آذربایحان جمہوریہ کے صدر حیدر علییف کی باکو- تبلیسی-جیہان اہم برآمد پائپ-لائن پروجیکٹ کے سمجہوتے پر دستخط ہونے کے ترکیب میں افتتاہی اور آحری تقریر-،17 اکتوبر 2000ء


scotch egg
scotch egg
scotch egg
scotch egg
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb
temp-thumb

محترم حواتین و حضرات،

کل 18 اکتوبر آذربایجان کی قومی آزادی کے بارے میں آئن کے ایکٹ پاس ہونے کی 9ویں سالگراہ ہے ۔ 9 سال پہلے آئن کے ایکٹ پاس ہونے کے بعد آذربایجان نے اپنی آزادی حاصل کی ہے۔ اور 9 سال ہو گۓ ہے کہ ایک آزاد ملک کی طرح موجود ہے ۔ آپ سب کو، ہمارے عوام کو ،ہمارے شہریوں کو اس جشن، آذربایجان کی یوم آزادی کے موقع پر دل سے مبارکباد دے رہا ہوں ۔ آذربایجانی عوام کو امن، آرام، خوشحالی کی حواہش اظہار کرتا ہوں اور یہی چاہتا ہوں کہ ہمارے جمہوریہ کی آزادی عبدی ہو۔

آج ہم یہاں پر ایک تاریخی حادثہ کے موقع پر جمع ہو گۓ ہیں ۔ معلوم ہے کہ 1994ء کے ستنبر کو دنیا کی بہت بڑی تیل کنپانیوں کے ساتھ کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹڑ میں بہت تیل علاقے میں ملکر کام کرنے کے بارے میں پہلے سمجہوتے پر دستخط کیا گیا تہا ۔ اسی وقت سے ہم اس سمحہوتے پر کام کرتے ہیں ۔ سو، آذربایجان کی نئ تیل اسٹڑیٹیجی شروع ہوئ۔ 1994 کے ستنبر کو صدی کے سمحہوتے پر دستخط کرنا آذربایجانی عوام کی آزادی، قومی آزادی کے نتائج ہیں ۔

آج بے حد فخر کی احساس کے ساتھ ہم یہ کھ سکتے ہیں کہ دستخط کیا گیا سمحہوتہ سلسلہ ور طریقے جاری کیا جاتا ہے اور اپنے نتیجے دیتا ہے۔

پہلے سمجہوتے نے ساری دنیا کو کسپیان سمندر کی بڑی تیل اور گیس کی امکانات دکہائ ہے۔ آج کل آذربایجان میں 20 بڑے تیل سمحہوتوں پر دستخط کیا گیا ہے ۔

صدی کے سمجہوتہ میں آذری، چیراغ اور گنشلی کے گہرے علاقے میں ملکر کام کرنے کے بارے میں سمجہوتے کے مطابق کیسپیان سمندر کے آذربایجانی سیکٹڑ میں آذربایجانی قومی تیل کنپنی اور 11 غیرملکی تیل کنپنیوں کے ملکر تعاون پہلے سے دیکہا گیا تہا۔ یہ تعاون کامیابی سے جاری ہے اور 1997ء کو چیراغ علاقہ میں سے تیل نکالا گیا تہا ۔ اس علاقہ میں سے نکالا تیل دنیا کے بازاروں میں برآمد کیا جاتا ہے ۔ سو، ہم ہماری طرف سے دستخط کۓ گۓ سمحہوتے کے عملی نتائج دیکھ رہے ہیں۔

قدرتی سے ایسے سمحہوتے پر کام کرتے ہوۓ بڑے پیمانے پر تیل کا نکالنا ہونا تہا اور اس لۓ سمحہوتے پر اس تیل کے دنیا کے بزاروں میں برآمد بہی پہلے سے دیکہا گیا تہا ۔ اس لۓ پہلے

سمحہوتے کے بنیاد پر برآمد کے لۓ نکالا گیا تیل کو دنیا کے بزاروں میں سپلائ کرنے کے لۓ محتلف تیل پائپ لائن کے تعمیر ، باکو-تبلیسی-جیہان اہم برآمد تیل پائپ لائن کے تعمیر بہی پہلے سے دیکہا گیا تہا۔

اسی وقت 1994ء سے لیکر ہم نے غیرملکی تیل کنپنیوں کے ساتھ باکو- جیہان اہم برآمد پائپ-لائن کے تعمیر کے لۓ بہت کام کۓ ہیں اور بعد میں ہم نے اس پائپ-لائن کو باکو-تبلیسی-جیہان کا نام رکہا ہے۔

معلوم ہے کہ ہمارے اس جانب میں کارروائ بڑی حلاف ورزی سے، مشکلاتوں سے ملے ہیں۔ بہت لوگ کھ رہے تہے کہ ایسے برآمد پائپ-لائن کے تعمیر ناممکن ہے ۔ ہر حال میں باکو-تبلیسی-جیہان تیل پائپ-لائن گذرے ہوۓ وقت میں سارے دنیا کے سماج کے توجہ میں تہا۔ لیکن ہم ، آذربایجان، ترکی،جورجیا،تیل کونسوڑٹیوم میں حصہ لینےوالے تیل کنپنیاں لگاتر باکو-تبلیسی-جیہان تیل پائپ-لائن کا تعمیر جاری رکہتے تہے ، جد و جہد کرتے تہے اور اپنا مقصد پورا کر سکے۔

ہمارے کارروائ کی بلندی 1999ء کے نومبر کو استربول میں یوروپ میں سلامتی اور تعاون کا تنظیم کے کانفڑینس میں دستخط کیا گیا سمحہوتہ ہوا ۔اس سمحہوتے پر آذربایجان جمہوریہ کے صدر، ترکی جمہوریہ کے صدر، جورجیا کے صدر، کزاکستان کے صدر نے دستخط کیا ہیں ۔ اس سمحہوتے پر آمریکہ کے صدر مسٹڑ بل کلینٹون نے بہی دستخط کیا تہا۔

سو، ہمارے چند سالوں سے چلاۓ گۓ کام کے نتیجے میں ایسا سیاسی دستہ ویز پاس کيا گیا تہا ۔

لیکن اس وقت سے گذرے ہوۓ دورن میں اور فی الحال بہی آسان نہ رہا ، کیوںکہ ، باکو-تبلیسی-جیہان تیل پائپ-لائن کے تعمیر کے اسکے دام کے متعلّق اور دوسرے تجارتی اور ٹکنکل معملاؤں کے متعلّق مختلف راۓ تہے ۔ ایسے مختلف راۓ کونسوڑٹیوم میں حصہ لینےوالے تیل کنپنیوں میں بہی موجود تہے ۔ اس لۓ اس میدان میں بہی کام کرنا پڑا۔

یہ کام آذربایجان، ترکی، جورجیا اور ان کے مناسب تنظیموں نے کیا ہیں ۔ آمریکہ اور ان کے سرکار بہی اس سلسلہ کا حمایت دیتے تہے۔ سارے تجارتی اور ٹکنکل معملاؤں سمحہوتے میں شامل ہوۓ ۔ اس کے نتیجے میں آذربایجان قومی تیل کنپنی اور آذربایجان بین الاقوامی اوپڑیشن کنپنی نے ایک ساتھ باکو-تبلیسی-جیہان اہم برآمد تیل پائپ لائن کے تعمیر کے بارے میں تجارتی اور ٹکنکل سمحہوتہ تیّار کیا تہا ۔ آج ہم ہہاں پر اس سمحہوتے پر دستخط کرنے کے لۓ آۓ ہیں ۔

یہ پہلے سے سوچا گیا تہا کہ آج اس سمحہوتے پر ہہاں آذربایجان کی دار الحکومت باکو میں ، کل جوڑجیا، تبلیسی میں اور پرسوں ترکی میں دستخط کیا جاۓگا۔ سمحہوتے پر دستخط کرنا قدرتی طور پر اس علاقہ میں نئ دور کی شروعات ہوگا ، باکو-تبلیسی-جیہان اہم برآمد تیل پائپ لائن کے تعمیر کے سلسلہ ور طریقہ سے تعمیر شروع ہوگا ۔

آخری تقریر

محترم حواتین و حضرات، دوستو،

آج ہم سب اس بات میں ایک راۓ میں ہیں کہ آج تاریخی یوم، تاریخی منٹیں ہیں۔

جب 1994ء کے ستنبر میں پہلے تیل ، تاریخی سمحہوتے پر دستخط کیا گیا تہا، ہمارے فخر کے، خوشی کے احساس بے حد تہے ۔ ہم اس جانب میں آذربایجان کا اچّہا مستقبل دیکھ رہے تہے ۔

معلوم ہے کہ ایسے بہی لوگ تہے جو اس پر شک کرتے تہے ، ایسے بہی تہے جو اس پر یقین نہ کرتے تہے ، روکاوٹ دیتے تہے ۔ آذربایجان میں اور اسکے باہر بہی اس سمحہوتے نے ایک طرف سے رشک اور دوسرے طرف سے ناراضگی پیدا کروایا تہا۔ لیکن آذربایجانی عوام ، حاص طور پر اسکا زیاداتر حصہ اس حادثہ کو ایک تاریخی ، ہمارے آزاد ملک کے مستقبل کے لۓ سب سے اہم سمجہتے تہے ۔

اس کے بعد آنےوالے دوران ہمارے لۓ آسان نہ رہا۔ ہم پر باہر سے زور دباؤ آیا تہا ۔ چند ممالک کے آحباروں میں اس کے بارے میں محتلف راۓ، فکریں-زیاداتر حلاف میں چہاپی گئ تہیں ۔

اس طریقے سے ہمارے کارروائوں پر بین الاقوامی سماج اور آذربایجان میں بہی شک پیدا کروانا چاہتے تہے ۔

ہمارے ملک و غیر ملک میں دشمن سہی سمجہتے تہے کہ یہ حادثہ آذربایجان کی قومی آزادی کی مضبوطی کے لۓ اہم حادثات میں سے ایک ہی ہے۔

یہ اتفاق سے نہ ہے کہ اس سمحہوتے پر دستخط کرنے کے فورا" بعد آذربایجان کے حلاف بڑا ترغیب کیا گیا تہا ۔ حطرناک مجریم، جو نشنل سیکیورٹی منسٹڑی کے جیل میں سزا چکا رہے تہے، محتلف لوگوں کی مدد سے وہاں سے بہاگایے گۓ تہے اور آذربایجان میں مضبوطی کو ٹوڑنے کے لۓ کچھ موقع ملے تہے۔ اس کے ایک ہفتہ بعد دو سیاستدانوں کے خلافد دہشت پسندانہ ایکٹ کیا گیا تہا اور وہ مارے گۓ تہے ۔

اس کا منتقی جاری ہوکر 1994 کے 4-3 اکتوبر کو آذربایجان میں مسلح بغاوت کی کوشش کی گئ تہی۔ ہم اس کوشش کو ہمارے عوام، لوگوں کے وحدت، طاقت کے ذریعہ روک کر سکے۔ لیکن آذربایجان کے ملک اور غیر ملک میں دشمن ہمارے ملک کی آزاد سیاست چلانے میں، اسکے آزاد ترقّی میں روکاوٹ دیتے تہے ۔

اس کے چھہ ماہ بعد آذربایجان میں پہر مسلح بغاوت کی کوشش کی گئ تہی ۔ یہ غیر ملک سے چلائ گئ تہی اور ملک کے اندر مجرم طاقتوں سے منظّم کیا گيا تہا ۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ آج کل کے مخالف پاڑٹیوں نے بہی اس بغاوت کی کوشش میں حصہ لیتے تہے ۔ ہم اس بغاوت کی کوشش کو روک کر سکے ۔ خون بھ گیا، لوگ شہید ہو‍ کۓ ، لیکن ہم نے آزادی کے خلاف، آذربایجان کی حکومت کے خلاف ہونے والے طاقتوں کو پورا تباہ کر دیۓ تہے ۔ بعد میں آذربایجان پہر بہت مشکلات سے ملا تہا۔ ان سب کے بارے میں آپ کو معلوم ہے ۔ ان سب کی ایک ہی وجہ ہے ۔ ملک اور غیر ملک کے دشمن دیکھ رہے ہیں کہ آذربایجان ایک آزاد ملک کی طرح رہتا ہے، ہمارے ملک کی آزادی روز با روز مضبوط ہوتی جا رہی ہے ، ہمارے جمہوریہ کی نئ قومی تیل اسٹڑیٹیجی اچہّے مستقبل کی گواہی ہے ۔ یہ لوگ اس حطرناک راستہ سے اس لۓ چلتے ہیں کہ اں سب کو روکیں، آذربایجان کامزور کریں اور الگ مجرم گروہوں کے ذریعہ ہمارے ملک کو قبضہ کریں۔

گذرے ہوۓ سالوں میں ہم بہت مشکل، شدید راستہ سے گذرے، ہم نے آذربایجانی عوام کو بہت خطراؤں سے بچایا اور ہمارے ملک کی آزادی، حکومت کی حفاظت کی ہے۔ آذربایجان کی اقتصادیات کی ترقّی کے لۓ ہم لگاتر قومی تیل اسٹڑیٹیجی جاری رکہتے ہیں ۔ یہاں پر بتایا گیا تہا کہ باکو-تبلیسی-جیہان اہم برآمد تیل پائپ لائن کی تعمیر بہی ہماری قومی تیل اسٹڑیٹیجی کا اہم حصہ ہے ۔ سب ترغیب، ہم پر باہر سے دباؤ نا کامیاب رہے۔ اور آخری سالوں میں باکو-تبلیسی-جیہان اہم برآمد تیل پائپ لائن کی تعمیر کے خلاف پڑوپگینڈا کیا جاتا تہا، محتلف ترغیب والی کارروائ کی جاتی تہیں۔ لیکن ہمارے ارادہ، آزاد، جمہوری آذربایجان کی بیرونی سیاست، اسکے دنیا کے بڑے ممالکوں اور ان کی تیل کنپنیوں کے ساتھ تعاون – ان سب کی وجہ سے ہم آج کل کی حالات تک پہونچ گۓ ۔

سو، باکو-تبلیسی-جیہان اہم برآمد تیل پائپ لائن بہت مشکل راستہ سے پاس کیا ہے۔ لیکن سب آج کل دیکھ رہے ہیں کہ ہم اس راستہ سے کامیابی سے گذرے۔ ہم –ترکی جمہوریہ،جورجیا، آذربایجان، آمریکہ کی سلسلہ ور مدد کے ذریعہ ایکساتھ اس مشکل، شدید راستے سے کامیابی سے گذرے اور آج آخری سمجہوتے پر دستخط کیا گیا ہے ۔

آج سے نیا دور شروع ہو رہا ہے ۔ آج یہاں پر سناۓ گۓ بیان، خاص طور پر ڈیوڈ ووڈووڑد کا بیان یہی ثابت کر رہا ہے کہ ہم عملی کام شروع کر رہے ہیں اور یہ عملی کام کامیابی سے پورا کیا جاۓگا۔ اور 2004 کو کسپیان سمندر کے تیل باکو-تبلیسی-جیہان اہم برآمد تیل پائپ لائن کے ذریعہ میڈیٹیڑینیان سمندر کے کنارے تک سپلائ کۓ جایںگے ۔ ہمیں اس پر امید ہے۔ ہم سب ایکساتھ ، ترکی ،جورجیا، آذربایجان، غیرملکی تیل کنپانیاں اور ان کے ملک آمریکہ کی مدد کے ذریعہ مستقبل میں بہی اس پروگرام کو جاری رکہیںگے ۔

ان لوگوں کو ،جو ہماری کارروائ کو ملک اور غیر ملک میں رکاوٹ دینا چاہتے ہیں، میں ایک سلاح دینا جاہتا ہوں کہ یہ لوگ آذربایجان کے آخری 7 سالوں میں گذرے ہوے مشکل، شدید لیکن بہت کامیاب والا راستے کا سہی قدر دانی کریں اور اپنے لۓ سہی نتیجے نکال دیں۔

یہ سارے کام ہم آذربایجان کی اقتصادیات کی ترقّی کے لۓ کرتے ہیں۔ یہ سارے کام ہم آذربایجانی عوام کی خوشحالی بڑہانے کے لۓ کرتے ہیں۔ سارے کام ہم آذربایجان کے اچّہے مستقبل کے لۓ کرتے ہیں۔ ہم یہ کام مجتلف ممالک کے ساتھ لمبا تعاون کے لۓ جاری رکہتے ہیں۔ اس لۓ مجہے یقیں ہے کہ ہمارے کام کامیابی سے پورا کۓ جایںگے ۔

میں آذربایجان بین الاقوامی اپڑیشن کنپانی کو، آذربایجان قومی تیل کنپانی کو، سرکار کو ، سارے آذربایجانی عوام کو ان دستہ ویزوں پر دستخط ہونے کے موقع پر مبارکباد دیتا ہوں ۔

ہم باری جورجیا اور بعد میں ترکی کو دے رہے ہیں ۔ میں مسٹڑ ووڈووڑڈ سے خواہش کر رہا ہوں کہ تمنائیں، میرے خاص پیغام اور عزّت جورجیا کے صدر ، میرے دوست ایڈوڑڈ شوڑدنادزے اور ساری جورجیا کے عوام کو پہونچا دیں۔

ہہمارے پیغام اور تمنّائیں ترکی جمہوریہ کے صدر محترم آحمد نیجدیت سیزیر، ترکی جمہوریہ کے وزیر اعظم محترم بلینت اجیویت کو ، برادری ترکی عوام کو پہونچا دیں۔

ایک بار اور آپ کو مبارک باد دے رہا ہوں اور سب کو اس راستے میں کامیابی کی تمنائیں اظہر کر رہا ہوں ۔