں پہر کھ رہا ہوں کہ ان سب پر سوچنا پڑیگا۔

ایک اور مسئلہ ہے ۔ کزاکستان میں بہت تیل کے ذخیرے ہیں وہاں سے تیل نکالا جاتا ہے ۔ آمریکہ کی تیل کمپنی شیورون تنگیز علاقے میں سے تیل نکالتی ہے اور برآمد کے لۓ راستے کی تالاشی میں ہے ۔ شیوروں کمپنی نے ہم سے بہی بات کی ہے ۔ ہم نے منطوری دی ہے کہ شیورون کے تیل کزاکستان کے اکتاو بندر گاہ میں سے کیسپیان سمندر سے ہوکر باکو تک ٹینکڑوں میں پہونچا دۓ جاۓ اور وہاں سے جورجیا کے کالا سمندر میں باتومی بندرگاہ تک پہونچ دیا جاۓ ۔ مارچ سے لیکر اسی طریقہ سے شیورون کے 5 لاکھ ٹون تیل بتومی بندرگاہ تک پہونچا دیا گیا تہا ۔ میرے خیال میں یہ رقم بدلا جائگا اور اگلے سال میں اس طریقے سے 20 لاکھ ٹون تیل کا برآمد کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ راستہ بہی مشکل ہے ۔ اس لۓ اس سال کی گرمیوں میں کزاکستان اور آذربایجان کے صدروں نے ایک سمجہوتے پر دستخط کیا تہا ۔ جسکے مطابق اکتاو سے باکو تک سمندر سے ہوکر ایک تیل پائپ لائن کا تعمیر کیا جائگا ۔

ہم نے منظوری دی ہے ۔ یہ کزاکستان کے تیل کے لۓ ضروری ہے ۔ ہمارے ثرمنل اور پائپ لائن، جو اجکل اذربایجان سے شمال اور مغریب تک جاتے ہے، تیل برآمد کے لۓ ساری امکانات ہیں ۔ اس لۓ مجہے یقین ہے کہ اس مسئلہ کا ائندہ میں نکالے جانے والے تیل کے برآمد کے لۓ ضروری ہے ۔

اس کے علاوہ ہم نے ترکمنستان سے آذربایجان تک گیس پائپ لائن بنانے کے بارے میں بات جیت کی ۔ اس سال کی مئ میں ا‏شقاباد میں سمجہوتہ بہی ہو گیا تہا ۔ اگر یہ مسئلہ بہی ہل کیا جاۓ ، تو اس کا مغریب کے لۓ بڑا فائدہ ہوگا ۔ کالا سمندر کے علاقہ والے ممالک، جورجیا کے علاوہ یوکرین، بلگیریا، رومینیا اور یونانستان اور اگے جاکر یوروپ کے دوسرے ممالک کیسپیان سمندر میں سے نکالے گۓ تیل سے استعمال کرنا چاہینگے ۔ سو، اگر ہم اس طریقے کے تیل ان پائپ لائنوں کے ذریعہ ترکی تک، کالا سمندر تک پہونچا سکینگے، تو بے شک وہ ممالک فائدہ اٹہائنگے ۔ یہ کیسپیان سمندر میں سے نکالے گۓ تیل سے بڑی دلچسپی لیتے ہیں ۔

ان سب کو ٹیہک ٹہاک حساب کرنا پڑیگا ۔ ہمارے پہلے پڑوجیکٹ کے مطابق اہم تیل پائپ لائن باکو-جیہاں کی جانب میں جائگا ۔

صحیح بات ہے کہ سرمایہ دار، حصہ دار اس لائن کی مہنگائ کی بات کرتے ہیں ۔ انہوں نے اس کو اقتصادی لحاظ سے سیکھ لیا ہے اور ہمارے خیال میں یہ روٹ، لائن آذربایجانی۔ کیسپیان تیل کے برآمد کے لۓ اہم پائپ لاغن ہو سکتا ہے۔ اس لۓ ہم پہلے بہی اور آج بہی اس پائٹپ لائن کے تعمیر کی حمایت دیتے ہیں ۔ لیکن اس میں آخری فیصلہ کمپنیوں، کونسوڑٹیوم اور حصہ داروں کی طرف سے بتایا جائگا۔

آج روس کی دپٹی وزیر اعزم بومریس نیمتسوف نے شمال جانب میں روس کے علاقے سے ہوکر پائپ لائن بنانے کے سوال اٹہایا تہا یہ سوال بہی سیکہا جا سکتا ہے ۔ دوسری جانبوں میں بہی کام پورا ہو سکتا ہے ۔ میرے خیال میں ہر حال میں کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹر، واسطہ ایشیا، حاص طور پر کزاکستان میں نکالنے گے تیل کے مغریب میں برآمد کے لۓ بہت پائپ لائن بنانا چاہۓ۔ ہم اس کام میں سرگرمی سے حصہ لیتے ہیں ۔ پورے کۓ گۓ کاموں نے ایشیا اور یوروپ کے درمیان نقل و حمل گذرگاہ بنایا ۔ قدیمی سلک ڑوڈ کے بحال کا مسئلہ حقیقت بن گیا ۔ پچہلے سال میں ہم نے ایک سمجہوتہ پر دستحت کیا ہے اور اس سمجہوتہ کی بنیاد پر ہم نے واسطہ ایشیا سے کیسپیان سمندر سے ہوکر آذربایجان سے جورجیا، کالا سمندر سے یوروپ تک نقل و حمل گذرگاہ کہولے ہے ۔ یہ نقل و حمل گذرگاہ جاری ہے ۔ کام کرتا ہے ۔ واسطہ ایشیا سے یوروپ تک اور یوروپ سے واسطہ ایشیا تک سامان آتے جاتے ہیں ۔ اور یہ اقتصادی لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے، یہ سامان کیسپیان سمندر سے ہوکر آذربایجان کی فیڑیوں پر لۓ جاتے ہیں ۔ آذربایجان سے جورجیا تک ریلوے کے ذریعہ سامان لے آۓ جاتے ہیں ۔ بعد میں وہ کالا سمندر کے ذریعہ یوروپ تک سمندری جہازوں پر پہونچا جاتے ہیں ۔ ہم نے اس کی بہی حمایت دی تہی ۔ اور اس گذرگاہ میں شامل ہوۓ ممالکوں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں اور آئندہ میں بہی اس تعاون کو جاری رکہینگے ۔

میرے خیال میں تیل پائپ لائن اور نقل و حمل گذرگاہ ایشیا-یوروپ، یوروپ-ایشیا ، ان ممالکوں کی اقتصادیات ایک ساتھ کرینگے، ملا دینگے اور ان کی تعلقاتوں کو زیادہ تر مضبوط کرینگے ۔

محترم خواتین و حضرات،

آج کے جشن۔ پائ ہوئ کامیابیان آذربایجان کی آزادی حاصل ہونے کے تعد ممکن ہوۓ، آج ہم نے آذربایجان کی آزادی۔ آزاد ملک۔ ریاست ہونے کے نتیجے۔ پہل دیکھ رہے ہیں ۔

1994ء کے ستنبر میں پہلے بڑے تیل سمجہوتے پر دستخط کرکے ہم نے دنیا کو ثابت کیا ہے کہ آذربایجان آزاد ریاست ہو گیا اور آزاد ملک ہوکر اپنی قدرتی دولت کا مالک بن گیا اور ان کے استعمال کے بارے میں خود فیصلہ کرتا ہے ۔ تین سال گذرنے کے بعد ہم ایک بار اور ثابت کرتے ہیں کہ آذربایجان آزاد ریاست ہے اور اسکی آزادی عبدی، مضبوط ہے ۔ اس ہم اس آزادی کے بات پہل، مثبت نتیجے دیکھ اہے ہیں ۔

آج کام ، جو ہم کرتے ہیں، 21ویں صدی کے نسلوں کے لۓ کۓ جاتے ہیں ۔ آج ہم پہلے تیل کو پیداور کرنا منا رہا ہیں ۔ اگلے سال چراغ تیل ذخیرے کے علاقے میں سے 20 لاکھ ٹون تیل نکالا جائگا ۔ کچھ سالوں کے بعد 60-50 لاکھ ٹون۔ 6-5 سالوں کے بعد 5-4 کڑور ٹون تیل نکالا جائگا۔ اس کے بعد اور زیادہ تیل نکالا جائگا ۔ مطلب یہ ہے کہ 21ویں صدی میں تیل صنعت کی وجہ سے اقتصادیات کی زیادہ تر ترقی ہو جائگی ۔ ہمارے خیال میں یہ صرف آذربایجان کے تیل صنعت نہیں، بلکہ سارے اقتصادی میدانوں کی بہی ترقی کے لۓ، آذربایجان کو ایک آزاد ریاست جیسے ترقی کے لۓ، اس میں بزاری اقتصادیات کی ترقی کے لۓ اچہی امکانات ہے ۔ اور ہم اس امکانوتوں سے استعمال کرینگے ۔

آج کے جشن، ملاقاتیں ایک بار اور ثابت کرتے ہیں کہ آذربایجان کے دروازے دنیا کی اقتصادیات کے لۓ کہولے ہیں ۔ آذرباجان ہر روز دنیا کی اقتصادیات سے گہرے طریقہ سے بندھ ہوتا جا رہا ہے ۔ آذربایجان اپنی اقتصادیات بزاری اقتصادیات کے راستے کے مطابق ہوکر بناتا ہے۔ آئندہ میں بہی آذربایجان میں بزاری اقتصادیات کی ترقی ہوگی۔ اس کے اچہے نتیجے دکہائ میں آتے ہیں ۔ میں کچھ خبریں دینا چاہتا ہوں۔ آخری سالوں میں جمہوریہ کی اقتصادیات میں کۓ گۓ اصلاح اور جمہوری ریاستی تعمیر، آذربایجان کی اقتصادیات میں 6-5 سال پہلے موجود گراوٹ کو روک سکے۔ ابہی ہماری اقتصادیات میں ترقی ہو رہی ہے ۔ پچہلے سال میں جی۔ ڈی۔پی 3۔1 فیصد بڑھ گیا، اس سال میں 5 فیصد۔ صنعتی پیداور سلانہ 23-20 فیصد گرتا تہا۔ آج کل گراوٹ روک گئ اور اس سال کے 9 ماہوں میں 1 فیصد کی ترقی ہو گئ۔ 1994ء کو آذربایجان میں مالی افراط زر 1800 فیصد تہی ۔ اور اس سال کے 9 ماہوں میں مالی افراط زر سفر تک گر گئ، وہ نہیں ہے ۔

آذربایجان میں اقتصادی اصلاح جاری ہے ۔ زمیں کے بارے میں پاس کۓ گۓ قانون زمیں کو ذاتی ملکیّت میں دینے میں بڑی اہمیّت رکہتی ہے ۔ ہم اس ذاتی ملکیّت کی سیاست کے تتیجے دیکھ رہے ہیں ۔ اس سال میں ہماری اقتصادیت میں 1 ارب 50 کروڑ ڈالر کے سرمایہ لگاۓ جائنگے ۔ اس سرمایہ سے 1 ارب غیر ملکی سرمایہ ہے ۔

یہ سب آذرباجان میں کۓ گۓ جمہوری سلسلہ، تبدیلیوں۔ بزاری اقتصادیات کو لگانے کے، آذربایجان کی اقتصادیات کی دنیا کی اقتصادیات سے تعلّقاتون کو ترقی کرنے کے نتیجے ہیں ۔

اس سے ہمیں خوشی ہے ۔ ظاہر ہے کہ آج میں خوشی کی احساسوں کو آپ سے، یہاں پر اس جشن میں حصہ لینےوالے مہمانوں سے بانتنا اپنا قرض سمجہتا ہوں ۔

میں ایک مرتبہ اور آپ کو اس شاندار، تاریخی حادثہ کے موقع پر مبارک باد دیتا ہوں۔ آذربایجانی تیل مزدوروں اور آج کل یہاں پر آذربایجان میں ہمارے ساتھ مشترکہ کام کرنے والی ساری کمپنیوں کو، ماہروں کو، اقتصادیات کے عالموں کو کامیابیوں کی تمنّاوں کا اظہار کرتا ہوں ۔