آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی آذربایجان قومی تیل کمپنی اور غیر ملکی تیل کانپنیوں کے درمیان کسپیان سمندر کے علاقہ میں مشترکہ کام کے بارے میں سمجہوتے پر دستخط کرنے کے ترکیب میں تقریر ،-20 ستنبر 1994ء


scotch egg
scotch egg
scotch egg
scotch egg
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb

گلستان مہل

خواتین و حضرات، محترم مہمانو،

آج آذربایجان جمہوریہ کی زندگی میں تین سال سے چلنے والی تاراخی حادثات کا ختم ہو رہا ہے۔

آذربایجان جمہوریہ کی قومی تیل کمپنی اور غیر ملکی تیل کانپنیوں کے درمیان کسپیان سمندر کے آذربایجانی علاقہ میں آذری، چراغ اور گنشلی علاقہ کے ایک حصہ میں مشترکہ تیل نکالنے کے بارے میں گفتگو ختم ہو گیا ہے اور مشترکہ کام کرنے کے بارے میں سمجہوتے کا پڑوجیکٹ تیّار ہے اور پیش کیا گیا ہے ۔ آج ہم آذربایجان کے دار الحکومت باکو میں اس شاندار گلستان مہل میں سمجہوتے پر دستخط کرنے کے ترکیب میں جمع ہوے ہیں۔ سمجہوتے پر دستخط کرنے کے موقع پر باکو میں غیر ملکی سیاستدان، مہمان تشریف رکہے ہیں ،اس ترکیب میں حصہ لینے کے لۓ آۓ ہوۓ لوگوں، مہمانون کا دل سے استقبال کرتا ہوں ، جوش آمدید کہتا ہوں۔

آذربایجان کے قومی تیل کمپنی کے غیر ملکی تیل کانپنیوں کے ساتھ چلایا ہوا گفتگو ان کے حکومت اور سرکاروں کے حمایت پر چلتا تہا اور ان کی طرف سے تائد ملتا تہا ۔

سمجہوتے پر دستخط کرنے کے ترکیب میں غیر ملک سے وفد آۓ ہیں ۔ اس ترکیب میں حصہ لینےوالے آمریکہ، روس، برطنیہ، ترکی جمہوریہ، نوڑوے سے آۓ ہوۓ وفدون کا دل سے استقبال کرتا ہوں، جوش آمدید کہتا ہوں۔

اس تاریخی حادثہ میں حصہ لینےوالے ترکی جمہوریہ کے وزیر محترم نیجمدّین چووہاری کا، برطنیہ کے وزیر آنڑخی محترم ٹموٹی آیکّڑ کا، آمریکہ کے ڈپٹی وزیر آنڑخی محترم جناب ولیام وائٹ کا ، نوڑوے کے پہلا ڈپٹی وزیر آنڑخی و صنعت محترم جناب گنّڑ مڑونگ کا ، روس کے وزیرات آنڑخی کے آہم شعبہ کے رہنما محترم جناب ستانسلاو پوگاچ کا استقبال کرتا ہوں۔ یہاں پر آۓ ہوۓ اور ترکیب میں حصہ لینےوالے ، فی الحال ہمارے ساتھ ہونے والے برطنیہ کے ام۔پی۔ کا ، برطنیہ- آذربایجان دوستی سماج کے وفد کا جوش آمدید کرتا ہوں ۔ اس ترکیب میں حصہ لینےوالے اسلام ترقّی بینک کے رہنما محترم جناب اوساما جفر فقیح کا استقبال کرتا ہوں ۔ آذربایجان میں کام کرنے والے سفارتی لوگوں کا ، سفیروں کا ، بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں کا ، رہنماؤں کا بہی استقبال کرتا ہوں ۔

آذربایجان قومی تیل کمپنی تین سال کے دوران غیر ملکی تیل کانپنیوں کے ساتھ، جو بعد میں کونسوڑٹیوم میں شامل ہوئ، گفتگو چلاتی تہی ۔ انہوں نے مشتاکہ سمجہوتے کے پڑوجیکٹ کو تیّار کیا تہا ۔

ان بڑی کمپنیون کے وفد آج ہمارے ترکیب میں شرکت لیتے ہیں۔ میں ان کا دل سے استقبال کرتا ہوں ۔ اموکو کمپنی کے رہنما جناب ولیام لوڑی کا استقبال کرتا ہو‍ں۔ بی ۔ پی ۔ کے وفد کا اور اس کے رہنما، کمپنی کے چیف جناب جون بڑوؤن کا استقبال کرتا ہو‍ں۔ سٹاٹایل کمپنی کے رہنما جناب یوکن نیک کا استقبال کرتا ہو‍ں۔ یوکویل کمپنی کے وفد کا اور اسکے رہنما جناب وحید علی اکپیروف کا استقبال کرتا ہو‍ں۔ میکدیڑموٹ کمپنی کے وفد کا اور اسکے رہنما جناب ولیم وٹنیس کا استقبال کرتا ہو‍ں۔ پینزویل کمپنی کے وفد کا اور اسکے رہنما جناب ٹومس ہمیلٹون کا استقبال کرتا ہو‍ں۔ ریمکو کمپنی کے وفد کا اور اسکے رہنما جناب سٹیون ریمپو کا استقبال کرتا ہو‍ں۔ ترک پیترولاری کے وفد کا اور اسکے رہنما جناب سیدگی سنجار کا استقبال کرتا ہو‍ں۔ یونوکل کمپنی اور اسکے رہنما جناب جون امیلی کا استقبال کرتا ہو‍ں۔ ڈیلٹا انٹڑنیشنل کمپنی کے وفد کا اور اسکے رہنما جناب فطیح ال البان کا استقبال کرتا ہو‍ں۔

محترم خواتین و حضرات،

تیل آذربایجان جمہوریہ کا آذربایجان عوام کا سب سے بڑی قومی دولت ہے ۔

آذربایجان قدیمی زمانے سے تیل کے علاقہ جیسے معلوم تہا، جہاں قدرتی دولت - تیل اور گیس کافی ہے ۔ اس لۓ آذربایجان الاؤ کے ملک کہلاتا ہے ۔ آذربایجان کے تیل ، اس کے استعمال اور صاف سازی کرنے میں بڑے تاریخی تجربہ ہے ۔ 1847ء کو آذربایجان میں باکو کے اردگرد میں بیبی ہیبات میں پہلی بار تیل نکالا گیا تہا ۔ اسی وقت سے آذربایجانی تیل کا صنعتی طریقے سے پیداور شروع ہو گیا تہا ۔ 1872ء کو نوبل بہائوں نے باکو میں پہلی تیل کمپنی بنائ تہی اور اس سےلیکر ہمارے ملک میں تیل کا پیداور کرنے کے لۓ غیر ملکی سرمیہ آنے لگے ۔

اس طریقے سے 19ویں صدی کے دوسرے آدہے میں دنیا کی بڑی طاقتیں، ترقی یافتہ ممالک کی کمپنیوں نے آذربایجان، باکو میں تیل پیداور اور صاف سازی میں دلچسپی لی تہی ۔ گذری ہوئ صدی کے آخر سے لیکر بہت غیر ملکی کمپنیاں باکو کے تیل کے ‏پیداور کرنے لگے ۔ 1872ء کو آذربایجان میں 26 ہزار ٹون تیل نکالا گیا تہا۔ اس صدی کے شروع میں 1900 کو آذربایجان میں 100 لاکھ ٹون تیل نکالا گیا تہا کہ جو روس میں نکالے گۓ تیل کا 95 فیصد اور دنیا کے تیل پیداور کا 50 فیصد تہا ۔ 20ویں صدی میں کے پہلے 20 سالوں میں غیر ملکی تیل کمپنیاں اور ملک کے مقامی کاروباری لوگ تیل نکالنے مین اور اس کے صاف ساوی میں بڑی کوشش کرتے رہتے تہے ۔ آذربایجان تیل صنعت کی ترقّی ہوئ۔ اس دورن کو آذربایجان کے تیل صنعت میں پہلے دور کے جیسے کہا جا سکتا ہے ۔ اس دوران باکو کے تیل سے سارے دنیا میں استعمال کرتے تہے ۔

غیر ملکی تیل کمپنیوں کو بڑے فائدے پہونچاۓ تہے ۔

آذربایجان میں بڑے کروباری لوگ پیدا ہوۓ تہے، جو خوب منافہ لیتے تہے ۔ اس دوران آذربایجان کے تیل صنعت کی ترقّی نے باکو اور آذربایجان کی ترقّی کے لۓ بڑا دہکّا دیا تہا ۔ آذربایجان کے دار الحکومت باکو اس وقت کے بڑا صنعتی شہر ، روس شہنشاہی کے بڑے صنعتی مرکزوں میں سے ایک بنا تہا۔ ہمارے باکو نے، جسکا قدیمی تاریخ ہے ، اس وقت باالکل نیا روپ لیا تہا ۔ شہو چوڑا ہو گیا تہا، اور خوبصورت شہر بن گیا تہا۔ یہاں پر اس وقت کی ضرورتوں کے مطابق نئ اماراتیں، کارخانے، اور دوسرے صنعتی کارخانے بن گۓ تہے ۔ آج ہمیں اس وقت کۓ گۓ کام کا سہی اہمیت ذکر کرنا ہے ۔ 1918ء کو ہمارے ملک میں جمہوری ملک بنا تہا۔ آذربایجان قریبا" سال آزاد رہا اور آزاد ملک کی طرح موجود تہا ۔ یہ ریاست عوام کے دولت کو اسکی خوشحالی کے لۓ استعمال کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ ان کوششوں کے سہی نتیجے نہ ملے تہے ۔ کیونکہ 1920ء کو جمہوری ریاست تباہ ہو گیا تہا ۔

اس وقت آذربایجان میں سوویٹ سوشیلست نظام قائم ہوا تہا۔ اس کے بعد 70 سال کے دوران آذربایجان اس نظام میں سوویٹ یونین میں شامل ہوکر موجود رہا۔ آذربایجان کے سب سے بڑی دولت،تیل سوویٹ یونین کے صنعتی اور اقتصادی امکاناتوں کی ترق‍ی کے لۓ ضروری تہا۔ تو اس لۓ اس علاقے میں بڑی کوششیں کی جاتی تہیں۔ اس لۓ آذربایجان کے تیل صنعت میں بڑی کامیابیاں ملی تہیں۔

اس دوران آذربایجان کے بڑے تیل مزدور کے ظبقہ بنا گیا تہا۔ آذربایجان کے تیل اور گیس صنعت تیز رفتر سے ترقی کرتا رہا، بڑے-بڑے کارخانوں کی تعمیر ہوئ تہیں، بڑے علمی مرکز، تیل علاقے میں تلاشی کی انسٹیٹیوٹ بن گئ تہی ۔ تیل صنعت کے لۓ پیشہ ور کارکن تیّار کرنے کے لۓ ایک انسٹیٹیوٹ کہولی گئ تہی ، جو فی الحال تیل ایکڈمی کہلاتا ہے ۔ ماہر، عالم، مختصر میں سب لوگ، جو تیل صنعت میں مصروف ہیں، تیل صنعت کی ترقی کے لۓ بڑے کام کرتے تہے ، آذربایجان کے تاریخ میں ایک شاندار صفحہ لکہواۓ تہے ۔

جیسے میں نے بتایا آذربایجان کے تیل صرف اسکے لۓ نہیں، پورے سوویٹ یونین کی ترقی کے لۓ استعمال کۓ جاتے تہے ۔ 1945- 1941 کے سالوں میں دوسرے دنیا کے جنگ کے دوران اسی وقت سوویٹ یونین میں پیداور کۓ گۓ تیل کے 75 فیصد آذربایجانی تیل تہے ۔ آذربایجان کا تیل صنعت ، ہمارے تیل مزدورون نے سارے دنیا کے لۓ خطرہ ہونے والے جڑمنی فیشزم پر فطح پانے میں بڑی خدمت کی تہی ۔

آذربایجان کے تیل صنعت میں کام کرنے والے عالم، ماہر، ہمارے تیل مزدور سوویٹ یونین کے مختلف غلاقوں میں تیل ذخیرے کی ترقی، پیداور اور صاف سازی ميں حصہ لیتے تہے ۔ یہ اتفق سے نہ ہے کہ ان کے محنت اور کوششوں کے ذریعہ کہولے گۓ تیل علا‍قوں کو ایسے ہی نام رکہے گۓ تہے - دوسرا باکو، تیسرا باکو، چوتہا باکو۔ آذربایجان تیل مزدور اور ماہرون کی روس کے بڑے سایبیڑیا، ٹیومین علاقوں میں تیل کی ترقی اور پیداور میں اہمیّت اور خدمت بے دام ہے ۔ آذربایجان تیل مزدور اور ماہر آج کل بہی ان علاقوں میں کام کرنے والے مزدور اور ماہرون کی اکثریت ہے ۔

میں یہ ہمارے مہمانوں کے توجہ میں لے آنا، اس کے بارے میں آذربایجانی عوام کو یاد دلانا چاہتا ہوں۔ کیونکہ یہ آذربایجانی عوام کے فخر اور شان ہے ۔ ہمارے عوام کی، تیل مزدور اور ماہروں کی دنیا کی اقتصادیات میں بڑی خدمتون کا ثابت ہے ۔

آذربایجان تیل مزدور اور ماہروں کی ایک کامیابی یہ ہے کہ انہون نے کسپیان سمندر میں تیل پیداور کے لۓ بڑے کام کۓ ہیں۔ اس جانب میں 20ویں سالوں کے شروع میں اور تیسویں سالوں میں کام کۓ گۓ تہے اور کسپیاں سمندر میں اہم تیل پیداور 1949ء کو 7 نومبر کو شروع ہوا تہا۔ اس روز اویل روکس کہلاۓ گے علا‍قے میں تیل کوّپ سے پہلا تیل فوارا نکالا گیا تہا ۔

آذربایجان تیل مزدور اور ماہروں کے تجربہ گذرے ہوۓ 45 سالوں میں سوویٹ یونین میں اور دنیا کے بہت ممالکوں میں بہی تیل کو سمندر کی گہرائوں میں سے پیداور کرنے میں مثال تہا ۔

آپ کو معلوم ہے کہ ہماریے عوام کو تین سال پہلے بہی آزادی ملی ۔ آذربایجان آزاد جہوریہ بن گیا، آذربایجانی عوام اپنے نصیب کا مالک بن گیا۔ ہماریے عوام کو اپنے قدرتی دولت سے اپنی مرضی سے استعمال کرنے کا موقع ملا تہا ۔ اس طریقہ سے آذربایجان کی زندگی میں نیا دور شروع ہو گئ ۔ اور ہمارے تیل صنعت کے تاریخ میں تیسرے دور کا بنیاد لگایا گيا تہا ۔ ابہی نۓ دور میں ہم آذربایجانی عوام کے ارادہ کے مطابق اسکی قدرتی دولت سہی طریقے سے استعمال کرنے کے لۓ ضروری کام کرتے ہیں ۔ آخری تین سالوں میں غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ گفتگو جاری ہوتی رہی اور سمجہوتے پر پہونچ گۓ تہے ۔ آج اس تاریخی روز، تقریبا" آذربایجان میں تیل پیداور اور صاف سازی شروع ہونے سے 150 سال بعد میں سارے تیل مزدور کے نسلوں کو ، عالموں کو، جو جہوریہ کے تیل صنعت میں کام کرتے ہیں، سارے انجینیار اور مزدورون کو ہمارے عوام کی خوشحالی بڑہانے کے لۓ اس دوران کی گئ کوشش، انکے بہادرانہ کام، بڑی علمی کامیابی کے لۓ شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کو آج کل حاصل کی گئ کامیابیوں کے موقع پر دل سے مبارکباد دے رہا ہوں ۔

آذربایجان میں تیل کے صتعتی طریقہ سے پیداور اور صاف سازی شروع ہونے سے لے کر آج تک ہمارے ملک کے علاقے سے ، زمین اور سمندر سے جمع ملاکر 1 ارب 325 ٹون تیل نکالا گیا ہے ۔ کسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹر میں 45 سالوں میں 40 کروڑ ٹون تیل نکالا گیا ہے ۔ اس دورن 450 ارب کیوبک مٹر گیس بہی نکالا گیا تہا ۔ یہ سب بڑی کامیابیاں۔ مضبوط بنیاد ہمارے اقتصادیات کی ترقی، آذربایجان جمہوریہ کے تیل کی مستقبل ترقی کے لۓ ہے ۔

جتنا بہی تیل نہ نکالا گیا ہو،جو بہی کامیابیاں نہ ملی ہو، ہمیں اس حقیقت پر غور دینا چاہۓ کہ آخری وقت تک، یعنی آذربایجان کو آزادی ملنے تک ہمارے عوام کبہی اپنے قدرتی دولت کا مالک نہ تہا۔ حلانکہ 1920 تک ہمارے تیل کا پیداور غیر ملکی اور اپنے کمپنیوں کے ذریعہ نکالا جاتا تہا، خاص طور پر باکو میں عوام اپنے دولت کا مالک نہ تہا ۔

1920 سے لےکر آذربایجان کی زندگی میں بڑی تبدلیاں آئ ۔ آذربایجان کی اقتصادیات ترقی یافتہ ہوتی تہی ، جمہوریہ میں طاقتور صنعتی امکانات بنی تہیں، ہمارے تیل صنعت میں بڑے تاریخی راستہ سے گذر گیا ۔ پہر بہی آذربایجان اپنے تیل کا اکیلا اور پورا مالک نہ تہا۔ یہ ساری دولت ہماری نہ تہیں، سوویٹ یونین کے تہے ۔ لیکن ہم ابہی نے دور میں رہتے ہیں۔ آذربایجان جمہوریہ آزاد ملک ہے۔ آذربایجانی عوام اپنی قدرتی دولت کا مالک ہے ۔ ہمارے عوام خود فیصلہ کاتے ہے کہ ان دولت کو کیسے استعمال کرے ۔

ان اصولوں ہی کے بنیاد پر تین سال کے دورن آذربایجان جمہوریہ کی تیل کمپنی مشہور غیر ملکی تیل کمپنیوں کے ساتھ ہمارے تیل علاقوں کے ذخیرے کو مشترکہ پیداور کرنے کے بارے میں گفتگو چلاتا رہا ۔ بے شک یہ گفتگو آسان نہ رہا ، یہاں بہی مشکلات، کامیابیاں ہوئن۔

لیکن گفتگو آخرکر حتم ہوا ۔ بڑے تجربہ والی غیر ملکی تیل کمپنیوں کی آذربایجان کے تیل میں دلچسپی قدرتی طور پر ہے ۔ اور ہم نے یہ بڑی خوشی سے منظور کر لیا ہے ۔ ہم خود بہی اس پر بڑی دلچسپی رکہتے تہے اور رکہتے ہیں۔ پچہلے دوروں سے مقابلے میں آج آذربایجان جمہوریہ۔ ان مسائلوں پر کسی بہی ملک کے ساتھ گفتگو چلاتا ہے ۔ ان ممالکوں سے، جہاں آذربایجان سے یہ غیرملکی تیل کمپنییاں آئ ہیں اور کوشش کرتے ہے کہ اس کے اصول مان جائں۔ آذربایجان تیل کمپنی اور غیرملکی تیل کمپنییوں کے ک ساتھ مشترکہ آذری، چراغ اور گنشلی علاقہ کے ایک حصہ میں تیل پیداور کرنے کے بارے میں گفتگو آخرکر تیّار ہو گیا اور ختم ہوا ۔ یہ سمجہوتہ مجہے آذربایجان کے صدر کو منظوری کے لۓ دیا گیا ہے ۔ معلوم ہے کہ 14 ستمبر کو اس سمجہوتے کو سیکھ کر میں نے فرمان پاس کیا ہے ۔ ان ممالک کے رہنماوں نے جہان سے یہ غیر ملکی کمپنیاں آئ ہیں، اس پر اپنے دعاۓ خیر کیا ہے ۔ ان کے نتیجے ہوکر آج ہم یہاں پر اس مسچہوتے پر دستحط کرنے کے ترکیب میں جمع ہوے ہیں ۔

میں کہولی بات کرنا چاہتا ہوں کہ آذربایجانی طرف کی ساری رائیں اس سمجہوتے پر لکہے نہ کی گئ‏ تہیں۔ لیکن ہم سمجہتے ہیں کہ کسی بہی سمجہوتے پر دونوں طرفوں کے مفاد کو توجہ دینا چاہۓ ۔ مغرب کے تیل کمپنیاں اّپنی مفاد پر زور ڈالتی تہی اور آذربایجان قومی تیل کمپنی آذربایجان جمہوریہ کے قومی مفاد کو پورا کرنے کی کوشش کرتی تہی ۔ میں یہ کھ سکتا ہوں کہ بڑی اور سخت کارروائ کے نتائج پر دونوں طرفوں کا اس بات پر بڑی ذمہ داری سے سلوک کے نتائج پر ایک سمجہوتہ تیّار ہوا گیا، جو دونوں طرفوں کے مفاد کو پورا کرتے ہے ۔ اس لۓ میرے خیال میں آج دستحط ہونے والے سمجہوتہ اقتصادی نقطہ نظر سے آذربایجان جمہوریہ کے آج کل اور مستقبل کے لۓ فائدہماند ہے اور اس لۓ میں نے اس پر دستحط کرنے کے فرمان دیا ہوں ۔ یہ قدم اٹہاتے ہوۓ ہم دنیا کو یہی دکہا رہے ہیں کہ آذربایجان دنیا کے لۓ ، دنیا کی اقتصادیات کے لۓ کہولا ملک ہے ۔ اس سمجہوتہ پر دستحط کرنے سے ہم دنیا کو ثابت کرتے ہیں کہ آذربایجان جمہوریہ کے جدید حق قائم ہو گۓ ، کہ آذربایجان با الکل آزاد ملک ہے ، کہ ہمارے عوام اپنی دولت کا مالک ہے ۔ اس سمجہوتہ پر دستخط کرنے سے ہمیں آذربایجان جمہوریہ اور ترقی یافتہ دنیا کے ممالکوں سے ، انکی بڑی کمپنیوں کے ساتھ تعلقات قائم کرتے ہیں، آذربایجان کی اقتصادیات دنیا کی اقتصادیات میں شامل ہونے کے لۓ آزاد بزاری اقتصادیات کے لۓ بنیاد ڈالتے ہیں۔ اس سمجہوتہ پر دستخط کرنے سے ہم ایک بار اور دنیا کو ثابت کرتے ہیں کہ آذربایجان جمہوریہ جمہوری اور قانونی ریاست ہے ، کہ آذربایجان میں جمہوری اصولوں کی مضبوطی اور ترقی کے لۓ بڑی امکانات بنی ہیں، کہ آذربایجان جمہوریہ بزاری اقتصادیات کے راستہ سے چلنے والے ہے ۔

اس سمجہوتہ پر دستخط کرنا - آذربایجان میں بزاری اقتصادیات کے راستہ میں اٹہاۓ گۓ پہلا بڑا قدم ہے ۔ اس سمجہوتہ پر دستخط کرنے سے ہم آذربایجان میں غیر ملکی کمپنیوں کی طرف سے سرمیہ لگانے کے لۓ بڑی امکانات بناتے ہیں ۔ آذربایجان میں کمپنیوں کی کارروائ کے لۓ ، دوسرے علاقہ کے کام کے لۓ بنیاد بناتے ہیں ، آذربایجان کی اقتصادیات اور سماجی سیاسی زندگی میں موجود مظبوتی دنیا کو دکہاتے ہیں ۔ اس سمجہوتہ پر دستخط کرنے سے ہم یقین کرتے ہیں کہ کہ تیل کونسورٹیوم میں شامل ہو‏ئ کمپنیوں کے ملک کے ساتھ دوستانہ اقتصادی تعاون مضبوط ہو جاۓگا ۔ ایسے بڑے ممالک کے ساتھ جیسے آمریکہ، روس، برطنیہ، ترکی، نوروے ہیں۔

سو، سمجہوتہ پر دستخط کرنے کے لۓ اچہی حالات بنائ گئ ہے اور آج ہم بڑے حادثہ کے گواہ ہیں ۔ سمجہوتہ پر دستخط آذربایجان کی زندگی میں، اس کی اقتصادیات ، خاص طور پر تیل صنعت میں نیا دور کہولتا ہے ۔ یہ سمجہوتہ 30 سال کے لۓ کیا جاتا ہے ۔ سو، ہمین لمبے راستے سے چلنا، بہت کام کرنا پڑےگا، ہمارے سامنے بڑے مقاصد ہیں ۔ سمجہوتہ کی تیّاری کرنے والے یہ لوگ اچّہا جانتے ہیں، لیکن میں یہاں پر جمع ہوے لوگوں کو ، سارے آذربایجانی عوام کو کہنا چاہتا ہوں کہ اگر سمجہوتہ کرنا مشکل تہا ، تو اس کا پورا کرنا اور مشکل ہوگا ۔ اس سمجہوتے سے فائدہ، اسکے مثبت نتیجے ہماری طرف کے لۓ ، آذربایجانی عوام کے لۓ، آزاد آذربایجان جمہوریہ کے لۓ ، اس سمجہوتہ کے لگاتر پورے کرنے پر منحصر ہے ۔ سمجہوتہ دو طرفہ روڈ کے جیسے ہے ۔ یہ ضروری ہے کہ دونوں طرفیں ایک ہی رفتر سے چلیں ۔ بے شک غیر ملکی کمپنیوں کے سامنے بڑے مقاصد رکہے جاتے ہیں ۔ مجہے امید ہے کہ یہ کمپنیاں اور ان کے ممالک کے ریاستی تنظیمیں اس سمجہوتے کو پورا کرنے کے لۓ سہی وقت پر ضروری کارروائ کریںگے ۔ آذربایجان جمہوریہ کے سامنے کہڑے ہوے مقاصد زیادہ مشکل ہیں ۔ آّّپ کو معلوم ہے کہ آذربایجان کی اقتصادیات میں بڑا بحران ہے ۔ تیل صنعت میں بہی بڑی مشکلات پیدا ہوئ ہیں ۔ اس بحران سے نکالنے کے لۓ آذربایجان کی اقتصادی ترقی کے لۓ، لوگوں کی خوشحالی چہوٹے وقت میں ضروری میعار تک بڑہانے کے لۓ سب کے کو اپنی کوشش ایکساتھ کرنا، سمجہوتے پر مشترکہ کام کرنا چاہۓ۔ امید ہے کہ آذربایجان کی بہادرانہ، تجربہ والے تیل مزدور اور ماہر، عالم، ہماری اقتصادیات کے اس علاقہ میں کام کرنے والے سب لوگ یہی مقاصدکو سب سے بڑے، سب سے عزتدار سمجھ لیںگے اور اس سمجہوتے پر کام کرنے لگیںگے ۔ آذربایجان کے صدر ہوکر اس سمجہوتے پر دستجط کرنے کے لے فرمان دیکر میں اپنی ذمہ داری سمجھ لیتا ہوں اور وعدہ دے رہا ہو‍ں کہ اپنی طرف سے اس سمجہوتے کو پورا کرنے کے لۓ سب کچھ کر دوںگا ۔

آج اس ترکیبی اور اثر والی حالات میں میں آذربایجان کے تیل مزدور اور ماہرون کو ، آذربایجان کے عوام کو، ساری آذربایجان کی شہریوں کو اس تاریخی حادثہ کے موقع پر مبارکباد دے رہا ہوں۔ اس علاقہ میں کام کی ہوئ آذربایجانی تیل کمپنی کے وفد کی کارروائ کی میں قدر دانی کر رہا ہوں ۔ عام طور پر اس جانب میں کمپنی کے کام کی قدر دانی کر رہا ہوں ۔ اور حاصل کی ہوئ کامیابیوں کی وجہ سے ان کو مبارک باد دے رہا ہون ۔ اس سمجہوتے کی تیّاری میں بڑے کام کرنے والی غیر ملکی تیل کمپنیون کے ، کونسوڑثیوم کے رہنماوں، ان کمپنیون کے سارے کارکانون کو دل سے مبارک باد دے رہا ہوں۔ ان کو اپنی تمنّاؤں کا اظہار کرتا ہوں اور ان کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہمارا تعاون بہت کامیاب رہیگا ۔

اس موقع پر آمریکہ، روس، برطنیہ، ترکی، نوروے کے ریاستوں اور سرکاروں کے رہنماؤں کو دل سے مبارکباد دے رہا ہوں۔ اس سمجہوتے کے بنیاد پر ہم قریب ہوکر ایک ساتھ ہو رہے ہیں اور بڑے تعاون کرنے لگ رہے ہیں ۔ اور مجہے شبہہ نہ ہے کہ ہمارے تعاون زیادہ کامیاب رہیگا ۔ اس کو روکاوٹ دینے والے لوگوں کو سہی خلاف ورزی ملیگی ۔ آذربایجان اپنے نصیب کا، اپنی دولت کا مالک ہوکر اس تعاون کی وجہ سے دنیا اقتصادی سماج میں لائق جگہ پا لیگا ۔

ایک بار اور اس ترکیب پر جمع ہوے آپ لوگوں کو ، ان معملاؤں میں مثبت دلچسپی لینے والے سب کو مبارکباد دے رہا ہوں۔ اور سمجہوتے پر دستخط کرنے کے لۓ دعا خیر کر رہا ہوں، اس سے خوشحالی اور اچہائ کے لۓ استعمال کۓ جاۓ ۔ آذربایجان کے عوام کی خوش قسمت مستقبل کے نام پر سمجہوتے پر دستخط کرنے کی وجہ سے مبارکباد دے رہا ہوں۔ شکریہ ۔

آخری تقریر

 

محترم خواتین و حضرات،

عزیز مہمانو،

ابہی تین سالوں کے دوران تیّار کۓ گۓ سمجہوتے پر دستخط کرنے کی سلسلہ ختم ہونے والے ہے ۔ سمجہوتے پر دستخط کیا جا چکا ہے ۔ میں نے دستخط ہونے سے پہلے اپنی تقریر کی ۔ اس لۓ آپ کو ، آذربایجانی عوام کو ، اس سمجہوتے کی دوسری طرف ہونے والی غیر ملکی کمپنیوں، اس سمجہوتے میں شامل ہونے والے غیر ملک کے رہنماؤں کو، وفد کو ، آپ کو سب کو اس سمجہوتے پر دستخط ہونے کی وجہ سے مبارکباد دے رہا ہوں۔ غیر ملک سے آۓ ہوۓ وفد کے رہنماؤں کے ، کمپنیوں کے چیف دستخط کرنے کے بعد اپنی تقریر کی ہیں اور سمجہوتے ، اس کے مطلب اور مستقبل کے بارے میں اچہی باتیں کی ہیں ۔

ساری تقریروں میں یہ خیال سنایا گیا تہا کہ اس دستخط کرنے والی آذربایجانی اور غیر ملکی کمپنیوں کے لۓ اس سمجہوتے کا بڑی اہمیت ہے ۔

تقریر میں آذربایجانی عوام ، آزاد آذربایجانی جمہوریہ کے بارے میں اچہی باتیں کی گئن، دعا خیر کی گئ ہیں ۔ میں ان الفاظ کے لۓ آپ کو شکرگذر ہوں اور اس ترکیب کے آخر میں ایک باو اور کہتا ہوں کہ یہ سمجہوتہ آذربایجان جمہوریہ کے دنیا سماج میں لائق جگہ پانے میں مدد دیگا، ہماری اقتصادیات سے آزاد بزاری اقتصادیات گہری تعلقات سے باندھ کر دیگا ۔

میں بہت خوش ہوں کہ اس سمجہوتہ کی تیّاری مین، اس کے دستخط میں حصہ لیا ہوں ۔ اپنے پر لی ہوئ ذمہ داری کو سہی سمجہتا ہوں اور امید ہے کہ مستقبل کے نسل آج یہاں پر ہونے والے تاریخی حادثہ کی لائق قدر دانی کریںگی ۔

ایک بار اور آپ کو مبارکباد دے رہا ہوں ۔ دستخط کرنے کی ترکیب کا پہلے حصہ کو ختم ہونا سمجہتا ہوں ۔ آپ سب کو ، سارے آذربایجان کے عوام کو خوشی کی، سب کاموں میں کامیابیوں کی تمنّائں کر رہا ہوں ۔ شکریہ، مستقبل میں کامیابیوں کی تمنّائں ۔