چیف ایکزکیوٹیف آف پاکستان اسلامی جمہوریہ جناب پرویز مشرّف کے قبول میں آذربایجان جمہوریہ کے صدر جناب حیدر علییف کی تقریر،-9 جولائ 2000ء، تہراں


پرویز مشرّف: جناب صدر، میں آپ کو شکرگزار ہوں ۔ مجہے آپ سے ملنے سے بڑی خوشی ہوئ ۔ ہم آذربایجان سے اور قریب تعلقات قائم کرنا،ہمارے تعاون بڑہانا چاہتے ہیں اور آذربایجانی- آرمینیائ، پہاڑی گراباغ کے خہگڑے میں ہم آذربایجان کی نقطہ نظر کو باالکل ساتھ دیتے ہیں ۔

جناب صدر، کشمیر کے معملہ میں ہمیشہ پاکستان کو آپ کی ترف سے دی گئ تائید کے لۓ آپ کو شکریہ کا اظہار کر رہا ہوں ۔

ایک بار اور مخھ سے ملنے کے لۓ دۓ گۓ وقت کے لۓ آپ کو بہت شکریہ۔ میں آپ سے ایک پہلدار اور ملاقات پانا اور گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔

حیدر علییف: آپ کو بہت شکریہ، مجہے بہی آپ سے ملنے سے بڑی خوشی ہوئ ۔ پاکستان اور آذربایجان کے درمیان بہت اچّہی دوستانہ تعلقاتیں ہیں ۔ پاکستان ہمارے لۓ ایک دوست ملک ہے۔ جب آذربایجان نے اپنی آزادی پا لی تو پاکستان ہماری آزادی اقبال کرنے والے پہلے ممالکوں میں سے تہا ۔ آذربایجانی- آرمینیائ، پہاڑی گراباغ کے خہگڑے کے متعلق آپ کی بیان کے لۓ میں آپ کو بہت شکریہ کا اظہار کر رہا ہوں۔ اس جہگڑے شروع ہونے سے پاکستان ہمیشہ آذربایجان کو ساتھ دیتا رہا ۔اس لۓ میں آپ کو شکرگزار ہوں ۔ ہم بہی کشمیر کے معملہ میں ہمیشہ آپ کو ساتھ دیتے رہے اور تائد کرتے رہے ہیں ۔

میرے خیال میں آذربایجانی – پاکستانی تعلقاتوں میں گذرے ہوۓ سالوں میں کافی ترقی ہو گئ ۔ پاکستان کی آذربایجان میں اور آذربایجان کی پاکستان میں سقاراتیں ہیں ۔ میں آپ کے ملک میں رسمی سفر پر آیا تہا ۔ اور آپ کے ملک کے سابق صدر جناب فروق لغاری بہی رسمی سفر پر آذربایجان آیا تہا ۔ مطلب یہ ہے کہ ہمارے اس بلند معیار میں ملاقاتیں ہويں ۔ اور ابہی آپ سے پاکستان حکومات کے رہنما سے پہیر ملنا میرے لۓ بہت خوشی کی بات ہے۔ میں سمجہتا ہوں کہ ہمارا تعاون اس سے آگے بہی ترقی کریگا ۔