آذربایجان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی آذربایجان کے دار الحکومت باکو کے پاس سنگاجل ٹڑمنل میں باکو-تبلیسی-جیہان اہم برآمد پائپ -لائن کی بنیاد ڈالنے کے موقع پر جشن میں تقریر,- 18 ستنبر2002ء


scotch egg
scotch egg
scotch egg
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb

ذات اعلی، محترم ترکی جمہوریہ کے صدر احمد نیجدت سیزیر، محترم آمریکہ کے آنیڑجی وزیر سپینسڑ آبراہام،

محترم خواتین و حضرات، مہمانو

آپ کے آذربایجان میں دل سے استقبال کرتا ہوں اور یہاں پر بڑی اہمیّت کے پروجیکٹ کے موقع پر جمع ہوۓ لوگوں کو شکریہ کرتا ہوں۔

آج اہم برآمد پائپ- لائن باکو-تبلیسی-جیہان کے تعمیر کے شروع کے لۓ بنیاد ڈالنے کے جشن ہو رہا ہے ۔ اس ہم سب اور دور کے ممالکوں سے آۓ ہوۓ اور اس میں جشن میں حصہ لینےوالے مہمان جمع ہوۓ ہیں۔ یہ بڑا پروجیکٹ ساری دنیا میں مشہور ہے اور دنیا کے سماج چند سالوں سے اس پروجیکٹ کی بات کر رہا ہے ۔

یہ پروجیکٹ 1994ء کو پیدا ہوآ، جب آذربایجان میں تیل آسثڑتیجی کے عمل کا شروع ہو رہا تہا اور اسی وقت آذربایجان میں کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹر میں آذری، چراغ، گنشلی علاقوں میں مشترکہ ہوکر آذربایجان قومی تیل کمپنی اور 11 غیر ملکی تیل کمپنیوں کے درمیان 20 ستمبر 1994ء کو سمجہوتے پر دستخط کیا گیا تہا ۔ اس شمجہوتے پر دستخط کرکے قدرتی طریقے سے آذری، چراغ، گنشلی علاقوں میں سے 5 کروڑ ٹون تیل نکالنے کے ارادے میں تہے ۔ پر نکلے ہوۓ تیل کو دنیا کے بزاروں میں پہونچانا تہا ۔ اس لۓ مختلف راستے، روٹیں موجود تہیں۔ لیکن ہم - آذربایجان اور ہمارے دوست ترکی اور جورجیا جمہوریہ اور اس پروجیکٹ میں تیل نکالنے والی غیرملکی کمپنیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ میں پیداور کۓ جانے والے تیل کو باکو- تبلیسی-جیہان پائپ- لائن کے ذریعہ میڈٹڑنیان سمندر میں ترکی کے بندر گاہ جیہان تک پہونچا جاۓ ۔ اس فیصلہ پر بہت بہت بحث ہوئ ۔ کیوںکہ اسی وقت ایسے لوگ تہے، جو ہماری طرف سے دستخط کۓ گۓ سمجہوتے کے خلاف تہے اور پائپ- لائن کو یہی باکو- تبلیسی-جیہان کی روٹ سے بنانے سے نامنظور تہے ۔ اس کے بارے میں معلوم ہے ۔ ہمیں، یعنی سب سے پہلے آذربایجان کو روکاوٹ دینے چاہتے تہے۔ کیوںکہ ہم تیل کا مالک ہے اور ہمیں ہی فیصلہ کرنا تہا کہ تیل سپلائ کے لۓ کونسی روٹ چنی جاۓ۔ ہمیں بڑے دباؤ کرتے تہے ۔ اس وقت آذربایجان میں سماجی صورتحال نازک تہا ۔ 1993ء کو یہان پر خانہ جنگی ہو گیا ۔ ہم نے اس کو روکا اور سمجہوتے پر دستخط ہوآ۔ پر دستخط کرتے ہوۓ وقت بہی ہمارے درمیان ایسے لوگ تہے، جو مختلف غیر ملکی تنظیموں کے لۓ کام کرتے تہے اور اس سمجوتے کو ٹوڑنے کے بارے میں اپنی راۓ سناتے تہے ۔

آپ کو اس میں دلچسپی ہونی چاہۓ۔ کیونکہ 20 ستمبر 1994ء کو ہم نے سمجہوتے پر دستخط کیا ہے ۔ ایک روز بعد کے۔ جی۔بی۔ کے جیل سے 4 خطرناک مجرموں کو بہاگانے کا منظّم کیا گیا تہا ۔ ایک ہفتہ بعد ملی مجلس کے ڈپٹی صدر کے خلاف دہشت گردی کا حملہ ہو گیا اور وہ مارے گۓ ۔ آذربایجان سیکیورٹی سیرویس کے شعبہ کے صدر کلنل بہی مار دیا گیا تہا ۔ یہ دہشت گردی شروع کرکے وہ ہمیں ڈرانا چاہتے تہے ، لیکن ہم نہ ڈرے ۔

وہ اپنے کام کرتے رہے ۔ صورت حسینوف جیسے ایک آدمی نے ، جو اسی وقت ضرورت کی وجہ سے وزیر آعظم کے عہدے میں تہا، 4 اکتوبر کو آذربایجان میں مسلح بغاوت کی کوشش کی ۔ ہم نے اس کو روکا۔ سب سے پہلے عوام کی حمایت، مدد کی وجہ سے ۔ 1995ء کے مارچ میں انہوں نے پہر بغاوت کی کوشش کی ۔ لیکن ہم نے اس کو بہی روکا ۔ اس کے بعد وہ چند خگہیں میں دہشت گردی کی کارروائ کرنا چاہتے تہے، پل کا بسپہوٹ کرنا، سبوتیژ کرنا چاہتے تہے ۔ ہمارے لوگ مر گۓ، لیکن ہم نے ان کو روکا۔

مجہے معلوم ہے کہ اسی وقت جب باکو-تبلیسی-جیہان پڑوجیکٹ کی تجویز ملا تہا، تو میرے دوست جورجیا کے صدر ایڈوڑد شیورنادزے کے خلاف دہشت گردی کی کارروائ‏ کی گئ تہی ۔ لیکن وہ خوش قسمتی سے بچ گيا تہا۔
 
ان سارے اور ہم پر ہوۓ سیاسی دباؤوں، مختلف کارروائیوں کی وجہ یہی تہی کہ سب سے پہلے ہمارے تیل سمجہوتے کو نہ مانتے تہے ۔ ہم پہلی مرتبہ کیسپیان سمندر میں کام کرنے لگے۔ دوسری بات یہ ہے کہ وہ باکو- تبلیسی-جیہان پائپ- لائن کے خلاف تہے ۔ اسی حالات میں ہم نے یہ کام شروع کیا تہا، اپنا ارادہ دکہایا تہا اور چنے ہوۓ راستے سے ہٹ نہ گۓ ۔

1999ء کو ہم نے چراغ علاقے سے تیل حاصل کیا ۔ تہلے ہم اس کو باکو-نووروسیسک پائپ- لائن کے ذریعہ کالا سمندر میں نووروسیسک بندرگاہ میں پہونجاتے تہے ۔ لیکن اسی وقت ہم باکو -سوپسا پائپ- لائن کے مغریبی روٹ کا تعمیر کر رہے تہے اور چہوٹے وقت پر اس کا کام شروع ہوا۔

اس وقت سے پیداور ہونے والے تیل ابہی تک پائپ- لائن کے ذریعہ مغریبی روٹ سے برآمد کیا جاتا ہے ۔

لیکن یہ سب شروع کے تیل کے برآمد کے لۓ کۓ جاتے تہے ۔ لیکن بڑے پیمانے پر تیل کو برآمد کرنے کے لۓ ہمیں ایک مرتبہ اور دوہرا رہا ہوں کہ باکو- تبلیسی-جیہان پائپ- لائن کی ضرورت تہی ۔ ہم لگاتر اس پر ، اس پروجیکٹ پر کام کرتے رہے ۔ اپنی ساری امکانات استعمال کرتے رہے ۔ ترکی، جورجیا، آذربایجان اس کام میں ایک ساتھ تہے ۔ مشترکہ کام کرتے تہے ۔ اس مسئلہ کے ہل میں کوشش کرتے تہے ۔ لیکن اگر آمریکہ کی ہمیں، آذربایجان کو مدد نہ ہوتی، انکی سفارشیں نہ ہوتی۔ ظاہر ہے کہ ہم یہ نہ پا سکتے تہے ۔

1999ء کے نومبر میں ہم نے او۔ اس۔ سی ای۔ کے استنبول کانفرانس میں ترکی، جورجیا اور آذربایجان، کزاکستان باکو- تبلیسی-جیہان بر آمد پائپ- لائن کے تعمیر کو شروع کرنے کے لۓ سمجہوتے پر دستخط کیا تہا ۔ اس کے علاوہ ہم نے ایک بیان پر دستخط کیا تہا ۔ جس پر آمریکہ کے صدر بل کلینٹن نے بہی اپنا دستخط لگایا تہا ۔ اور اس وجہ سے باکو- تبلیسی-جیہان بر آمد پائپ- لائن کے تعمیر کا عمل ہو گیا تہا-

مجہے آپ کو یہ تاریخ مختصر میں بتانا تہا ۔ کیوںکہ آپ کو معلوم ہونا چاہۓ کہ ہم نے 8 سال کے دوران میں کیا کیا کام کیا اور ہمیں کونسی مشکلاتوں، کیسی خلاف مرزی، روکاوٹ ملی تہیں ۔ آخرکر حال ہی میں باکو- تبلیسی-جیہان بر آمد پائپ- لائن کے تعمیر سے متعلّق سلسلہ جا رہا ہے ۔ اس کے مالی مسائل تہے ۔ لیکن ہم نے ان کو بہی ہل کیا ہے ۔ آج کل یہ کارروائ آذربایجان بین الاقوامی اوپڑشن کمپنی اور بی۔ پی کی رہنمائ میں چل رہی ہے ۔ انہوں نے سارے پروگرام تیّار کیا ہے ۔ اس لۓ ہمیں یہان پر بنیاد ڈالنے کے جشن میں دعوت کیا ہے ۔ آپ کو کہنا چاہتا ہوں کہ جو باکو- تبلیسی-جیہان کے خلاف تہے ، کہتے رہتے تہے کہ یہ ساری باتیں خیال ہیں، ناممکن ہے ۔ کہ آذربیاجان میں اتنے پیمانے پر تیل نہیں ہے اور نہیں ہوگا ۔ ایسی باتیں بہت چلتی تہیں/ بہت وقت گذر گیا اور اس لۓ چند لوگ اس پر یقین کرتے تہے ۔ لیکن یہ سب جہوٹھ نکلے اور ہم نے اپنے کام پورا کیا ۔

حال ہی میں استنبول میں کانفرانس ہوآ، جسکا نام تہا تینوں سمندروں کا افصانہ ۔ وہاں پر افصانہ کی بات ہو رہی تہی ۔ میں نے وہان پر تقریر دیکر کہا کہ آپ یہاں پر افصانہ کی باتیں کرتے ہیں ۔ میں کہنا چاہتہ ہوں کہ یہ افصانہ نہیں ہے، تینرں سمندروں - کیسپیان، کالا اور میڈیتڑینیان ایک ساتھ ہو جاۓنگے، ملینگے۔ ان کو ترکی، جورجیا، آذربایجان اور ان کے کۓ گۓ پروجیکٹ اور آمریکہ کی اس مسئلہ میں لگاتر مدد اور حمایت نے ملوایا۔ اس لۓ خیالیں پچہے رہ گیئں اور ہم اصلیت تک، حقیقت تک پہونچ گۓ۔

آپ کو خبر دی جائگی کہ پڑوجیکٹ میں کتنا پیسہ لگ جائنگے ، کونسے کام کۓ جائنگے۔ میں اس کے بارے میں بات نہ کرنا چاہتا ہوں۔ صرف یہی کہنا چاہتا ہرں یہ سارے پڑوجیکٹ آذربایجان میں اقتصادیات کی ترقی کے لۓ کۓ جاتے ہیں ۔ آج یہاں پر آذری، چراغ،گنشلی علاقہ میں کام کے دوسرے دور کے بارے میں دستہ ویز پر دستخط کیا جائگا ۔ متلب یہ ہے کہ یہان پر بڑے سرمایہ آئنگے۔ اور کام تیز رفتر سے کۓ جائنگے ۔ ہم سوچتے ہیں کہ 2005ء کو باکو- تبلیسی-جیہان بر آمد اہم برآمد پائپ- لائن بالکل تیّار ہو جائگا اور ہم سب یہاں پر ترکی کے جیہاں بندرگاہ میں آئنگے اور یہاں سے آذربایجانی تیل، کیسپیان تیل کا جیہان بندرگاہ سے برآمد کو دیکہینگے۔

جیسے میں نے بتایا تہا باکو- تبلیسی-جیہان کی مالی معملوں میں چند مشکلاتیں ہوئں ۔ آذربیجان نے اس پر اپنی دین دی ہے ۔ مالی کے 25 فیصد اپنے حصہ میں لیا ہے ۔ باقی حصہ دوسری کمپنیوں کے درمیان بانٹوایا گیا تہا ۔ لیکن دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس پڑوجیکٹ میں اپنے 5۔2 فیصد سے انی کمپنی، بعد میں ٹوٹل کمپنی بہی شامل ہوئں۔ بعد میں جپان کے ایٹوچو اور امپیکس کمپنی بہی ہر ایک 5۔2 فیصد سے شامل ہوئں اس کا کیا متلب ہے؟ متلب یہ ہے کہ اس پائپ- لائن سے صرف آذربیجان میں نہین، بلکہ ساری دنیا میں استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔ جب ہم استنبول میں سمجہوتے پر دستخط کر رہے تہے، تو اس میں کزاکستان کے صدر نورسلتان نظربایف نے بہی دستخط کیا تہا۔ انہوں نے کہا تہا کہ کزاکستان بہی اس پائپ- لائن سے استعمال کریگا۔ مجہے معلوم ہے کہ آج کل کزاکستان میں تعدد غیر ملکی کمپنیاں کام کرتی ہیں ۔ ان کا ہمارے باکو- تبلیسی- جیہان پڑوجیکت میں شامل ہونے کا متلب یہ ہے یہ کیسپیان سمندر کے دوسرے علوقوں میں سے بہی تیل باکو- تبلیسی- جیہان پائپ- لائن کے ذریعہ برآمد کیا جائگا ۔ آپ کو کہنا چاہتا ہوں کہ قریبا" 2008-2007 سالوں کو آذری، چراغ ،گنشلی علاقوں میں سے 5 کروڑ ٹون تیل کا پیداور ہوگا ۔ لیکن ہمارے کیسپیان سمندر میں دوسرے بہی تیل ذخیرے ہیں ۔ ہم تعدد کمپنیوں کے ساتھ تعوان کرتے ہیں ۔ ہم نے 30 ریاستوں کی 21 کمپنیوں کے ساتھ سمجہوتے کۓ ہیں اور ان پر کام کرتے ہیں ۔ ظاہم ہے کہ وہ بہی تیل کا پیداور کرینگے ۔ ہم ان کے ساتھ کام کرتے ہیں ۔ اس لۓ آئندہ میں باکو- تبلیسی- جیہان پائپ- لائن کی امکانات بہی کافی نہیں ہوگی ۔ اسکی چوڑائ کرنا یا دوسرا پائپ- لائن بنانا پڑیگا ۔

سب جو میں کہتا ہوں مستقبل سے متعلّق ہے ۔ یہ ہارے عوام کے مستقبل کے لۓ ضروری ہے ۔ ہمارا کام صرف آذربایجان کی آزادی کے بعد ممکن ہو گیا ۔ آپ کو معلوم ہے کہ آذربیاجان قدیمی تیل کا ملک ہے ۔ 150 سال پہلے ملک میں تیل کا صنعتی طریقہ سے پیداور شروع ہوآ ،۔ لیکن تیل کبہی آذربایجانی عوام کے نہیں تہے کیسپیان سمندر میں سارے تیل اور گیس ذخیرے آذربیجانی عالموں، ارضیات کے عالموں کی مدد سے کہولے گۓ تہے ۔ لیکن ہم ان ذخیروں کا مالک نہ تہے ۔ آج ہم آزاد ریاست ہے ۔ آزاد ملک ہوکر اپنی دولت کا مالک بن گۓ ۔ ہم اپنی ضرورت کے مطابق مختلف ممالکوں کے ساتھ تغلّقات قائم کرتے ہیں ۔ اور ایسے کام کا عمل کرتے ہین ۔ لیکن ابہی دوسرے پائپ- لائن کی باری ہے ۔ شاہ دینیز گیس ذخیرے سے ، جسکا 1 تڑلیوں کیوبک میٹر گیس ہے ، باکو-تبلیسی- ارزروم گیس پائپ- لائن کا تعمیر ہوگا ۔ سو پائپ- لائن زیادے ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ سب ظاہر ہے کہ بڑی اقتصادی اہمیّت کے ہیں ۔ اس کا صرف اقتصادی نہیں، بلکہ سیاسی اہمیّت بہی ہے ۔ باکو-تبلیسی-جیہان کا پڑوجیکٹ اور اسکا عمل کوکیشیا میں پر امن، آرام، حفاظت کی گڑنٹی ہو سکتے ہیں ۔ یہ پائپ- لائن ، یہ لوہے کے پائپ آذربایجان ، جورجیا اور ترکی کو مضبوطی سے ملا دیگا ۔

ہم دوستانہ ممالک ہیں ۔ ترکی ہمارا دوست، برادرانہ ملک ہے ۔ جورجیا ہمارا دوست، برادرانہ ملک ہے ۔ ہم بہی ان کے لۓ برادرانہ ملک ہے ۔ ہماری گہری تعلّقاتیں ہیں ۔ ہم ان تعلّقاتوں کو مضبوطی سے جوڑتے ہیں۔ ان جوڑوں میں سے ایک باکو-تبلیسی-جیہان پائپ- لائن ہوگا۔ مجہے شک نہ ہے کہ آمریکہ ہمیں ان مسائلوں میں تائد کر دیگا ۔ اس لۓ میں اس جشن میں ترکی جمہوریہ اور اسکے صدر محترم احمد نیجدت سیزیرکو، جورجیا کے صدر محترم اڈوڑڈ شوڑڈنادزے کو، آمریکہ اور صدر جورج بوش کو عزّت ادا کرتا ہوں ۔

حال ہی میں مسٹڑ بوش سے ایک خط ملی ہے ، جس میں ہمارے آذربایجان کے دہشت گردی کے خلاف جد و جہد میں کارروائ کی اونچی قدر دانی دی گئ ہے ۔ فوراں پچہلے سال کے دہشت گردی کی کارروائ کے بعد ہم اس دہشت گردی کے خلاف جد و جہد میں شامل ہو گۓ ۔ ہم اس جد و جہد میں اپنے کام اور فرض کرتے ہیں ۔ اور کرینگے۔ سو، ہم آذربیجانی - آمریکی تعلّقات اس سے ترقی کرتے ہیں اور اس کو بلندی کے معیار تک پہونچاتے ہیں ۔

کل محترم وزیر کے ساتھ بات کرکے اس نے مجہے صدر جورج بوش کے دل سے پیغام، خوب الفاظ دۓ تہے ۔ میں آمریکہ، اسکے عوام اور مسٹڑ بوش کی عزت کا احساس اظہار کرتا ہوں کہ وہ ہمیں سب میں اور خاص طور پر باکو-تبلیسی-جیہان پائپ- لائن کے عمل میں حمایت دیتے تہے ۔

عزیز دوستو،

عزیز مہمانو،

ایک مرتبہ اور آپ کا دل سے استقبال کرکے آپ کو تندرستی کی تمنّاوں کا اظہار کرتا ہوں ، باکو- تبلیسی- جیہان پائپ- لائن ضرور اگے جاۓگا ۔